تازہ ترین بزدل بھارت کا بھولاری ائیر بیس نزد... حیدر آباد پھر سے حملہ سکوارڈن لیڈر عثمان جام شہادت نوش کر گئے۔۔show more

Aftab Iqbal Fan
119,729 просмотров • 1 год назад
اسرائیل ایران کی مکمل گرفت میں ہے ۔ ایران... نہی چھوٹے گا ۔۔۔بدلہ ہوگا پورا پورا ۔ تازہ ترین 🚨 ایران کا اسرائیل ائیر پورٹ پر زور دار حملہ سپریم لیڈر کی شہادت نے اسرائیل کی تباہی کو یقینی بنا دیا ۔show more

New Hope 😶🌫️
395,240 просмотров • 7 месяцев назад
ایک راستہ بند تو پھر دوسرا راستہ ،آخر کار... نعیم حیدر پنجوتھہ پنجاب، سرگودھا سے قافلہ کو لے کر دریا ،پہاڑ ،ندی سے گزارتے ہوۓ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہو گئے Naeem Haider Panjutha #احتجاج_سے_انقلاب_تکshow more

PTI
235,023 просмотров • 1 год назад
اسلام آباد ائیر پورٹ پر رات گئے مسافر مشکلات... کا شکار سعودی عرب عمرہ کے لیے جانے والے 50 سے زائد زائرین رات گئے ائیر پورٹ پر پریشانی کا شکار عملے نے پولیو سرٹیفکیٹ لینے سے انکار کر دیا 28 دن سے کم سرٹیفکیٹ نہیں لیں گے ۔۔ ایمیگریشن عملہ فلائٹ میں صرف ایک گھنٹہ باقی ہے سرٹیفکیٹ ہونے کے باوجود تنگ کیا جا رہا ہے ۔۔ شہریshow more

Ehtesham Ali Abbasi
31,025 просмотров • 1 год назад
ڈی سی اسلام آباد کی ناک تلے انوکھا کام... اسلام آباد میں سب سے منافع بخش کاروبار ڈی سی اسلام آباد سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر G12 نزد علوی آکشنرز سٹام پیپر پہ پلاٹ پر بڑا بور ، اور اہل علاقہ اور گردونواح کو پانی بیچینے کا دھندہ اور اس دھندے نے قریبی علاقوں کے زیرِ زمین پانی کے ذخیرے کو بھی مکمل خشک کر دیا پڑوسیوں کے منع کرنے پر ہٹ دھرمی سے بولا جاتا ہے کے ڈی سی آفس کو منتھلی حصہ دیتے ہیں تین ٹینکرز روازنہ درجنوں کی تعداد میں پانی بیچتے ہیں یہ علوی آکشنرز کے قریب ترین واقع ہےshow more

Israr Ahmed Rajpoot
29,986 просмотров • 2 месяцев назад
بریکنگ نیوز شاہراہ دستور میں سب سے اونچی لگژری... ٹاورز کے تمام رہائش پزیر افراد کو رات کے دو بجے نیند سے جگا کر بتایا گیا ہے کہ اس عمارت کو آج نو بجے تک خالی کردیں کانسٹیٹوشن ایونیو ٹاور ایک متنازعہ منصوبہ تھا جو سی ڈی اے سے کھربوں روپے کی قیمتی ترین زمین ایک کمپنی کی جانب سے اونے پونے لے کر خریدی گئی تھی پھر لگژری ہوٹل کی بجائے لگژری اپارٹمنٹ بنا لیے گئے تھے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے عمارت کو قانونی قرار دیا تھا عمران خان اور کئی امیر ترین لوگوں کے یہاں پر فلیٹس ہیں، اب اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس ٹاور کی لیز کینسل کردی ہےshow more

