
Abdullah Jan Sabir
@AbdullahJanSab1 • 4,378 subscribers
Anchorperson/Journalist | Gold-medalist in journalism | Documentarian| Independent writer | Work in Tribals KP
Shorts
Videos

عبدالسمیع غزنوی افغان طالبان میں ایک مفسر اور عالم کے طور پر جانے جاتے ہیں۔۔۔اس ویڈیو میں اس نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک نہیں ہے اور اسکے خلاف جہاد کرنا فرض ہے۔۔ مولوی صاحب یہ بتا سکتے ہیں کہ ہندوستان اسلامی ملک ہے؟ جہاد بدپرستی ہوتی ہے اور مسلمان کیساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے۔۔۔ لیکن وہاں نہ ٹی ٹی پی ہے اور نہ دیگر دہشتگرد تنظیمیں۔۔۔۔ دوسری جانب ہندوستان کے سرکاری اور عوامی نمائندے افغان طالبان کیساتھ آئے روز تعلقات گہرے کرتے جارہے ہیں،افغان طالبان کا ایک سرکاری وزیر ہندوستان میں بیٹھ کر کہتا ہے کہ انڈیا اور افغان طالبان کا ڈی این اےایک ہی ہے۔۔۔ کیا عبدالسمیع صاحب ہندوستان میں جہاد کرنے کا اعلان کرسکتے ہیں؟ مجھے یقین ہے وہ ہرگز ایسا نہیں کریں گے کیونکہ انکی نظر میں واحد پاکستان ہے جہاں کفر کا نظام موجود ہے باقی تمام ممالک اسلامی ممالک ہیں۔۔افسوس
Abdullah Jan Sabir18,936 Aufrufe • vor 2 Tagen

بی ایل اے کا کمانڈر اسلم اچھو انڈیا سے پیسے لیکر قندہار کے ڈیفنس ایریا اینو مینہ میں قیام پذیر ہوئے،پھر وہاں مارے بھی گئے۔۔۔ ٹی ٹی پی اور داعش کے لوگ قندہار میں بی ایل اے کا کارڈ دکھا کر وہاں تربیت،رہائش اوردیگر سہولیات حاصل کرتے تھے۔۔۔ یہ سب کچھ "را" اور "این ڈی ایس" کی مدد سے ہوتا رہا۔۔ آج کل یہ تمام سرگرمیاں انڈیا،افغان طالبان اور اسرائیل کے سہارے جاری ہیں۔۔۔ میزبان:عبداللہ جان صابر
Abdullah Jan Sabir17,506 Aufrufe • vor 3 Tagen

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نورولی محسود نے اپنے آڈیو بیان میں پاکستانی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ افغانیوں کیساتھ زور زبردستی بند کیجائے اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں افغان طلباء و طالبات کے استحصال سے گریز کیا جائے۔۔ نورولی محسود نے ٹی ٹی پی میں شامل تمام افغانیوں کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔
Abdullah Jan Sabir35,795 Aufrufe • vor 14 Tagen

افغانستان واپس جانے والے ایک افغان عالم نے پاکستان میں گزاری گئی چار دہائیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ "ہم نے 46 سال پاکستان میں کھایا پیا اور زندگی گزاری، پاکستان کا یہ احسان ہم کبھی نہیں بھول پائیں گے۔" افغان مہاجر نے وطن واپسی کے موقع پر پاکستان کی مہمان نوازی اور تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں گزارا گیا وقت ہمیشہ یاد رہے گا۔
Abdullah Jan Sabir127,592 Aufrufe • vor 2 Monaten

افغانستان نے پاکستان کے خلاف ہمیشہ دو چیزیں استعمال کی ہیں،،،،، مذہب اور قوم پرستی۔۔۔ کنڑ کا رہائشی شال باچا کو باجوڑ بھجوایا گیا تھا تاکہ وہ پشتون قوم کو پشتونستان کی طرف راغب کریں،شال باچا اس مقصد کیلئے باجوڑ کے لوگوں کو پیسے بھی دیتا تھا لیکن جب باجوڑ کے لوگوں پر اسکی سازش آشکار ہوئی تو باجوڑ کی عوام نے اسکو واپس افغانستان بھگا دیا۔۔۔مزید تفصیل میرے پروگرام کے اس کلپ میں۔۔۔ میزبان:عبداللہ جان صابر
Abdullah Jan Sabir11,756 Aufrufe • vor 7 Tagen

