
Muhammad Khalid Khurshid Khan
@AbdulKhalidPTI • 211,979 subscribers
President Pakistan Tehreek-e-Insaf Gilgit Baltistan & former Chief Minister of Gilgit Baltistan.
Shorts
Videos

گلگت بلتستان میں جنید اکبر کی گرفتاری، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا پیغام پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ٹیم، جس کی قیادت جنید اکبر صاحب کر رہے تھے، کو کل ورکرز اور عوام نے شاندار استقبال کیا، جس سے پورے علاقے میں تحریک انصاف کا ایک نیا سیاسی مومنٹم پیدا ہوا۔افسوس کے ساتھ آج انہیں غذر میں داخلے سے روکا گیا اور بعد ازاں واپسی کے دوران مبینہ طور پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ یہ چیف الیکشن کمشنر کا انتظامیہ نام بتا رہی ہے اور ہمیں تو پتہ ہی ہے چیف الیکشن کمشنر نے ہمیشہ سے ہی بتایا کہ پچھلے جتنے بھی واقعات ہیں جن وقت بند کمرے میں ہوتے تو وہ کہتے ہیں ایجنسیز سے ہم مجبور ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کی قیادت میں، ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ ہم نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں اور نہ ہی تصادم چاہتے ہیں، بلکہ صرف شفافیت، انصاف اور جمہوری اصولوں کی بالادستی کے حامی ہیں۔ تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ وہ پُرامن رہیں، نظم و ضبط قائم رکھیں اور اپنے سیاسی و جمہوری حقوق کے لیے آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan39,051 views • 5 days ago

جنید اکبر اور دیگر ایم پی ایز کو صوبے سے باہر بھیجنا نہ صرف سیاسی عدم برداشت کی واضح مثال ہے بلکہ اس سے خطے میں جمہوری عمل کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔ جنید اکبر اور ان کے ساتھی ایم پی ایز کا مقصد صرف انتخابی مہم کو منظم کرنا اور پارٹی کارکنان کو متحرک کرنا تھا۔ ان میں نہ کوئی حکومتی عہدہ رکھنے والا شخص شامل تھا اور نہ ہی وہ کسی سرکاری طاقت کے ساتھ آئے تھے، اس کے باوجود ان کے خلاف اس طرح کے اقدامات ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔ آج یہ بات بھی کسی سے پوشیدہ نہیں کہ پارٹی کے ساتھ جو زیادتیاں ہو رہی ہیں، وہ عوام بخوبی سمجھ چکے ہیں۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ کچھ عناصر اس بڑھتے ہوئے مومنٹم سے خوفزدہ ہیں، کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ کہیں گلگت بلتستان کے عوام بیدار نہ ہو جائیں۔ وہ نہیں چاہتے کہ نوجوان، کارکن اور عام شہری الیکشن کے دن بغیر کسی دباؤ کے باہر نکل کر اپنی رائے کا آزادانہ اظہار کریں۔ ان کی کوشش یہ ہے کہ عوام کو خاموش رکھا جائے، سیاسی سرگرمیوں کو محدود کیا جائے اور لوگوں کو یہ احساس نہ ہونے دیا جائے کہ اصل طاقت ان کا ووٹ ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ اب باشعور ہو چکے ہیں اور وہ اپنے فیصلے خود کرنے کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan13,256 views • 5 days ago

صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل کی چھوٹی بہن کے گھر پولیس کی غیرقانونی ریڈ، گھر کے دروازے اور سامان توڑ دیاگیا۔ نقدی رقم اور قیمتی اشیاء اٹھائی گئیں ایسے اوچھے ہتکنڈے ہمارا حوصلہ پوست نہیں کرسکتے اس غیرقانونی عمل کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan56,934 views • 1 month ago

اسلام و علیکم 1. جتنے بھی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ہیں ( پنجاب ، سندھ ، خیبر پختونخواہ ، بلوچستان ، جی بی ، آزاد کشمیر ) وہ سڑکوں پہ نکلیں اور مرکزی شاہراہیں بند کریں- جہاں پہ پہلے ہی راستے بند ہیں وہاں پہ اس احتجاج میں شریک ہوں- یوتھ ونگ کے نوجوان ہر شہر میں باہر آ جائیں اور رستے بند کر دیں- 2. پاکستان میں بسنے والے سبھی لوگوں کو پیغام ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ آپ کو خان صاحب سے بے انتہا محبت ہے- لیکن آج معملات مختلف ہیں- آج سوشل میڈیا میں بیانات سے کام نہی چلے گا- آج اپ کی ضرورت ہے کہ آپ نکلیں ، عمران خان اور پاکستان کے لیئے- فیملیز سمیت سب آ جائیں -
Muhammad Khalid Khurshid Khan160,949 views • 3 months ago

ہزارہ سی پیک مکمل بند رہے گا جب تک عمران خان صاحب کو شفا آئی ہسپتال منتقل نہی کرتے-
Muhammad Khalid Khurshid Khan112,527 views • 3 months ago