Zahid Gishkori
34,696 просмотров • 5 месяцев назад
ملک دشمن دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں جام... شہادت نوش کرنے والے ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی قبر پر سلامی کی تقریب سے اگر کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو اس کا علاج اللہ تعالی ہی کر سکتے ہیں۔ شہیدوں کے ہر قبرستان اور راستوں کو سرخ پھولوں سے بھر بھی دیا جائے تو بھی انکا قرض ادا نہیں کیا جا سکتا۔ منڈی بہاؤالدین والی تقریب شہید کو سلامی دینے کے لیے تھی لیکن اسکی بجائے صرف ریڈ کارپٹ دکھایا جا رہا ہے۔ نہ مجھے کبھی پروٹوکول لینے کا شوق تھا اور نہ ہی میں نے بطور وزیر اعلی سرکاری پروٹوکول لیا یے لہٰذا حقائق مسخ کرنے سے پرہیز کیا جائے تو بہتر ہو گا۔show more

Mohsin Naqvi
1,544,097 просмотров • 2 лет назад
وزیراعلی خیبر پختونخواہ مسلسل اپنے عہدے اور آفس کی... بے توقیر ی اور تضحیک کروا رہے ہیں 2014 میں ڈی چوک پہ قبریں کھودنے والے ، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پہ حملہ کرنے والے ایک دفعہ پھر ریاست پہ حملہ آور ہیں 'اوئے آئی جی' 'اوئے ایس ایس پی' ، 'اوئے وزیراعظم' 'میں تمہیں گھسیٹوں گا' والا جتھہ پھر سے حملہ آور ہے پولیس کے سر پھاڑنے، پولیس کی آنکھیں پھوڑنے والے غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں 'مار دو'، 'جلا دو'، 'آگ لگادو' والے غنڈے ایک دفعہ پھر ریاست پہ حملہ آور ہونے کے لئے آ رہے ہیں دنیا کے کسی مہذب ملک میں کوئی بھی ریاست پہ جتھے لے کر حملہ آور نہیں ہوسکتا فارن فنڈڈ فتنہ ایک دفعہ پھر پاکستان کے خلاف حملہ آور ہے یہ غنڈے سیاسی جماعت نہیں بلکہ فارن فنڈنگ کے تحت پاکستان کے خلاف منصوبہ بندی کرنے والوں کے سہولت کار ہیں سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھ کر پی ٹی آئی ریاست کے خلاف ہمیشہ دہشت گردی کرتی ہے یہ ڈی چوک میں قبریں کھودنے والا منحوس ٹولہ ہے یہ پی ٹی وی پر حملہ کرنے والے وہی شرپسند ہیں فتنے کا فسادی انداز نہ بدلا اور نہ بدلے گا ملک ڈیفالٹ سے کیوں بچ گیا؟ اس کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں دھرنا دنیا میں پاکستان کی سفارتی عزت کی بحالی کے خلاف ہے؟ جس کی تباہی چڑھا کر گئے تھے 27 ستمبر کو 2014 کا 'ری پیٹ' دھرنا اور 9 مئی نہیں ہونے دیں گے فارن فنڈد فتنہ ایک دفعہ پھر سے اپنے ہی ملک کی پولیس اور رینجرز کے سرپھاڑنے کے لئے تیار ہے فتنہ و فساد ٹولہ ایک دفعہ پھر ایمبولینسز جلانے اور آگ لگانے کے لئے تیار ہے فتنہ و فساد ٹولا ایک دفعہ پھر پولیس پر پٹرول بم برسانے کو تیار ہے فتنے اور فسادی غنڈے پاکستان کے عوام کے کاروبار، روزگار، نوجوان کی تعلیم اور مزدور کے رزق کے خلاف ہیںshow more

Marriyum Aurangzeb
20,222 просмотров • 13 дней назад
انشااللہ میرا نئے سال 2026 کے پہلے دن کا... آغاز کینیڈا میں اور دن کا اختتام"سوئزرلینڈ"میں ہو گا۔پھر ترکی میں 1 دن گزار کر جنوری کے پہلے ہفتے مستقل طور پر پاکستان آمد ہو گی۔ کینیڈا،سوئزرلینڈ اور ترکی کے برف زدہ ماحول سے اپنے معتدل موسم والے سوہنے شہر لاہور چند دن قیام ہو گا اور پھر نئی جگہ مستقل سکونت اختیار کرنے کے لیے دنیا کے خوبصورت ترین دارالحکومت "اسلام آباد"میں پڑاو ہو جائے گا۔ یہ سچ ہے کہ ہم دنیا جتنی بھی دیکھیں یا گھومیں۔۔سکون آخر پاکستان میں ہی پہنچ کر ملتا ہے۔ (اسد آر چوہدری)show more

