
Abuzar Furqan
@AbuzarFurqan • 57,813 subscribers
Digital Media Auditor & Fact Finder
Shorts
Videos

اجمل جامی نے سچ بولا ہے، اب خیر نہیں اِس کی یہ لمبی لسٹ ہے، اِن لوگوں نے بات نہ ماننے والے ووٹر سپورٹر تک کو غدار بنایا، خواتین تک کو نہیں بخشا صنم جاوید فلک جاوید کنول شوذب زرتاج گُل عالیہ حمزہ عائشہ بھُٹہ اِن سب کو سزائیں ہیں، اِن سب کو غدار بنایا یہ ایک شخص نہیں پورا مافیا ہے، یہ صرف ایک کمنٹ کی بُنیاد پر بھی عام ورکر/ووٹر اُس کو بھی غدار بنا دیتے ہیں جس کے غدار بننے سے کوئی فرق بھی نہ پڑتا ہو اس مافیا کا کام مُراد سعید کو ہیرو بنا کر پیش کرنا، مینا، شاہد خٹک، شفیع، شفقت ایاز کو انقلابی ثابت کرنا اور باقیوں کو غدار کہنا شامل ہے مالی معاونت کے لیے ذُلفی بُخاری، مُسرت چیمہ، مونسی الہی، ذین قُریشی جیسوں کے استعمال کیا جاتا ہے، پھر میڈیا پر اور خان کو پیغام پہنچانے کے لیے پنجھوتا برادران اور شوکت بسرا جیسے لوگوں کو رکھا ہوا ہے سوشل میڈیا پر بوبک، لیلہ بلوچ، فیاض شاہ اور کئی نام، اور آج کل چھوٹی سپیسز کا استعمال کیا جاتا ہے دس سال سزا والا بندہ غدار بنا دیتے ہیں اور مونس الہی جیسا بندہ ہیرو اگر کوئی عہدہ ملنا ہو تو سب سے پہلے لابنگ شروع کر کے میرٹ پر آنے والے لوگوں کو مشکوک بنا دیں گے اِس پورے گروپ میں سے نہ نو مئی کے بعد کسی کو سزا ہوئی نہ کوئی پکڑا گیا کون سا تیر مارا ہے اِن لوگوں نے جو نام لکھے ہیں میں نے، خود محنت کر کے اوپر آنے کی بجائے اپنے سامنے والے کو غدار بنا کر ٹانگ کھینچ کر اُسے نیچے کر دو غداری کارڈ کے علاوہ اِن کے پاس کچھ نہیں
Abuzar Furqan45,102 次观看 • 10 天前

جاوید میانداد انٹرویو کا مُکمل کلپ۔ شو کے دوران آبدیدہ ہو گئے، کھُل کر عمران خان کے حق میں بولے "عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے، میں کھُل کر کہوں گا یہ غلط ہے، وہ یہ سب ڈیزرو نہیں کرتا وہ قومی ہیرو ہے، اُس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے تو میں تیار ہوں" جاوید میانداد۔۔۔
Abuzar Furqan90,988 次观看 • 2 个月前

گنجے شیطان کو زمان پارک کے باہر تندور والا لائن میں لگائے رکھتا تھا، آج یہ ڈی پی او کے انٹرویوز کرتا پھر رہا ہے ڈی پی او سے "ریڈ لائن" والا بیان لینے گیا تھا ڈی پی او نے کھینچ کر تھپڑ رسید کیا اور کہا کہ میں سیاسی بیان نہیں دیتا جواب سنتے ہوئے اسکی نیولے جیسی شکل دیکھیں
Abuzar Furqan46,601 次观看 • 1 个月前
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.