عمران خان صاحب کی آنکھ آپریشن کے باوجود خراب ہے اور کوئی بہتری نہی آئی- یوتھ ونگ عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے حکومتی مجرمانہ غفلت پہ ملک گیر احتجاج کرے گی - پی ٹی آئی کی تمام لیڈرشپ اور ورکرز سے درخواست ہے کہ جلد از جلد لونگ مارچ کا فیصلہ کر لیں-
Muhammad Khalid Khurshid Khan95,931 views • 3 months ago

آج تک آسمانی آفات سے گلگت بلتستان کے راستے بند ہوتے دیکھے تھے پر ہماری تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان کی حکومت خود پہاڑوں میں بلاسٹنگ کر کے راستے بلاک کر رہی ہے- پی ٹی آئ کے ورکرز تو پہنچ جاینگے اسلام آباد، لیکن گلگت بلتستان کے عوام کا کیا قصور تھا جس کی سزا یہ ناجائز حکومت دے رہی ہے- ان روڈز کی مرمت پے جو عوامی پیسے خرچ ہونگے اس کا زمہ دار کون ہوگا- 24 نومبر کو انشاللہ تمام ناجائز حکومتوں کا خاتمہ شروع ہوگا- میرا واعدہ ہے کے جتنے لوگ پہلے ڈی چوک نکل رہے تھے اب ان سے زیادہ ڈی چوک میں ہونگے-
Muhammad Khalid Khurshid Khan377,139 views • 1 year ago

دھرنہ جاری رہے گا- یوتھ ونگ کے تمام جوانوں کو پیغام ہے کہ دھرنہ رمضان میں بھی جاری رہے گا- مجھے پورا یقین ہے کہ اللہ پاک اپ کو اسی رمضان میں کامیابی عطا کرینگے ، ظالم ناکام ہونگے اور عمران خان کی رہائی ہوگی انشاللہ- پاکستان کا مطلب کیا لَاُ اِلٰہَ اِلَُّہَ اللّٰہ
Muhammad Khalid Khurshid Khan87,635 views • 3 months ago

الحمدللہ پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی عوام نے حقیقی آزادی کے راہ پر چلتے ہوئے آزادانہ فیصلہ کیا اور اپنے ووٹ کی طاقت کا صحیح استعمال کیا، اب پاکستان تحریک انصاف کی واضح برتری اور مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کا شرمناک عمل جاری ہے لہذا پاکستانی قوم اپنے ووٹ کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور پرامن احتجاج کے لئے نکلے۔ قوی امکان ہے کہ طاقتور حلقوں کی جانب سے ایک اور 9 مئی جیسی کاروائی کی سازش تیار ہو لیکن آپ نے اس بار کسی سازش میں نہیں آنا اور پرامن رہتے ہوئے اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے۔
Muhammad Khalid Khurshid Khan528,240 views • 2 years ago

خان صاحب کی بہنوں کے اس بیان کے بعد کہنے اور سننے کو کچھ نہی رہتا- خطرہ خان صاحب کی آنکھ کا نہی رہا، خطرہ خان صاحب کی جان کا ہے اب- مجھے پتہ ہے آپ سب کو خان صاحب سے شدید محبت ہے- جو ظلم خان صاحب کے اپر ہو رہا ہے آپ سب کو ظلم اور ظالم دونوں سے نفرت بھی شدید ہے لیکن جیسا کہ خان صاحب نے بہت پہلے کہا ہے “ مجھے آپ سے سخت گلہ ہے ، آپ کو جگانے میں بہت ٹائم لگتا ہے “ اٹھو اور اپنی تقدیر کا ، اپنے ملک کا ، اپنے بچوں کے مستقبل کا فیصلہ کرو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے-
Muhammad Khalid Khurshid Khan82,580 views • 3 months ago

عمران خان تک رسائی اس لئے روکی گئی ہے تاکہ جو کالک حکومت پاکستان نے اپنے چہرے پہ ملی ہے اس پہ عمران خان کا موقف نہ آجائے- ہم نہ پچھلے یزید کو مانتے ہیں نہ ہی آج کے کسی یزید و فرعون سے خوفزدہ ہیں- آج عمران خان کی صحت پہ پوری قوم کو تشویش ہے لیکن کیا کریں ملک میں عاصم لاء نافذ ہے
Muhammad Khalid Khurshid Khan93,308 views • 4 months ago

جی 9 اسلام آباد میں اہم گفتگو! #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Muhammad Khalid Khurshid Khan224,919 views • 1 year ago

انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کا صوابی اور ڈی آئی کے بھکھر روڈ پہ دھرنہ جاری- کل صبح مزید ورکرز شامل ہونگے- دھرنہ تب تک جاری رہے گا جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا جائے- اگر سپریم کورٹ نے جلد از جلد اپنے اعلان پہ عمل نہ کیا اور عمران خان صاحب کا علاج آنکھوں کے ہسپتال میں نہ شروع کیا تو احتجاج کا دوسرا دور شروع ہوگا جو کہ نہایت ہی سخت ہوگا-
Muhammad Khalid Khurshid Khan53,137 views • 3 months ago