Asad R Chaudhry
21,866 просмотров • 9 месяцев назад
ایک بار پھر فوج نے وہی بات دہرائی کہ... "ہمارے لیے ایک پاکستانی کا خون ہزار افغانوں سے بہتر ہے"۔ حالانکہ پاکستان افغانستان سرحد کے دونوں طرف ایک ہی قوم آباد ہے یہ اس وقت کہا گیا جب سوات میں ایک خاندان کے 15 افراد سیلابی پانی میں پھنس کر کئی گھنٹے مدد کے انتظار کے بعد ڈوب گئے۔ نہ فوج نے مدد کی اور نہ ہی حکومت نے۔show more

Adil Raja
92,150 просмотров • 1 год назад
ایرانی سفارت خانہ اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا... امیری مقدم سے ملاقات کے دوران ایران پر امریکی و اسرائیلی دہشتگردی کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور سینکڑوں افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے، اور امتِ مسلمہ کو ایسے واقعات کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھانی چاہیے۔show more

Siraj ul Haq
18,386 просмотров • 7 месяцев назад
سائیکل ایمبولینس کوئی نیا یا انوکھا تصور نہیں بلکہ... دنیا کے کئی ممالک جیسے برطانیہ بھارت کینیا بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز میں یہ برسوں سے ہنگامی طبی امداد کا حصہ ہے۔ تنگ گلیوں شدید ٹریفک اور دور دراز علاقوں میں کم لاگت کے ساتھ مریض تک فوری رسائی اس کا سب سے بڑا فائدہ ہے۔ سائیکل ایمبولینس ریسکیو ایمبولینسز کا ایک سپلیمنٹری حصہ ہے کراچی جیسے میٹرو پولیٹن شہر کو عرصہ دراز سے سائیکل ایمبولینس کی کی ضرورت تھی اور جو جاہل لوگ اس سلسلے میں مئیر کراچی کا مذاق اڑانے میں مصروف ہیں وہ پلیز اپنی جہالت کا علاج کروائیں اور تھوڑا ریسرچ کر لیا کریں پھر بات کیا کریں بغض پیپلزپارٹی سے نکلیں بہت سی چیزیں واضح دکھائی دیں گی پنجاب میں بھی اسکی بہت ضرورت ہے پیپلزپارٹی فیصل آباد کی خواتین ونگ کی صدر رخسانہ قمر صاحبہ کا جواں سال بیٹا 1122 ایمبولینس کے نا آنے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ کے آدھے گھنٹے بعد سڑک پر ہی لقمہ اجل کا شکار ہو گیا تھا MQMshow more

Shaista Aslam( PPP)🇱🇾
21,076 просмотров • 2 месяцев назад
اس میں بہت بڑی سازش کی بو ارہی ہے۔۔... پاکستان سے دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد سعودی عرب نے کئی سالوں کے بعد اس پاس کے ملکوں پر حملے کرنے شروع کر دیے ہیں۔۔ پہلے یمن پر حملے کیے۔ اب عراق پر کر رہے ہیں۔۔ ظاہر ہے کہ ایران اپنے حمایتیوں کو بچانے کے لیے سعودی عرب پر حملے کرے گا۔۔ پھر سعودی عرب دفاعی معاہدے کی تحت پاکستان کو بلائے گا۔۔۔ پھر پاکستان براہ راست ایران اور ایران نواز فوجوں کے خلاف کھڑا ہو جائے گا۔۔۔ امریکہ اور اسرائیل یہ اور بھارت یہی چاہتے تھے۔ پاکستان کس حد تک اپنے اپ کو اس پھندے میں سے بچا سکتا ہے اب یہ ہماری قیادت پر منحصر ہے۔ اگر ہم مسلمانوں کی اپس کی خانہ جنگی میں الجھ گئے تو مسلم دنیا کے ساتھ پاکستان کا بھی بہت برا ہوگا۔۔show more

