
Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar • 80,718 subscribers
Humanitarian
Shorts
Videos

نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
Azhar Khan Aasifzai166,167 просмотров • 28 дней назад

سلیم صافی بے غیرت نے کہا عمران خان اقتدار سے نکلا تو لندن چلا جاۓ گا پھر زلیل نے کہا نواز شریف کی بیٹی کا دروازہ ٹوٹا ہے اس کا ٹوٹا؟ اب وہ اقتدار سے بھی نکلا، جیل میں بھی بیٹھا دروازہ تو دور کی بات سارا گھر توڑ دیا وہ پھر بھی پاکستان میں ہے ہے کوئی جواب ؟
Azhar Khan Aasifzai41,566 просмотров • 24 дней назад

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب اسمبلی سے وزیراعلی ہاؤس آمد ۔ قومی بچت 😡
Azhar Khan Aasifzai224,609 просмотров • 5 месяцев назад

عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں نجم سیٹھی
Azhar Khan Aasifzai130,649 просмотров • 3 месяцев назад

پنجاب حکومت پاکستان غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر کمشنر صاحبہ کا غصہ
Azhar Khan Aasifzai195,828 просмотров • 5 месяцев назад