
Azhar Khan Aasifzai
@AasifzaiAzhar • 80,718 subscribers
Humanitarian
Shorts
Videos

نجم سیٹھی نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دے دیا۔۔۔ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر ہے جو ہیرو ہے، بھٹو بھی ہیرو نہیں تھا، محترمہ بے ہیروئن نہیں بن سکی تھی، عمران خان واحد لیڈر ہے جو شروع سے ہیرو ہے..اور اسٹیبلشمنٹ ہزار کوششوں کے باوجود عمران خان کی مقبولیت ختم نہیں کر سکی۔
Azhar Khan Aasifzai166,167 次观看 • 28 天前

عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں نجم سیٹھی
Azhar Khan Aasifzai130,649 次观看 • 3 个月前