اللہ کے بندے۔۔۔
14,074 просмотров • 2 месяцев назад
کئی سالوں بعد پچھلی رات لیہ شہر دیکھنے کا... موقع ملا لیہ کا شہر اسلام آباد کے میلوڈی بازار سے زیادہ صاف ستھرا، کھلا، خوبصورت، سستا اور جدید نظر آیا شہر کے بازار اور ٹریفک ڈسپلن کو دیکھ کر بہت خوشی ہے شہر میں داخل ہوتے ہی یہ احساس ہوا کہ یہاں کی انتظامیہ نہ صرف جاگ رہی بلکہ گراؤنڈ پہ بہت بہترین کام بھی کررہی ہے، جنرل طارق میرانی، ظفر عالم ظفری اور شہر کے دوسرے معززین اور منتظمین سے ملاقات کرکے ایک نیا احساس ملا، ظفر عالم ظفری صاحب نے پرانے عزیز آصف ڈوگر بارے بتایا، پھر ان سے بازار میں اچانک ملاقات، بڑی تسکین ہوئی کہ ایک شاندار افسر اب پاکستان کے غریب ترین ضلع کو بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں Keep it up Asif! Well doneshow more

Zahid Gishkori
11,228 просмотров • 6 месяцев назад
ابھی ابھی آغا شیخ سرور سے بات ہوئی، وہ... کوریج میں مصروف تھا اور لوگوں کی کوریج کرنے کے لیے قافلے کی مرکزی گاڑیوں سے الگ ہو کر ایک موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لے کر لوگوں کے درمیان کوریج کر رہا تھا، ویڈیوز بنا رہا تھا، اپنی کمنٹری کر رہا تھا کہ اچانک ایک ڈالہ اس بائیک کے آگے آیا اور ڈالے میں سوار لوگ اترے اور وہاں سے امین اللہ نام کا شخص اترا اور پھر انہوں نے آغا شیخ سرور کو مارنا شروع کر دیا۔ آغا شیخ سرور کو مارتے ہوئے وہ یہ بھی کہہ رہا تھا اپنے گارڈز سے کہ اس کو گولی مار دو۔ آغا شیخ سرور نے بتایا کہ اس کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے اور جبڑے ڈسلوکیٹ ہوئے ہیں زبان پہ کٹ لگے ہیں اور وہ بری طرح سے زخمی ہے۔ صرف آغا شیخ سرور کو نہیں زعیم لغاری اور ان کے ساتھ ساتھ شاکر اعوان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ کہتے ہیں اگر مینا خان آفریدی بیچ میں آ کر نہ بچاتے تو مجھے گولی ماری جا سکتی تھی۔ آغا شیخ سرور نے یہ بھی کہا کہ اس کو کارکنوں نے بھی بہت سپورٹ کیا اور مارنے والوں سے بچانے میں مدد کی۔ میں نے پوچھا کہ یہ امین اللہ نام کا شخص کیوں تشدد کروا رہا تھا، کیوں آپ کی جان کے پیچھے پڑ گیا؟ تو اس نے کہا مجھے کسی نے یہ بتایا کہ امین اللہ ہی ٹی آئی حیدر آباد کا کوئی عہدیدار ہے اور اسے اس بات پر غصہ تھا کہ لیاری کی کوریج کے موقع پر آغا شیخ سرور نے جب ایک جگہ کوریج کی تو امین اللہ کے کسی مخالف کو کوریج ملی تھی اور امین اللہ کو اس بات کا شدید رنج تھا۔ اب یہ تینوں صحافی اس کوریج کا بائیکاٹ کرنے ارادہ رکھتے ہیںshow more