کوہاٹ میں غیرقانونی پلیسر گولڈ کی کان کنی کے خلاف پولیس کی کاروائی۔۔۔درابو کچھ کے علاقے میں لگائی گئی مشینری قبضے میں لیکر خیمے جلادیئے گئے۔۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ اس کان کنی میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کے بھتیجے مجاہد آفریدی اور صادق آفریدی سمیت سابق ایم پی اے امجد آفریدی،نعمت خٹک ،سیٹھ گوہر اور وزیراعلی کے بھائی نوید ملوث ہیں۔۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے خیبر پختونخوا حکومت کو خط لکھا ہے۔۔ پلیسر گولڈ کی کان کنی کیلئے کوئی باقاعدہ قانوناور SOPs نہ ہونے کی وجہ سے قتل و عارت کے واقعات سامنے آتے ہیں لہذا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اسکو قانونی شکل دیا جائے۔
Abdullah Jan Sabir11,626 Aufrufe • vor 16 Tagen

ٹانک: گزشتہ روز مانجھی خیل مشترکہ چوکی پر حملے میں مارے گئے مبینہ دہشتگردوں کی لاشیں دامان چوک، ٹانک بازار میں لاوارث حالت میں پڑی ہیں۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال لاشوں کو لینے کوئی سامنے نہیں آیا۔ تاہم اس حوالے سے متعلقہ حکام کی جانب سے باضابطہ تصدیق یا تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
Abdullah Jan Sabir27,642 Aufrufe • vor 2 Monaten

اس بچی کیساتھ دلی ہمدردی ہے اور دعا ہے کہ بچی صحیح سلامت گھر پہنچ جائے لیکن بچی کیساتھ یہ ظلم اپنی ماں نے کی ہے۔۔ عبداللہ جان صابر یہ وائس نوٹس سن لیں،بچی پشاور سے بالکل اغوا نہیں ہوئی بلکہ ماں نے صدام (اصل نام نظام) اور مولوی عرف قاری کیساتھ ملکر بچی کو کچے کے علاقے میں فروخت کی ہے۔۔ماں اور صدام (اصل نام نظام) کو گرفتار کیا جائے تاکہ اس بچی کے علاوہ ان بچیوں کا پتہ بھی چل جائے جو ان لوگوں نے فروخت کی ہیں۔۔مزید بھی درجنوں ثبوت موجود ہیں ۔۔ان لوگوں نے نہ صرف بچیوں کی زندگیاں برباد کی ہیں بلکہ پشتون قوم کو بھی بدنام کیا جارہا ہے۔۔
Abdullah Jan Sabir40,662 Aufrufe • vor 4 Monaten

بچی کو کچے میں فروخت کرنے کی ویڈیو۔۔۔۔ماں بھی موجود ہے ۔۔انشاءاللہ کل بچی اپنی ماں کو مل جائے گی لیکن مجرم اسکی اپنی ماں ہے۔۔۔۔تمام کرداروں کے موبائل نمبرز اور ڈیٹا میں نے متعلقہ اداروں کو دیا ہے۔۔۔۔کسی کو صفائی نہیں دے رہا لیکن جو سچ ہے وہ رونے یا ڈراما کرنے سے جھوٹ نہیں بن سکتا۔۔۔پشتون قوم کو یہ معلوم نہیں ہے کہ انکی بدنامی اس عورت نے کی ہے یا عبداللہ جان صابر کر رہا ہے
Abdullah Jan Sabir29,404 Aufrufe • vor 4 Monaten

