
Abuzar Furqan
@AbuzarFurqan • 57,366 subscribers
Digital Media Auditor & Fact Finder
Shorts
Videos

کامران اکمل تیری زندگی، شرمندگی شرمندگی۔۔۔۔ ویسے شعیب اختر اِسے ٹھیک اوقات میں رکھتا تھا
Abuzar Furqan182,111 views • 3 days ago

کامران اکمل تیرا پورا کئیریر اِس لیجنڈ کے ایک اوور سے بھی چھوٹا ہے
Abuzar Furqan68,365 views • 2 days ago

جاوید میانداد انٹرویو کا مُکمل کلپ۔ شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے، کھُل کر عمران خان کے حق میں بولے "عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے، میں کھُل کر کہوں گا یہ غلط ہے، وہ یہ سب ڈیزرو نہیں کرتا وہ قومی ہیرو ہے، اُس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے تو میں تیار ہوں" جاوید میانداد۔۔۔
Abuzar Furqan89,781 views • 4 days ago

ڈاکٹر فیصل نے مُکمل کہانی بتا دی کہ کیسے اُنہیں دھوکہ دیا گیا
Abuzar Furqan93,265 views • 11 days ago

تابش ہاشمی اور سعدیہ امام کو دیکھ کر کشمیر ایشو پر ٹِک ٹاکرز بھی میدان میں آ گئے
Abuzar Furqan107,216 views • 1 month ago
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہر ڈاکٹر عمران خان کے وارڈ میں اپنی ڈیوٹی لگوانا چاہتا ہے مطیع اللہ جان۔۔۔
Abuzar Furqan27,941 views • 12 days ago

شہباز گِل پر موبائل کے الزامات من گھڑت کہانی ہیں،یہ افواہیں اُس وقت اِن کے اپنے قریبی دوستوں نے پھیلائی تھی جِن میں کچھ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے،کچھ آج کل سریا بیچ رہے ہیں باقی گِل کو پارٹی پر غداری طرز کے سوالات اُٹھانے سے پہلے اپنے دِن ذہن میں رکھنے چاہیے کہ بندے پر کیا گُزرتی ہے
Abuzar Furqan48,999 views • 23 days ago

نو مئی جیسا بیانیہ نو سیکنڈز میں تباہ کرنے کا فن بھی صرف تابش ہاشمی کے پاس ہی ہے
Abuzar Furqan63,690 views • 1 month ago

سب سے بڑی بریکنگ🚨🚨 سہیل آفریدی کا سازش والا بیانیہ وڑ گیا "جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بُلا کر قُرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کےلیےفیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پرہوگی،ہم بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،ہم 35 سے 40 ہیں" رُکن اسمبلی فضل الہی
Abuzar Furqan121,168 views • 2 months ago