Tariq Mateen
72,391 просмотров • 1 месяц назад
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پرامن قافلے پر پولیس... کا حملہ ایک منظم ریاستی کارروائی ہے۔ مظاہرین کو پہلے گھیر کر روکا گیا، گاڑیوں پر حملے کیے گئے، شیشے توڑے گئے اور جب پرامن احتجاج کیا تو نہتے شہریوں پر تشدد کیا گیا۔ عوام کے پاس واضح ویڈیو شواہد موجود ہیں؛ پولیس کے پاس کوئی قانونی جواز نہیں۔ اس کارروائی کی براہِ راست ذمہ داری پنجاب کی ٹک ٹاکر وزیرِاعلیٰ اور ان کے ساتھ شامل حکومتی عناصر پر عائد ہے۔ عمران خان کے نام اور ان کی ٹویٹ تک سے ڈرنے والا ذہنی مریضوں کا ٹولہ نہتے عوام کی طاقت سے بھی ڈر گیا۔ جب ریاست پرامن شہریوں پر تشدد کرے، گاڑیوں کو نشانہ بنائے اور قانون کو روندے تو پھر کس منہ سے یہ سوال کیا جاتا ہے کہ دہشت گرد انہیں نشانہ کیوں نہیں بناتے۔ لیکن افسوس ان کی ذہنی حالت پر کہ ابھی تک یہ نہ جان پائے کہ ان ہتکھنڈوں سے عوام ڈرنے کے بجائے اب ان سے عاجز آ چکی ہے۔ #FascismUnderAsimLawshow more

PTI
21,973 просмотров • 9 месяцев назад
#JusticeForIqra سرگودھا کی معصوم گھریلو ملازمہ اقراء پر بد... ترین تشدد، 43جنوبی میں کہرام مچ گیا والدہ پر غشی کے دورے ۔ نواحی علاقہ 43جنوبی کی اقرا کے والد نے بتایا کہ بچی راولپنڈی اسلام آباد کے ایک تاجر عبد الرشید کے گھر ملازمہ تھی دو سال پہلے سے وہاں کام کرنے والی 15سالہ بچی کو محض چاکلیٹ گم ہونے کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اس کے سر ، بازوں ، ٹانگوں اور چہرے کو تیز دھار آلہ سے کاٹا گیا بازو ٹانگیں توڑی گئیں۔ باپ ثناء اللہ خود دو بچوں کے ساتھ منڈی بہت دن کے گاؤں میں ایک زمیندار کے گھر پر کام کرتا ہے غربت کے باعث اس نے اپنی بیٹی اقرا کو اسلام اباد میں ایک تاجر کے گھر پر چھوڑا لیکن ان ظالموں کی طرف سے اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی وجہ سے بچی جان کی بازی ہار گئی ثنا اللہ کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے ان ظالموں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں اور ان کی فوری گرفتاری بھی کی جائے غریب ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ اس طرح کا بہمانہ تشدد بھی کوئی انسان کر سکتا ہے اس کو بتانا تھا کہ بچی کو شدید اذیت دیتے ہوئے اس کے جسم پہ کٹ لگائے گئے جسے دیکھنا بھی اس کے لیے مشکل ہو رہا ہے اس کا بتانا تھا کہ پولیس کی طرف سے اسے راولپنڈی بلایا گیا جہاں پر ہسپتال میں اسی انکھوں کے سامنے اس کی لختہ جگر نے دم توڑ دیا لیکن یہ بے بس اور بیچارگی کے عالم میں اپنی بیٹی کی ڈیڈباڈی اٹھا کر سرگودھا اگیا ہے اس کا مطالبہ ہے کہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے سرگودہ کے نواحی علاقہ 43 جنوبی میں بچی کی تدفین کا عمل جاری ہےshow more

