
Abu bakar
@Abubakrnazir804 • 31,126 subscribers
حقیقی آزادی کا مجاھد ابوبکر
Shorts
Videos
3:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ تیسری بار ہے کے میرےگھر سے میرے بھائ کو اٹھایا گیا دو بار میرے بوڑے والد کو مسجد سے اٹھایا گیا ساری رات دمکھاتے رہے اسکو چپ کروائو اور یہ بھی کہتے رہے اسے بتانا نہیں میرا آپ سب کو ایک ہی اعلان ہے اک بار چھوڑ کے ہزار بار اٹھائو نتیجہ صفر ہوگا اور ہاں اب تگڑے ہوکر آنا ایک نیو بکر سے اب ٹکر ہے تمہاری
Abu bakar202,592 просмотров • 1 месяц назад

میری پوری فیملی وی چک لو پھر وی نہیں چپ کرنے ولا میری فیملی عمران خان ماہرنگ بلوچ یا کشمیریوں سے ضروری نہیں
Abu bakar174,327 просмотров • 1 месяц назад

کل رات سے حمزہ قصوری کو آئ ایس آئ والے اٹھا کر لےگئے ھین اس کا قصور یہ تھا کے وہ لبیک کا ورکر تھا اور عمران خان اور اسکی بہنوں کی ناحق گرفتاری پے بات کی اور اب اسکو اٹھا کر لے گئے ھین یہ انکی ٹوٹل اوقات ہے اور دعوے کر رہے ھین ہم نمبر ون ھین یہ صرف اپنوں کو ہی اٹھا سکتے ھین اپنوں سے ہی لڑ سکتے ھین بلوچستان میں انکی کیا اوقات سب کو پتا ہے بزدل ہجڑے کہیں کے
Abu bakar107,819 просмотров • 1 месяц назад

ایک نمبر کا جھوٹا انسان ہے۔ اس سے میرا سوال ہے کہ جو مجھ پہ پرچہ دیا ہے، بتاؤ اور میرے بھائی پہ کیا؟ ہم دہشتگرد ہیں؟ بتاؤ۔ کیس تو تم پہ بنے گا جب اس ملک میں آئین بحال ہوگا۔ تم نے محب وطن پاکستانیوں پہ جھوٹا کیس کیا۔ میں ادھر تجھ پہ کیس کروں گا۔ ثابت کر میں دہشت گرد ہوں، میں کالعدم جماعت کو سپورٹ کرتا ہوں۔ ثابت کر میں پاکستان کا آئین توڑا۔ میں پاکستان کے آئین کا تابع دار ہوں، نہ کہ تیری فوج اور تیرے کرپٹ افسروں کا جو اس ملک پہ قابض ہیں۔ اس وقت تم لوگوں نے بار بار آئین توڑا ہے۔ تم بغیر وارنٹ میرے گھر میں گئے، میرے خاندان کو حراساں کیا۔ اس کا جواب لوں گا اور تجھے دینا پڑے گا۔ کیسے تم نے آئین کی خلاف ورزی کی؟ آج تم اس کرسی پہ بیٹھے ہو، سدا اس پہ نہیں بیٹھنا۔ تم ہمارے نوکر ہو تو نوکر ہی رہو۔ مامے بننے کی کوشش نہ کرو۔ ہم اس ملک کے مالک ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔ تم ایک نوکر ہو اور نوکر ہی رہو مالک نہیں بنو
Abu bakar38,640 просмотров • 18 дней назад

مجھے معاف کر دینا میں آپ کے لیے کچھ نہیں کر سکا میرے بھائ بہنوں
Abu bakar23,291 просмотров • 11 дней назад

یہ سب کے سب خنزیر ھین ایک دوسرے کی بیویاں بدلنے والے دلے ھین یہ نا تو پاکستانی ھین اور نا یہ ہمارے ھین
Abu bakar49,577 просмотров • 1 месяц назад

میں وعدہ کرتا ہوں اگر آپ کا بدلہ نا لیا میرا نام بدل دینا
Abu bakar134,897 просмотров • 3 месяцев назад

ظلم دیکھی جا اور شرمتا جا یہ حال کر دیا زہنی مریض نے ملک کا اب سرئے عام لوگ اٹھائے جا رہے ھین اور پیسے پکڑ کر مار رہے ھین
Abu bakar19,886 просмотров • 15 дней назад

میں ایسے نہیں کہتا ان میں سے اک بھی حلال کا نہیں کل مرشد کی بہن کو دل کی تکلیف ہوئ اور ہسپتال کے باہر تالا لگادیا اب سوچو
Abu bakar24,804 просмотров • 20 дней назад

فوجیوں کی بہنیں فوجیوں کی بیویاں انکے بھائ باپ اور بیٹے سن لیں آپ کے بیٹے بھائ خاوند کیا غل کھا رہے ھین
Abu bakar13,169 просмотров • 10 дней назад

یہ تھا وہ عالم جس نے اصل دین بتایا ہمیں یہ کلپ عاصم منیر کو سنا دو کہ سن کان کھول کر اللہ پاک کا فرمان
Abu bakar26,294 просмотров • 22 дней назад

اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
Abu bakar173,399 просмотров • 6 месяцев назад

48 گھنٹے ہونے والا ھین ابھی تک کسی عدالت کسی تھانے نہیں پیش کیا گیا ال بے گناہ پاکستانی اور خافظ کو اگر تمہاری یہ سوچ ہے میں ڈروں میں کھکوں میں چپ کروں میں پیچھے ہٹوں تو جس کو پکڑا ہے اس سے ہی پوچھ لینا وہ تمہیں اچھی طرح بتا دے گا کے میں کیسا ہوں جو کرنا ہے کر لو پیچھے ہٹنے والا نہیں پاکستان زندہ آباد عمران خان زندہ آباد
Abu bakar34,115 просмотров • 1 месяц назад

لو جی اما مھدی صاحب آگئے ھین اور مزے کی نات اس کا نام عاصم منیر ہے ھاھا نہیں یقین آرہا تو سن لیں
Abu bakar75,436 просмотров • 2 месяцев назад