
Aftab Iqbal Fan
@AftabIqbalFan • 625,907 subscribers
Commentary account of @Aftab_Iqbal1
Shorts
Videos

نجم سیٹھی کا انکشاف: سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کےہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، مسائل بڑھتےجا رہے ہیں۔نہ ان سےملک کی سیکیورٹی سنبھالی جا رہی، نہ یہ عوام کو کچھ دے پا رہے۔اس لئے یہ جلد سےجلد عمران خان سےڈیل کرنے کی کوشش کریں گے کیونکہ عوام صرف عمران خان کی سنتی ہے۔
Aftab Iqbal Fan124,772 просмотров • 2 месяцев назад

عمران ریاض بھائی کا اعلان میں نے کبھی کسی سیاسی پارٹی کو فنڈ نہیں کیا لیکن پی ٹی آئی پاکستان کیلیے نکل رہی ہے تو میری جتنی کیپیسٹی ہوئی کروں گا آپ سب کو تحریک انصاف کو فنڈ کریں کیونکہ لاکھوں لوگوں نے احتجاج کیلیے نکلنا ہے عمران خان کو رہائی کی ضرورت ہے۔
Aftab Iqbal Fan20,178 просмотров • 17 дней назад

ذورین نظامانی چھا گئے عمران خان کے دور میں ان کے خلاف بھی آرٹیکل لکھا کرتا تھا لیکن کبھی مجھے یہ ڈر نہیں تھا کہ کوئی گھر کے باہر آ کر کھڑا ہو جائے گا آج جتنے بھی ٹاؤٹس ہیں ان سب کا ایک ہی پیٹرن ہے کہ عمران خان برا ہے کیونکہ انکو خوف ہے کہ جس دن وہ باہر آیا ان سبکے کیریئر ختم ! ۔۔
Aftab Iqbal Fan45,554 просмотров • 1 месяц назад

اللہ رحم فرما میرے ملک پر کیا آہکو بھی لگتا ہے جان بوجھ کر KPK کے حالات خراب کئے جا رہے ہیں۔۔۔
Aftab Iqbal Fan400,821 просмотров • 2 лет назад

انکشافات سے بھرپور ان دو وڈیوز کی وجہ سے اسد طور کو گرفتار کیا گیا ہے...
Aftab Iqbal Fan461,352 просмотров • 2 лет назад

پاکستانی کہہ رہے ہیں کہ عمر چیمہ کی وفاداری پر ہزاروں اسد عمر قربان مرد مجاہد مزاحمت کی علامت....
Aftab Iqbal Fan442,482 просмотров • 2 лет назад

رات کے بارہ بج چکے ہیں اور عوام عمران خان کے آنے والے راستوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہی ہے ۔
Aftab Iqbal Fan33,523 просмотров • 1 месяц назад