
Abuzar Furqan
@AbuzarFurqan • 57,813 subscribers
Digital Media Auditor & Fact Finder
Shorts
Videos

اجمل جامی نے سچ بولا ہے، اب خیر نہیں اِس کی یہ لمبی لسٹ ہے، اِن لوگوں نے بات نہ ماننے والے ووٹر سپورٹر تک کو غدار بنایا، خواتین تک کو نہیں بخشا صنم جاوید فلک جاوید کنول شوذب زرتاج گُل عالیہ حمزہ عائشہ بھُٹہ اِن سب کو سزائیں ہیں، اِن سب کو غدار بنایا یہ ایک شخص نہیں پورا مافیا ہے، یہ صرف ایک کمنٹ کی بُنیاد پر بھی عام ورکر/ووٹر اُس کو بھی غدار بنا دیتے ہیں جس کے غدار بننے سے کوئی فرق بھی نہ پڑتا ہو اس مافیا کا کام مُراد سعید کو ہیرو بنا کر پیش کرنا، مینا، شاہد خٹک، شفیع، شفقت ایاز کو انقلابی ثابت کرنا اور باقیوں کو غدار کہنا شامل ہے مالی معاونت کے لیے ذُلفی بُخاری، مُسرت چیمہ، مونسی الہی، ذین قُریشی جیسوں کے استعمال کیا جاتا ہے، پھر میڈیا پر اور خان کو پیغام پہنچانے کے لیے پنجھوتا برادران اور شوکت بسرا جیسے لوگوں کو رکھا ہوا ہے سوشل میڈیا پر بوبک، لیلہ بلوچ، فیاض شاہ اور کئی نام، اور آج کل چھوٹی سپیسز کا استعمال کیا جاتا ہے دس سال سزا والا بندہ غدار بنا دیتے ہیں اور مونس الہی جیسا بندہ ہیرو اگر کوئی عہدہ ملنا ہو تو سب سے پہلے لابنگ شروع کر کے میرٹ پر آنے والے لوگوں کو مشکوک بنا دیں گے اِس پورے گروپ میں سے نہ نو مئی کے بعد کسی کو سزا ہوئی نہ کوئی پکڑا گیا کون سا تیر مارا ہے اِن لوگوں نے جو نام لکھے ہیں میں نے، خود محنت کر کے اوپر آنے کی بجائے اپنے سامنے والے کو غدار بنا کر ٹانگ کھینچ کر اُسے نیچے کر دو غداری کارڈ کے علاوہ اِن کے پاس کچھ نہیں
Abuzar Furqan45,102 Aufrufe • vor 10 Tagen

کامران اکمل تیری زندگی، شرمندگی شرمندگی۔۔۔۔ ویسے شعیب اختر اِسے ٹھیک اوقات میں رکھتا تھا
Abuzar Furqan182,887 Aufrufe • vor 2 Monaten

شفیع جان، شاہد خٹک، عبدالغنی آفریدی اور مینا خان پلان کے مُطابق کَل بڑا سرپرائز دے سکتے ہیں
Abuzar Furqan66,696 Aufrufe • vor 29 Tagen

یہ تو کہانی کچھ اور چل رہی ہے، نعیم اشرف بٹ ایک کریڈیبل صحافی ہے، اِس کی نوے فیصد خبریں سچ پر مبنی ہوتی ہیں، اللہ کرے یہ والی جھوٹ ہو خان کی تمام بہنوں کی گرفتاری اور لانگ مارچ، اِس ساری کہانی میں سہیل آفریدی کو قوم کو اعتماد میں لینا ہو گا، چار تاریخ زیادہ دور نہیں
Abuzar Furqan61,657 Aufrufe • vor 1 Monat

جاوید میانداد انٹرویو کا مُکمل کلپ۔ شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے، کھُل کر عمران خان کے حق میں بولے "عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے، میں کھُل کر کہوں گا یہ غلط ہے، وہ یہ سب ڈیزرو نہیں کرتا وہ قومی ہیرو ہے، اُس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے تو میں تیار ہوں" جاوید میانداد۔۔۔
Abuzar Furqan90,988 Aufrufe • vor 2 Monaten

کمال 👏👏 اِس کالے نظام کو بیان کرنے کا اِس سے زیادہ بہتر طریقے کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا
Abuzar Furqan16,619 Aufrufe • vor 10 Tagen

ڈاکٹر فیصل نے مُکمل کہانی بتا دی کہ کیسے اُنہیں دھوکہ دیا گیا
Abuzar Furqan93,671 Aufrufe • vor 2 Monaten

ایسے نوجوانوں کی آج بات ہو رہی تھی جو پاکستان کا مُستقبل ہیں یہیں سے چشمہ پھوٹے گا
Abuzar Furqan1,029,477 Aufrufe • vor 3 Jahren

تابش ہاشمی اور سعدیہ امام کو دیکھ کر کشمیر ایشو پر ٹِک ٹاکرز بھی میدان میں آ گئے
Abuzar Furqan107,368 Aufrufe • vor 3 Monaten

گنجے شیطان کو زمان پارک کے باہر تندور والا لائن میں لگائے رکھتا تھا، آج یہ ڈی پی او کے انٹرویوز کرتا پھر رہا ہے ڈی پی او سے "ریڈ لائن" والا بیان لینے گیا تھا ڈی پی او نے کھینچ کر تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ میں سیاسی بیان نہیں دیتا جواب سنتے ہوئے اسکی نیولے جیسی شکل دیکھیں
Abuzar Furqan46,601 Aufrufe • vor 1 Monat

کامران اکمل تیرا پورا کئیریر اِس لیجنڈ کے ایک اوور سے بھی چھوٹا ہے
Abuzar Furqan69,465 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.