
Abu bakar
@Abubakrnazir804 • 23,678 subscribers
حقیقی آزادی کا مجاھد ابوبکر
Shorts
Videos

قمر رضا جو اورسیز کا ہیڈ ہے بظاہر لیکن یہ ہے عاصم منیر کا پپٹ ہے جس نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا تھا کشمیریوں کو کے گولی نہیں چلے گئ آپ کی ہر بت مانی جائے گئ لیکن جھوٹ بولا اسنے گولی بھی چلی کوئ بات بھی نہیں مانی گئ آج پھر دلیر کشمیریوں کے ہتھ چڑ گیا انہوں اچھی خاطر توزہ کی اور بھاگ گیا جواب بھی نہیں آیا آگئے سے یہ یورپ میں کنونشن کروتا ہے عاصم منیر کی پرموشن کرنے کے لیے
Abu bakar26,038 次观看 • 4 天前
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آزادی مبارک ہو عاصم منیر کا شکریہ کرنا نا بھولیں فیروزوالہ کالا خطائی گول پنڈ میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ۔۔۔۔ فیروزوالہ گلی میں کھیلتی بچی کو اوباش شخص کھیتوں میں لے گیا نور فاطمہ کھیل رہی تھی ملزم مبینہ طور پر اسے بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے گیا کھیتوں سے بچی کی چیخیں بلند اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے اہل علاقہ نے مبینہ ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال کی کارروائی ملزم گرفتار ابتدائی تفتیش جاری ہے ملزم وسیم گلی محلوں میں بال خریدتا اور فروخت کرتا ہے ۔۔
Abu bakar67,609 次观看 • 17 天前

اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
Abu bakar171,345 次观看 • 3 个月前

اس بے شرم انسان کی بات سن لیں یہ اپنے آپ کو مستقبل میں لیڈر مانی بیٹھا ہے کہتا ایسی جگہ میں قانون جائے بھاڑ میں قانون نہیں دیکھا جاتا اب سوال یہ ہےکے جو کوئ فوجی رات کو سولین اٹھا کر لے جاتے ھین انکو پھر فائر مار دینا چاہیے ادھر کونسا قانون ہوتا ہے جب صنم کو گرفتار کیا تھا تو ان سب پر فائر کرنے چاہیے تھے ریحانہ ڈار کا جب گریبان پھاڑا تھا تب ان سب کو مار دینا چاہیے تھا
Abu bakar13,099 次观看 • 6 天前
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.