Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
خدا کے بعد قومی ترانے پر سر جھکایا، آج اس کا بھی مذاق بنوا دیا۔ اب برداشت نہیں ہو رہا میں تو اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہا ہوں۔ ریاست اتنی کمزور کیسے؟ کیا ان افغانیوں کو پاکستان سے بلیک لسٹ کیا جائے گا؟
145,808 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

چوتیے ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان سن ، جھنڈے کو سلامی اور ترانے کے وقت کھڑا ھونا شرک ھے صحافی بنا ھوا ھے بےغیرت

افغان کونسل جنرل قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا بہت غلط کیا۔ لیکن یہاں تو اپنے ہی پاکستان کے ڈپٹی کمشنر سندھ سجاول قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا تھا

👌🍆

غلاموں کی شکایت امت کا حصہ ہوتے ہوئے قوم پرستی کے بارے میں جذباتی ہونا۔ ہم میں سے کوئی بھی کسی سے بہتر نہیں سوائے تقویٰ کے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کو اپنے احترام کے لیے کھڑا نہیں ہونے دیا پھر بھی یہ پرچم اس کا مستحق ہے؟ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں لیکن غیر متعلقہ پیداواری مسائل میں ہماری توجہ نہ بھٹکائیں۔ عزت کمائی جاتی ہے نافذ نہیں اسلام زندہ باد پاکستان زندہ باد

وہ نظر اتا ہے کاش یہ بھی نظر ارہا ہوتا

باپ کا دودھ کونسا ہوتا ہے😜

Glad you notice 😂😂

اوئے لنڈے کے فلاسفر ملک اہم ہے یا جھنڈا ؟ ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا رہے ہیں کبھی ان کے شاہانہ پروٹوکول اور حکومتی خرچے کا حساب کیا ہے کسطرح بیدردی سے لوٹا جا رہا ہے کبھی سوچا ایک عام آدمی کو اتنی مہنگی بجلی کیوں مل رہی مہنگے IPP's کے معاھدوں کی وجہ سے اس پر کیوں نہی بولتے؟

جا اوۓ پٹواری اپنے جیسوں کو چ بنا ڈاکٹر اسرار مرحوم کی ایک بات کو لیکر عمران خان کو یہودی ثابت کرنے والے ذرا ڈاکٹر صاحب کو قومی ترانے کے بارے میں بھی سن لے باقی اگر جھوٹی روایات پر چلنا ہی ہے تو شاہد خاقان اور شہبازشریف کے ساتھ ہونے والے سلوک پر بول لیتا تو یہ دن نہ آتے

نو مئی والوں ریلیف دینے کا انجام

ان کو بڑے بڑے چینلز میں نوکریاں مل رہی ہیں، مہینے کا فنڈ علیحدہ۔
