
Afghan Journalist
@Afghan0344 • 15,376 subscribers
فری لانس صحافی
Shorts
Videos
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عاصم یزید کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستانی نوجوان اس طرح مارے جا رہے ہیں۔ فوجی جرنیل اپنے بچوں کو بیرونِ ملک تعلیم اور عیش و عشرت کے لیے بھیجتے ہیں، جبکہ غریبوں کے بچوں کو دوسروں کی جنگوں میں مرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ خود محفوظ رہتے ہیں اور دوسروں کے بچوں کو قربان کرتے ہیں۔
Afghan Journalist68,104 görüntüleme • 2 gün önce

پاکستان کا خیال تھا کہ افغانستان کے راستے بند کر کے افغانوں کو بھوک اور بیماری سے مار دے گا۔ کیونکہ ہر چیز پاکستان سے آتی ہے۔ مگر یہ سوچ غلط ثابت ہوئی؛ افغانستان نے دواؤں کی بڑی فیکٹریاں قائم کر لیں اور تجارت کے متبادل راستے اختیار کر لیے۔ اب نقصان پاکستان کا ہے.
Afghan Journalist42,731 görüntüleme • 4 gün önce

یہ بزرگ افغانستان کے وزیراعظم ہیں۔ آج #BBC کو انٹرویو میں کہا کہ صبح سے رات تک عوام کے کام کرتا ہوں، رات کو موبائل سرہانے رکھتا ہوں اور ماتحتوں سےکہا ہے کہ رات 2 بجے بھی کوئی ضروری کام ہو تو لازماً کال کریں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کہتے ہیں پانچ سال میں کبھی ماتحتوں پر ناراض نہیں ہوا۔
Afghan Journalist45,762 görüntüleme • 25 gün önce

یہ افغانستان میں ازبکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ہے جو کابل سے خوست جا رہی ہے۔نہ سڑکیں بند ہیں،نہ بکتر بند گاڑیاں ہیں اور نہ ہی غیر معمولی سکیورٹی، بلکہ ٹیم عام گاڑیوں میں سفر کر رہی ہے۔ پی ایس ایل میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم سےہوٹل تک سخت سکیورٹی میں لے جایا جاتا تھا.
Afghan Journalist77,828 görüntüleme • 2 ay önce

الجزیرہ نے واقعی معنوں میں صحافت کا حق ادا کیا ہے۔ #ISPR جعلی ویڈیوز بنانے میں مصروف ہے اور اس کے ہینڈلرز الجزیرہ کے خلاف مہم چلا رہے ہیں کیونکہ اس نے سچ بیان کیا اور پاکستان فوج کے مظالم سے پردہ اٹھایا اور ان بے گناہ سویلینز کی آواز دنیا تک پہنچائی جنہیں ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔
Afghan Journalist213,381 görüntüleme • 6 ay önce

امارت نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ راستہ کھلنے کی امید میں لایا گیا اسکینر واپس لے جانا پڑا، کیونکہ امارت نے واضح کر دیا کہ طورخم کی چابی اب اس کے پاس ہے۔ جب چاہیں گے، راستے کھولیں گے۔ اب پاکستان کی من مانی ٹرانزٹ پالیسی ختم ہو چکی ہے۔💪
Afghan Journalist210,324 görüntüleme • 8 ay önce

جنہوں نے یہ لوگ کو زبردستی گھروں سے نکالا ہے، وہ تیراہ کی سردی، برف، پہاڑوں اور خراب سڑکوں سے واقف نہیں۔ وہ راولپنڈی (#GHQ) میں بیٹھے ہیں، جہاں گرمی میں ٹھنڈی اور سردی میں گرم اے سی لگی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ ان بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور مریضوں کے حال سے کیا واقف ہوں گے۔
Afghan Journalist164,359 görüntüleme • 7 ay önce

صحافی رپورٹ تیار کر رہا تھا کہ ایک روتی ہوئی ماں آ گئی: میرا بیٹا علی احمد یہاں زیرِ علاج تھا، مگر اب لاپتہ ہے، اس کی بات ختم بھی نہیں ہوتی کہ ایک اور ماں آ کر رونے لگتی ہے، پھر ایک اور، پھر ایک اور۔ ہر ماں اپنے بچے کو ڈھونڈ رہی ہے مگر حالت یہ ہے کہ لاشیں بھی جل چکی ہیں۔
Afghan Journalist106,879 görüntüleme • 5 ay önce

