
Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar • 82,318 subscribers
Humanitarian
Shorts
Videos

نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
Azhar Khan Aasifzai166,418 views • 2 months ago

میری ایک بیٹی ہے۔ اس کو میرے سامنے زبح کرو میں پھر بھی یہ کہو گا۔ کہ میں پہلے اپ سے آزادی لونگا۔ پھر اپ سے اپنی بیٹی کا پوچھو گا اپ لوگوں کے کپڑے اتارتے ہو۔ میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں۔ کہ اس چوک میں میرے کپڑے اتارے پھر بھی پیچھے نہیں ہٹونگا ایک ہفتہ پہلے اغوا ہونے والے صوبائی وزیر فضل شکور کا بیان
Azhar Khan Aasifzai82,199 views • 1 month ago

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب اسمبلی سے وزیراعلی ہاؤس آمد ۔ قومی بچت 😡
Azhar Khan Aasifzai224,687 views • 7 months ago

عادل راجہ کے مطابق عاصم منیر عمران خان سے deal کرنا چاہتے ہیں، مگر شرط یہ ہے کہ عمران خان 28ویں ترمیم کی حمایت کریں، جبکہ انہیں Kingmaker کے کردار میں باہر رکھا جائے اور محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے۔ کہا جا رہا ہے کہ Constitution One کے معاملے میں ابھی مزید ن لیگی شخصیات کے مبینہ طور پر مفت حاصل کیے گئے فلیٹس کی تفصیلات بھی سامنے آ سکتی ہیں۔ دوسری طرف عمران خان انتہائی خراب صحت کے باوجود مبینہ طور پر کسی ایسی deal کے لیے تیار نہیں جو ان کے سیاسی مؤقف یا اصولوں کے خلاف ہو۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مشکلات کے باوجود اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔
Azhar Khan Aasifzai83,391 views • 2 months ago

پنجاب حکومت پاکستان غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر کمشنر صاحبہ کا غصہ
Azhar Khan Aasifzai196,006 views • 7 months ago

عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں نجم سیٹھی
Azhar Khan Aasifzai130,711 views • 4 months ago