
Abuzar Furqan
@AbuzarFurqan • 56,790 subscribers
Digital Media Auditor & Fact Finder
Shorts
Videos

سب سے بڑی بریکنگ🚨🚨 سہیل آفریدی کا سازش والا بیانیہ وڑ گیا "جب تک سہیل آفریدی تمام ممبران کو بُلا کر قُرآن پر حلف نہیں دیتے کہ عمران خان کی رہائی کےلیےفیصلہ کن احتجاج فلاں دن ہوگا اور واپسی صرف رہائی پرہوگی،ہم بجٹ منظورنہیں ہونےدیں گے،ہم 35 سے 40 ہیں" رُکن اسمبلی فضل الہی
Abuzar Furqan120,740 просмотров • 7 дней назад

بڑی بریکنگ بڑی خبر 🚨🚨 ایک طرف عمران خان سائفر پر فتح یاب ہوا دوسری طرف ساتھ ہی سہیل آفریدی نے عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا چار دِن پہلے سہیل آفریدی کو خُفیہ میٹنگ میں چھبیسیوں اور ستائیسویں ترمیم ماننے کو کہا گیا، جِسے سہیل آفریدی نے باضابطہ طور پر تین دِن میں چھبیسویں اور ستائیسویں ترامیم کو مان لیا ہے ترمیم کے مطابق صوبے میں منسٹرز کی تعداد ۱۵ سے ۱۷ کردی گئی تھی اور ایڈوائزر کی تعداد ۵ سے بڑھا کر ۷ کردی گئی ۔ سہیل آفریدی نے اپنی کابینہ بڑھا کر منسٹرز کے تعداد 17 کردی ہے ، اس وقت مزمل اسلم کو بھی صوبائی وزیر کا سٹیٹس دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ مشیروں کی تعداد ۶ کردی ہے۔ مبارک ہو پاکستان تحریک انصاف نے بھی ترامیم کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے اب آپ اِس ترمیم کی مُخالفت کا اخلاقی جواز بھی کھو بیٹھے ہیں
Abuzar Furqan54,435 просмотров • 29 дней назад

کریٹویٹی میں پی ٹی آئی کا دور دور تک کوئی مُقابلہ نہیں 👏👏
Abuzar Furqan166,927 просмотров • 4 месяцев назад

ایسے نوجوانوں کی آج بات ہو رہی تھی جو پاکستان کا مُستقبل ہیں یہیں سے چشمہ پھوٹے گا
Abuzar Furqan1,029,477 просмотров • 2 лет назад

The most bizarre six in cricket history 🏏 ESPNcricinfo ICC
Abuzar Furqan90,815 просмотров • 2 месяцев назад

عمران خان کی مرضی کے خلاف جا کر رات کے اندھیروں میں بند کمروں میں مُلاقاتیں کرتے ہیں اور جیسے ہی عمران خان کی رہائی کا پریشر بنتا ہے اُسے سازش سے لنک کر دیتے ہیں دوسری طرف بیرسٹر گوہر کو سارا دِن اپنی ٹیم سے گالیاں پڑواتے ہیں اور پیچھے اُسی کی منتیں کر رہے ہوتے ہیں
Abuzar Furqan30,278 просмотров • 24 дней назад

میری خبروں کی تصدیق شروع 🚨🚨 خفیہ ملاقاتوں میں تحریک سے دور رہنے کا کہا گیا، پی ٹی آئی ممبرشپ مہم کامقصد حکومتی فرمائش پرتحریک کوسال کےآخرتک موخرکرنا ہے سی ایم کے پی نےخان کی رہائی کےلیےورکرزکی تنقید سےبچنےکےلیےمہم شروع کی جو گرمیوں تک جائےگی پھرگرم موسم کا بہانہ بنایاجائےگا
Abuzar Furqan76,672 просмотров • 2 месяцев назад

ویسے حرام پونا دونوں طرف برابر ہے، اب لڑکی کا بھائی کہہ رہا ہے کہ میں نے بچہ پالنا ہے اس لیے جا کر میرے چینل کو سبسکرائب کریں
Abuzar Furqan81,026 просмотров • 3 месяцев назад