فوج نے ایک بار پھر ڈبل گیم کھیلا حافظ کی تعریف میں اس پر بیان کیا، پھر داعش کے ذریعے شیخ صاحب کو شہید کر دیا گیا اور ہزاروں طلبہ یتیم ہو گئے۔ وہ اس عمر میں کسی کے لیے خطرہ نہیں تھےصرف درس دیتےاور طلبہ کی تربیت کرتے تھے۔ مگر فوج نے اپنے سیاسی مفادات کو ترجیح دی اور انہیں شہید کیا.
Afghan Journalist68,059 görüntüleme • 4 ay önce

تم نے ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگائی، کیمرے نصب کیے، بڑی بڑی چوکیاں اور بیس بنائے، پشاور سے اسلام آباد تک چیک پوسٹیں قائم کیں، لاکھوں فوجی اور ایجنٹ تعینات کیے، پھر بھی تم ٹی ٹی پی کو نہیں روک سکے — تو میں کیسے روک سکتا ہوں؟ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی۔
Afghan Journalist126,690 görüntüleme • 10 ay önce

افغان خود اپنے کھانے کے لیے بھی کچھ خاص نہیں رکھتے، لیکن پھر بھی جو تھوڑا بہت موجود ہے اسے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ بانٹتے ہیں۔ یہ ۴۲ ٹرک، جن میں ۵۳ ٹن غذائی اشیاء شامل ہیں، افغانستان کی جانب سے فلسطین کے لیے امداد ہے۔ یہ ایثار اور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
Afghan Journalist64,178 görüntüleme • 5 ay önce

وزیرِ داخلہ نے پاکستانی رجیم کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اتنے کمزور نہیں ہیں کہ اپنے لوگوں کا حساب نہ لے سکیں۔ ہم تو اپنی ایک مرغی کا بھی حساب لیتے ہیں۔ ہم عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کریں۔
Afghan Journalist72,938 görüntüleme • 5 ay önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

وادیِ تیراہ میں داعش کو منظم طریقے سے آباد کرنے کا عمل جاری ہے۔ چند دنوں میں یہ عمل مکمل ہو جائے گا اور پاکستان داعش کا مرکز بن جائے گا، جو پڑوسی ممالک، خطے اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہوگا۔ عالمی برادری ہوشیار رہے۔ یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے۔
Afghan Journalist83,317 görüntüleme • 7 ay önce

چھبیس سے تیس انٹیلجنس ادارے ، اسکے علاوہ پوری فرضی لائن پر تعینات لاکھوں افواج، کیمرے کانٹے دار تار، ڈرون کیمروں والی سرویلینس ٹیم، دنیا نمبر ون فوج اور نمبر ون سیٹلائٹ سسٹم، اسکے باوجود بھی مفتی نور ولی خیبر کے پہاڑوں میں گھوم رہا ہے، خو آپ لوگوں نے اس کے خلاف کچھ بھی نہیں کیا.
Afghan Journalist17,332 görüntüleme • 1 ay önce

#آو_کیلا_مفت_کے_مول_خرید_لو پاکستانیو! آؤ، کیلا مفت کے مول خرید لو، جو پہلے دو ہزار روپے کا تھا، اب صرف ۷۵۰ روپے میں مل رہا ہے۔ یہ پہلا نقصان ہے، اگر افغانستان نے تجارت مکمل بند کی تو ابھی بڑے نقصانات باقی ہیں۔ بارڈر سے کیلا واپس اسلام آباد منڈی میں نیلام۔
Afghan Journalist93,611 görüntüleme • 10 ay önce

افغان وزیرِ خارجہ نے عمران خان کو مضبوط لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان شدید اندرونی مسائل کا شکار ہے۔ عمران خان جیسے طاقتور لیڈر اور ان کی جماعت کے کارکن بھی جیلوں میں ہیں، کیا اس کا تعلق بھی افغانستان سے جوڑیں گے؟ پاکستان نے بھارت، ایران اور TLP سے ٹکر لی، اب الزام کس پر؟
Afghan Journalist91,145 görüntüleme • 10 ay önce