
Afghan Journalist
@Afghan0344 • 15,428 subscribers
فری لانس صحافی
Shorts
Videos

ڈی آئی خان حملے کی ویڈیو۔ یہ ٹریکٹر ٹرالی بھی افغان ساخت تھی اور بم کابل میں اسی میں فِٹ کیا گیا، پھر کابل سے قندھار، اسپین بولدک کے بند دروازے سے چمن اور وہاں سے ڈی آئی خان پہنچ گئی۔ راستے میں پاکستان کے تمام چیک پوائنٹس والے سوئے رہے اور آخر میں اسی کیمپ میں بلاسٹ کر دیا گیا۔
Afghan Journalist51,696 次观看 • 19 天前

پاکستانی سینئر صحافی رحمان بونیری پاکستان سے سوال کرتے ہیں کہ اگر دہشت گرد افغانستان سے آتے ہیں تو نمبر ون فوج، نمبر ون انٹیلی جنس، جیٹ طیاروں اور میزائلوں کے باوجود پاکستان انہیں روک کیوں نہیں سکتا؟ طالبان کے پاس ان میں سے کچھ بھی نہیں، پھر بھی نورستان میں پاکستان کی طرف سے 1/2
Afghan Journalist38,530 次观看 • 20 天前
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عاصم یزید کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستانی نوجوان اس طرح مارے جا رہے ہیں۔ فوجی جرنیل اپنے بچوں کو بیرونِ ملک تعلیم اور عیش و عشرت کے لیے بھیجتے ہیں، جبکہ غریبوں کے بچوں کو دوسروں کی جنگوں میں مرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ خود محفوظ رہتے ہیں اور دوسروں کے بچوں کو قربان کرتے ہیں۔
Afghan Journalist69,985 次观看 • 1 个月前

الجزیرہ نے واقعی معنوں میں صحافت کا حق ادا کیا ہے۔ #ISPR جعلی ویڈیوز بنانے میں مصروف ہے اور اس کے ہینڈلرز الجزیرہ کے خلاف مہم چلا رہے ہیں کیونکہ اس نے سچ بیان کیا اور پاکستان فوج کے مظالم سے پردہ اٹھایا اور ان بے گناہ سویلینز کی آواز دنیا تک پہنچائی جنہیں ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔
Afghan Journalist213,556 次观看 • 7 个月前

اس شخص کا پورا خاندان پاکستانی فوجی رجیم کی بمباری میں شہید ہوگیا۔ وہ کہتا ہے کہ رات 4 بجے فون پر گھر میں موجود افراد کی تعداد پوچھی گئی؟ میں نے بتایا کہ میری 6 بیٹیاں، 3 بیٹے، میری والدہ اور میری بیوی گھر میں ہیں۔ اب جب میں گھر واپس آیا تو وہاں کوئی نہیں ہیں، سب شہید ہوچکے ہیں۔
Afghan Journalist19,476 次观看 • 18 天前

امارت نے ایک بار پھر پاکستانی حکام کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ راستہ کھلنے کی امید میں لایا گیا اسکینر واپس لے جانا پڑا، کیونکہ امارت نے واضح کر دیا کہ طورخم کی چابی اب اس کے پاس ہے۔ جب چاہیں گے، راستے کھولیں گے۔ اب پاکستان کی من مانی ٹرانزٹ پالیسی ختم ہو چکی ہے۔💪
Afghan Journalist210,329 次观看 • 9 个月前

یہ افغانستان میں ازبکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ہے جو کابل سے خوست جا رہی ہے۔نہ سڑکیں بند ہیں،نہ بکتر بند گاڑیاں ہیں اور نہ ہی غیر معمولی سکیورٹی، بلکہ ٹیم عام گاڑیوں میں سفر کر رہی ہے۔ پی ایس ایل میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم سےہوٹل تک سخت سکیورٹی میں لے جایا جاتا تھا.
Afghan Journalist77,891 次观看 • 3 个月前

یہ بزرگ افغانستان کے وزیراعظم ہیں۔ آج #BBC کو انٹرویو میں کہا کہ صبح سے رات تک عوام کے کام کرتا ہوں، رات کو موبائل سرہانے رکھتا ہوں اور ماتحتوں سےکہا ہے کہ رات 2 بجے بھی کوئی ضروری کام ہو تو لازماً کال کریں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کہتے ہیں پانچ سال میں کبھی ماتحتوں پر ناراض نہیں ہوا۔
Afghan Journalist45,810 次观看 • 2 个月前

جنہوں نے یہ لوگ کو زبردستی گھروں سے نکالا ہے، وہ تیراہ کی سردی، برف، پہاڑوں اور خراب سڑکوں سے واقف نہیں۔ وہ راولپنڈی (#GHQ) میں بیٹھے ہیں، جہاں گرمی میں ٹھنڈی اور سردی میں گرم اے سی لگی ہوتی ہے۔ ایسے لوگ ان بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور مریضوں کے حال سے کیا واقف ہوں گے۔
Afghan Journalist164,433 次观看 • 9 个月前

صحافی رپورٹ تیار کر رہا تھا کہ ایک روتی ہوئی ماں آ گئی: میرا بیٹا علی احمد یہاں زیرِ علاج تھا، مگر اب لاپتہ ہے، اس کی بات ختم بھی نہیں ہوتی کہ ایک اور ماں آ کر رونے لگتی ہے، پھر ایک اور، پھر ایک اور۔ ہر ماں اپنے بچے کو ڈھونڈ رہی ہے مگر حالت یہ ہے کہ لاشیں بھی جل چکی ہیں۔
Afghan Journalist106,879 次观看 • 7 个月前

فوج نے ایک بار پھر ڈبل گیم کھیلا حافظ کی تعریف میں اس پر بیان کیا، پھر داعش کے ذریعے شیخ صاحب کو شہید کر دیا گیا اور ہزاروں طلبہ یتیم ہو گئے۔ وہ اس عمر میں کسی کے لیے خطرہ نہیں تھےصرف درس دیتےاور طلبہ کی تربیت کرتے تھے۔ مگر فوج نے اپنے سیاسی مفادات کو ترجیح دی اور انہیں شہید کیا.
Afghan Journalist68,077 次观看 • 5 个月前

افغان خود اپنے کھانے کے لیے بھی کچھ خاص نہیں رکھتے، لیکن پھر بھی جو تھوڑا بہت موجود ہے اسے غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ بانٹتے ہیں۔ یہ ۴۲ ٹرک، جن میں ۵۳ ٹن غذائی اشیاء شامل ہیں، افغانستان کی جانب سے فلسطین کے لیے امداد ہے۔ یہ ایثار اور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
Afghan Journalist64,178 次观看 • 6 个月前