
Adeel Asif Pk 🇵🇰
@AdeelAsifPkOne • 86,807 subscribers
MBA Marketing, want this planet a better place. Marketing, Politics, Parody, Satire,Content Creator, Music, Podcast, Part time Artist. Proud 🇵🇰
Shorts
Videos

فیملی لاگنگ کے ساتھ فوڈ وی لاگنگ میں اقرار الحسن فیملی کو خوش امدید کہتے ہیں۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰61,975 views • 6 days ago

سو اختلاف کر لو مگر یہ کرنے کا پانی صرف Mohsin Naqvi میں ہی ہے۔ تن کے رکھ دیا ہندوستان کی ٹیم کو۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰316,263 views • 11 months ago

بہت ہی باریک واردات ادارے متوجہ ہوں 🚨 زیادہ سے زیادہ ری ٹویٹ کی درخواست جب تک ادارے نوٹس نہ لے لیں 🚨🚨 تحریک انصاف کی ورکر محوش کماس خان اس وقت ایران کے نام سے اکاؤنٹ بنا کر چلا رہی ہے، جس میں وہ عمران خان کو ایت اللہ کے ساتھ جوڑ رہی ہے۔ پاک افغان جنگ میں اس عورت نے افغانستان کے نام سے بھی اکاؤنٹ بنایا اور وہاں پر طالبان کی ویڈیوز بنائی جو کہ اس نے اپنے پیج پر بھی اپلوڈ کی۔ یہ ایک بہت بڑا مافیا بن چکا ہے نظر رکھیں 🚨🚨 DG ISPR Attaullah Tarar Azma Zahid Bokhari Khawaja M. Asif
Adeel Asif Pk 🇵🇰146,008 views • 6 months ago
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

قوم رجب بٹ کا شکریہ ادا کرتی ہے 🔥 کہ اس نے گھریلو کہانیاں لوگوں کو دکھا کر اسے فیملی وی لاگنگ کا نام دیا۔ پاکستان میں کوئی ایسا سینسر بورڈ نہیں جو اس کام کو روک سکے؟ رجب بٹ کے تو اب بڑے بڑے سیاستدانوں کے ساتھ تعلقات ہیں مگر ان کو تو کوئی روک لے اس سے پہلے یہ کپڑے اتار لیں۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰108,259 views • 5 months ago

ایک لاہوری نے ہندوستان کے ہاتھوں تباہ ہونے کے بعد جنت میں پہنچ گیا۔ جنت کے مناظر دیکھیں۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰194,866 views • 1 year ago

یہ ڈاکٹر ذاکر نائک سے لیکچر لینے کہ بعد کی ویڈیو ہے۔ بس یہی بتانا تھا۔ خدا حافظ
Adeel Asif Pk 🇵🇰217,562 views • 1 year ago

رات 12 بجے لال ہے لال کی آوازیں آنا شروع ہو جائیں گی۔ آرٹیکل 245 کے تحت رات 12 بجے اسلام آباد میں فوج ڈپلائی ہو جائے گی، ایک ڈیوٹی پر حاضر دوست سے بات ہوئی، اس نے کہا علی امین گنڈا پور اگر اسلام اباد میں داخل ہوا تو 9 مئی کا بدلہ لیا جائے گا پوپ کورن 🍿 تیار کر لو۔
Adeel Asif Pk 🇵🇰166,551 views • 1 year ago

ایف سی کے 6 جوان پی ٹی آئی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے شہید ہوگئے،سول ملٹری حکام نے جنازے میں شرکت کی لیکن سہیل آفریدی صوبے کا وزیر اعلیٰ ہے اُسے شہداء کے جنازے میں شرکت کی توفیق نہیں ہوئی،ایسا کوئی بدبخت ہے اڈیالہ حاضری دینے پہنچ جاتا ہے لیکن شہداء کا خیال نہیں
Adeel Asif Pk 🇵🇰26,091 views • 2 months ago