Shehr Bano Official
39,229 просмотров • 1 год назад
شکریہ کرک۔ میرے پاکستانیو! کرک کی عوام اپنے امن... کے لئے نکل آئے ہیں اب آپکا کام ہے ان کی آواز ہر جگہ پہنچانا۔جب سیکورٹی کے ذمہ داران پارلیمان ،عدلیہ ،میڈیا، الیکشن کمیشن اور دیگر ادارے فتح کرنے کے بعد چلغوزے کی کاشت اور کھیتی باڑی میں مصروف ہوں۔جب ان کی تمام توانائیاں ملک کے مقبول ترین لیڈر اور ان کی پارٹی کو کچلنے اور ان کے خلاف بیانیہ بنانے میں صرف ہورہی ہوں۔ جب حفاظت کرنے والو سے ہی آپ کو خطرہ ہو تب آپ کو اپنا امن خود بحال کرنا پڑتا ہے۔جب آگ گھر کی دہلیز پر ہو اور آگ بجھانے والے آگ بھڑکا رہے ہوں تو اپنے گھر اور اپنے پیاروں کو خود بچانا پڑتا ہے۔ میرے پاکستانیو! یہ ملک ہمارا ہے، یہ گھر ہمارا ہے اور ہم نے مل کر تمام سیاسی وابستگیوں ذات پات قومیت سے بالاتر ہوکر اس کو بچانا ہے۔ ۲۰۲۲ میں جب مالاکنڈ سوات دیر بونیر میں یہ جنگ لائی گئی تو دو مرتبہ ہم نے اپنے زور بازو سے ان کو نکالا تھا، اب سابقہ فاٹا اور جنوبی اضلاع سے انکو نکالنے کا عزم کرنا ہے۔کرک آغاز ہے میرے مہمند، باجوڑ،لکی مروت، وزیرستان، ٹانک، ڈی آئی خان اور خیبر کے غیرت مندوں تیار رہو انشاءاللہ جلد مل کر وہاں بھی امن کے پرچم کے سائے تلے نکلیں گے۔اور پھر دیر باجوڑ سے لیکر بلوچستان تک سب کو متحد کرکے پنڈی اسلام آباد کا رخ کرینگے۔آپ نے چوکیداری چھوڑ کر سیاست شروع کر دی ہے ہم نے فی الحال امن کا پرچم تھاما ہے اس سے قبل کے آپ کا کام قوم سنبھال لے اپنے مورچوں پر واپس جاؤ۔ اپنے ڈالروں کے لیے ہمیں آگ میں مت دھکیلو۔ ہمارے گھر، ہماری جانیں، ہمارے بچے، ہمارا مستقبل برائے فروخت نہیں ہے!show more