افغانیوں کو ہمیشہ بہادری کی جھوٹی داستانیں سنائی گئی ہیں۔۔۔۔انکو آدھی تاریخ بتائی گئی ہے۔۔جسکیوجہ سے افغانیوں کو لگتا ہے کہ انکے آبا و اجداد فاتح تھے حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جس نے بھی افغانستان پر حملہ کیا ہے اس نے نہ صرف افغانستان کو فتح کیا ہے بلکہ افغان عوام کو بھاری جانی و مالی نقصان بھی پہنچایا ہے۔۔۔افغانیوں کی تاریخ ہمیشہ غیرافغانیوں نے لکھی ہے۔جدید تحقیق اور تاریخی حوالوں سے وہ مبالغہ آرائی یا من گھڑت ثابت ہوئی ہے۔ میزبان:عبداللہ جان صابر
Abdullah Jan Sabir23,035 Aufrufe • vor 4 Monaten

افغانستان میں آکر ہم کباڑ جمع کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں ہماری زندگی اچھی تھی۔۔۔افغان بچوں کی معصومانہ تنقید۔۔۔ افغان مہاجر بچوں کا مقامی صحافی کے ساتھ دلچسپ مکالمہ دیکھنے میں آیا، جس میں بچوں نے پاکستان سے اپنی محبت اور یہاں گزارے گئے وقت کی خوشگوار یادوں کا اظہار کیا۔
Abdullah Jan Sabir11,404 Aufrufe • vor 2 Monaten

سوال:عوام کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے ریاست ہے؟؟ جواب:امریکہ نے جاتے ہوئے افغان طالبان کیلئے 7 ارب ڈالر کا جدید اسلحہ چھوڑا تھا۔۔آج افغان طالبان اور ٹی ٹی پی وہی اسلحہ استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ افغان طالبان=پشتون ٹی ٹی پی =پشتون مرنے والے=پشتون مرنے والوں پر احتجاج کرنے والے=پشتون 13 سالوں سے اس صوبے پر حکومت کرنے والے=پشتون لیکن نعرہ یہ لگایا جاتا ہے کہ پشتون کا دشمن پنجابی ہے۔۔۔جب تک ہم حقیقت کو تسلیم نہیں کریں گے تب تک ہم مرتے رہیں گے۔۔جب تک ہم بندوق سے محبت اور تعلیم سے نفرت کریں گے تب تک ہم مرتے رہیں گے۔۔
Abdullah Jan Sabir12,868 Aufrufe • vor 4 Monaten

مجھے بحیثیت صحافی منظور پشتین بھائی نے 11 اکتوبر کے جلسے کی دعوت دی تھی لیکن جب افغان بھائیوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر پشتونستان اور پاکستان سے علیحدگی کا مہم دیکھا تو میں نے اس جرگے میں جانے سے انکار کیا۔ دوسرا یہ کہ اس جرگے میں ایک انتہائی اہم نکتے پر بالکل بات نہیں ہوئی اور وہ نکتہ یہ ہے کہ افغانستان کی سرزمین ہمیشہ پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی ہے اور آج بھی کھلے عام استعمال ہو رہی ہے۔سینئر صحافی اور تجزیہ کار فخرکاکاخیل نے میرے پروگرام میں تفصیل سے یہ بات بتائی کہ خیبر پختونخوا میں سرگرم دہشتگردوں کی لیڈرشپ اس وقت افغانستان میں موجود ہیں،وہاں انکی تربیت ہوتی ہے اور پھر وہاں سے اسلحہ فراہم کرکے خیبر پختونخوا میں تخریب کاری کیلئے بھیجے جاتے ہیں۔ تو آپ لوگوں کے خیال میں 76584 پشتونوں کا اصل قاتل کون ہوا؟؟
Abdullah Jan Sabir28,032 Aufrufe • vor 1 Jahr

ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق 6 ستمبر کو افغانستان کے صوبہ نورستان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کو سیکیورٹی اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا۔اس وقت پورے چترال میں حالات مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ چترال کی عوام امن پسند اور محب وطن پاکستانی ہیں لہذا یہاں پر کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ #Chitral
Abdullah Jan Sabir10,774 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar