Muhammad Khalid Khurshid Khan's banner
Muhammad Khalid Khurshid Khan's profile picture

Muhammad Khalid Khurshid Khan

@AbdulKhalidPTI211,610 subscribers

President Pakistan Tehreek-e-Insaf Gilgit Baltistan & former Chief Minister of Gilgit Baltistan.

Shorts

ہزارہ سی پیک مکمل بند رہے گا جب تک عمران خان صاحب کو شفا آئی ہسپتال منتقل نہی کرتے-

112,571 次观看

رٹو استور میں ضمنی انتخاب جیت کا جشن سابق وزیراعلی خالد خورشید بھی عوام کے درمیان موجود #استور_کپتان_کا

419,634 次观看

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل کی چھوٹی بہن کے گھر پولیس کی غیرقانونی ریڈ، گھر کے دروازے اور سامان توڑ دیاگیا۔ نقدی رقم اور قیمتی اشیاء اٹھائی گئیں ایسے اوچھے ہتکنڈے ہمارا حوصلہ پوست نہیں کرسکتے اس غیرقانونی عمل کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

57,418 次观看

کپتان کے جانثاران کے گرے خون کے ہر قطرے کا حساب ہوگا۔۔۔ظلم مٹے گا، نیست و نابود ہوگا #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

209,866 次观看

جیت بالآخر عوام کی ہی ہوتی ہے جتنا جلدی سمجھ جائیں ملک کے لئے بہتر ہوگا #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

130,099 次观看

سکردو(Cold Desert) کے مقام پہ اک ننھی بچی کا چیرمین عمران خان سے اپنے والہانہ محبت کا اظہار! "ہم نہ باز آئیں گے محبت سے" #غلام_نہیں_آزاد_پاکستان

166,525 次观看

خان کی رہائی کے بغیر واپسی ممکن نہیں #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

94,582 次观看

گلگت بلتستان کے کپتان کے کھلاڑی فرنٹ لائن پر! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

74,568 次观看

پنڈال کی موجودہ صورتحال قافلے ابھی راستے میں ہیں اور پنڈال بھر چکا ہے

32,290 次观看

آزاد کشمیر کے یہ مناظر انتہائی افسوس ناک ہیں اور اس میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔ یہ حالات رجیم چینج کے ثمرات ہیں جس کے تحت ملک بھر بشمول AJK و GB پر غیر عوامی ٹولہ مسلط کیا گیا جس کو عوام کے امنگوں، مسائل اور مشکلات کا کوئی ادراک نہیں اور نہی وہ عوام کے پر امن احتجاج کو خوش اسلوبی سے نمٹنے کی اہلیت و نیت رکھتا ہے۔ کیونکہ یہ مسلط ٹولہ خود کو عوام نہیں کسی اور کے سامنے جوابدہ سمجھتا ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج کو ظلم و جبر سے روندنے کے بجائے ہوش کے ناخن لیکر مذاکرات کے زریعے حل کیا جائے۔ ورنہ تمام تر نتائج کی زمہ دار مسلط حکمران و ان کو لانے والے ہونگے۔

66,369 次观看

Videos

AbdulKhalidPTI's profile picture

گلگت بلتستان کو خوراک کی پیداوار میں خودکفیل بنانے کا بڑا ویژن وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے زرعی اصلاحات کا ثمر کسانوں کو بہتر ورائٹی گندم کے بیج فراہم کرنے کا نتیجہ گلگت بلتستان میں کھیت پھر سے آباد ہونے لگے، رواں سال کاشت کی گئی بہتر اقسام کے گندم کی فصلیں تیار اس سال 5-6 من فی کنال کے حساب سے 4700 میٹرک ٹن مقامی گندم کی پیداوار متوقع واضح رہے کہ وزیراعلیٰ خالد خورشید کے خصوصی اقدام کے تحت رواں سال تقریبا 5000 کاشت کاروں کو 250 میٹرک ٹن بہتر اقسام کے گندم کی بیچ فراہم کی گئی تھی۔ اس کیساتھ ای ٹی آئی کے تحت نئے آباد کردہ زمینوں پر بھی بہتر اقسام کی گندم کاشت کی گئی ہے۔ یہ مناظر ست داس گیال داریل کے ہیں۔ وزیراعلی خالد خورشید نے گلگت بلتستان میں زراعت، لائیو سٹاک، و فشریز میں خصوصی اصلاحات کے زریعے خطے کو خوراک کی پیداوار میں خودکفیل بنانے اور غربت کے خاتمے کے لئے 1 ارب لاگت کا خصوصی اقدام شروع کیا ہے۔ اور خصوصی اصلاحاتی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔ اور اس کیساتھ مقامی سطح پر گندم کی کاشت کاری کے فروغ کے لئے سپورٹ پرائس متعارف کرنے کا بھی اہم اعلان کیا تھا۔ ان اقدامات کا نتیجہ ہے کہ اب لوگ گلگت بلتستان میں پھر سے گندم کی کاشت کاری کیطرف راغب ہورہے ہیں۔

Muhammad Khalid Khurshid Khan

367,480 次观看 • 3 年前