Murad Saeed
153,701 просмотров • 1 год назад
پاکستان کو پہلے بھارت کے ذریعے سبق سکھانے کی... کوشش کی گئی، مگر وہاں کھیل الٹا پڑ گیا۔ مودی جی مار کھانے کے بعد تلملا اٹھے اور شور مچا دیا کہ پاکستان نے تو ہم پر ہی حملہ کر دیا۔ حالانکہ انہیں یہی یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ حملہ صرف آپ کریں گے اور پاکستان خاموشی سے مار کھاتا رہے گا۔ پاکستان نے اللہ کی مدد سے وہ کر دکھایا جو عالمی صہیونی طاقتوں کے طے شدہ اسکرپٹ میں شامل ہی نہیں تھا۔ پاکستان کو مغربی سرحد پر افغانستان کے ذریعے کمزور کرنا انہی طاقتوں کا پرانا منصوبہ ہے، جس پر اب تک مسلسل محنت جاری ہے۔ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کی فنڈنگ اور محفوظ پناہ گاہیں افغانستان میں موجود ہیں۔ کام جاری رکھنے کے لئے بھول کر یا “غلطی سے” چھوڑا جانے والا اربوں ڈالر مالیت کا جدید اسلحہ، اور ملینز آف ڈالرز کی فنڈنگ، اسی پلاننگ کا حصہ ہے۔ اپنے بندوں کے ذریعے ہزاروں مسلح اور تربیت یافتہ دہشت گردوں کو افغانستان سے پاکستان میں لا کر دوبارہ بسایا گیا۔ لیکن اس سب کے باوجود اس محاذ پر بھی انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کے لئے مکمل طور پر سیل کرنا پاکستان کی جانب سے ایک بہترین چال تھی، جو کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ افغانستان میں خوارج پر براہِ راست حملوں کے ذریعے بھی واضح اور مضبوط پیغام دے دیا گیا کہ یہاں بھی آپ کی دال نہیں گلنے والی۔ ایران بھی سمجھ چکا ہے کہ پاکستان سے دوستانہ تعلقات زیادہ بہتر ہیں۔ اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ ایران نے اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا ہے (بدقسمتی سے پہلے ایسا نہیں تھا)۔ اب یہ بات ظاہر ہے کہ ایران میں ہونے والے تازہ فسادات دراصل رجیم چینج کی سازش ہے اور یہ بھی انہی مہربانوں کی مہربانی ہے جو موجودہ ایرانی قیادت کی جگہ رضا شاہ پہلوی جیسے اسرائیل کے کسی وفادار کو آگے لانا چاہتے ہیں. اسرائیل اس مقصد کے لیے آخری حد تک جانے کو تیار ہے۔ پاکستان سنجیدگی سے یہ سمجھتا ہے کہ بھارت اور افغانستان کے ذریعے پاکستان کو قابو کرنے میں ناکامی کے بعد اب پاکستان کو ایران کے راستے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ یاد رہے کہ اس پورے خطے میں اسرائیل کے کھل کر آگے بڑھنے میں واحد بڑی رکاوٹ ایٹمی پاکستان ہے اور یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے۔ سارا کھیل پاکستان کو ایٹمی طاقت سے محروم کرنے کا ہے۔ کبھی اسے اندرونی فتنہ و فساد میں الجھایا جاتا ہے اور کبھی بیرونی دباؤ اور سازشوں کے ذریعے قابو میں لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر اللہ کے کرم سے اب تک کسی محاذ پر انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ عالمی سازشوں کے خلاف کامیابی سے دفاع کر رہی ہے۔ اب حالات اس طرف بڑھ رہے ہیں کہ پاکستان کھل کر کھیلنے کی پوزیشن میں آ رہا ہے۔ اپنے خطے میں نئی صف بندیاں کر رہا ہے، اپنے مفادات کے خلاف جانے والے طاقتور اسلامی ممالک کو واضح اشارے دے رہا ہے، اور مضبوط دفاعی معاہدے کر رہا ہے۔ پہلے سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی تعاون کم نہیں تھا کہ اب ترکی کے ساتھ دونوں ممالک کی دفاعی ڈیل مخالفین کے لئے ایک پریشان کن خبر بن چکی ہے۔ عمران تو باقاعدہ یہ بیان دے چکا تھا کہ اگر پاکستان کے مسائل بھارت کے ساتھ حل ہو جائیں تو پھر پاکستان کو ایٹمی صلاحیت رکھنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ عمران اتنا سادہ یا ناسمجھ نہیں کہ اتنی بڑی اور حساس بات یوں ہی زبان سے نکال دیں۔ عمران نے پورے ہوش و حواس میں، اچھی طرح سمجھ کر یہ الفاظ ادا کئے تھے، ایسے الفاظ جو اسے سوچ سمجھ کر فیڈ کئے گئے تھے۔ اور پھر اس کے بعد سب نے دیکھا کہ عمران نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عملاً سودے بازی کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ حالات درست کرنے کی کوشش بھی کی۔ پلان بھی یہی تھا کہ بھارت سے حالات بہتر کرنے کا تاثر بنایا جائے تاکہ ایٹمی طاقت رکھنے کا جواز بنایا جائے۔ بظاہر ہر چیز ایک طے شدہ منصوبے کے مطابق آگے بڑھ رہی تھی، ہر کردار اپنی لکیر کے مطابق چل رہا تھا۔ لیکن اللہ رب العزت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ اس نے نہ صرف پاکستان کے دشمن کرداروں کو بے نقاب کیا بلکہ انہیں ذلیل و رسوا بھی کیا، اور یہ ثابت کر دیا کہ سازشیں چاہے کتنی ہی گہری کیوں نہ ہوں، جب اللہ کی مدد شامل حال ہو تو بڑے سے بڑا منصوبہ بھی زمین بوس ہو جاتا ہے۔ یاد رہے کہ نقب ہمیشہ اسی گھر میں لگائی جاتی ہے جہاں قیمتی مال ہو۔ اور اس دور میں ایٹمی طاقت سے زیادہ قیمتی کوئی شے نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سازشوں، دباؤ اور حملوں کا رخ ہمیشہ اسی طرف ہوتا ہے جہاں اصل طاقت موجود ہو، کمزور گھروں پر کوئی محنت نہیں کرتا۔ اللہ کرے ہمارے قریبی ہمسایہ مسلمان ممالک کو بھی یہ بات سمجھ آ جائے جو سعودیہ اور ترکی وغیرہ سمجھ چکے ہیں۔show more

Qaimkhani
23,562 просмотров • 8 месяцев назад