Ahmad Farhad's banner
Ahmad Farhad's profile picture

Ahmad Farhad

@AhmadFarhadReal104,889 subscribers

Poet | Lyricist | Media Consultant | Have been associated with BOL News, Hum News, Neo TV, Aap News, Aik News, ABN News, Capital Tv, 7 News & Discover Pakistan.

Shorts

جنگ کے آغاز سے قبل مزمل صاحب "پریگمیٹکلی" ثابت کر رہے تھے کہ ایران امریکا کے سامنے ٹک نہیں سکتا لیکن جب وہ اچھا خاصا ٹک گیا تو اب ایرانی قیادت کی زندگیوں کا کریڈٹ میاں شہباز شریف کو دے دیا۔کل کو مزمل صاحب کچھ زیادہ پریگمیٹک ہو کر بالکل رضی دادا کی سطح پر آ کر یہ بھی کہہ دیں گے کہ ایران کے جنگ لڑنے کے پیچھے بھی دراصل پاکستان کھڑا تھا۔واہ بھائی کیسی منطق ہے کہ جنگ ایرانی مزاحمت نے نہیں بلکہ پاکستانی ثالثی نے رکوائی۔پریگمیٹک اپروچ کے پاس اس وقت پاکستانی رجیم کی چاپلوسی کا واحد ذریعہ یہ جنگ بندی ہے۔

254,489 Aufrufe

بلوچستان میں نون لیگ کے میر عاصم کرد کی وال چاکنگ فوج کیوں کر رہی ہے ؟ DG ISPR

531,385 Aufrufe

The Amir Khan Boxing gym and academy in islamabad is under illegal occupation of FC since last one year . This gym was built for underpriviledged and poor boxers and Amir Khan paid thousands of dollars from his pocket to establish this academy.

404,814 Aufrufe

عین ڈی چوک پر شیلنگ سے بے حال میں ان ستر سالہ بزرگ خاتون کو سمجھاتا رہ گیا لیکن یہ کسی کی بھی سننے کو تیار نہ تھیں۔

317,256 Aufrufe

ڈھوک کالا خان کی گلیاں اس وقت غزہ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔پولیس لوگوں کے گھروں اور گلیوں میں بھی شیلنگ کر رہی ہے۔

274,972 Aufrufe

عدالت پیش کیے گئے کئی قیدیوں نے بتایا کہ ہمیں تھانے میں کہا گیا کہ آپ قیادت کے خلاف بیان دیں کہ آپ کو پانچ پانچ ہزار روپے پر توڑ پھوڑ کے لیے لایا گیا۔

266,972 Aufrufe

"Pakistan se lain ge Azadi" Slogans being chanted by kashmiris in #pok in front of pakistan army . They are losing kashmir while conquering their own people in pakistan and stealing mandate. #pok #kashmir #protest

267,307 Aufrufe

آئین پارلیمان اور عدلیہ کی بازیابی کی جنگ میں لگے یہ زخم نشان حیدر ہیں۔

Sensitive content

199,086 Aufrufe

جب میں نے ہم نیوز چھوڑا تھا تو بہتر لوگ تھے نیوز روم میں۔معلوم نہیں اب کیا افتاد گزری۔جب میڈیا صرف کمائی اور پروپیگنڈے کی دکان بن جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔یوم پیدائش فراز کا اور پروڈیوسر نے تصویر اور کلام فیض کے دکھا دیے۔اس زوال کو کیا کہا جائے۔

58,018 Aufrufe

زنجیروں میں جکڑا ایک بدقسمت پختون بزرگ۔

زنجیروں میں جکڑا ایک بدقسمت پختون بزرگ۔

167,024 Aufrufe

اقوام متحدہ میں پاکستان کا موقف انتہائی دلیرانہ دو ٹوک واضح اور منصفانہ رہا۔ویلڈن پاکستان

86,311 Aufrufe

آج سے چند برس قبل جب بھارت نے کشمیریوں کی بینائیاں پیلٹ گن سے چھیننے کا سلسلہ شروع کیا تو آئی ایس پی آر نے ایک ترانہ جاری کیا جس میں ایک بہت امید افزا اور طاقت ور شعر تھا۔ چھین لیں آنکھیں مجھ سے خواب تو کیسے چھینے گا میں نے آج کئی برس بعد اسے سنا تو یوں لگا جیسے یہی بات عمران خان آج ان بے رحم لوگوں سے کہہ رہے ہوں جنہوں نے ان کی بینائی چھین لی۔

33,894 Aufrufe

آپ جاننا چاہتے ہیں عوامی مزاحمت کسے کہتے ہیں۔ اور عوامی حمایت سے عاری کھوکھلے اور پیڈ سرکاری پاور شوز کا کیا حال ہوتا ہے؟ دیکھ لیجیے یہ راولاکوٹ آزادکشمیر میں فوج اور پاکستان کے حق میں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف چار سابق اور ایک موجودہ یعنی پانچ وزرائے اعظم کا جلسہ ہے۔ لوگ خود گن لیجے۔ ان میں سے بھی اکثریت پاکستان کے شہروں میں سے دیہاڑی پر لائی گئی تھی۔

62,314 Aufrufe

تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے کا ایک منظر۔اس حملے کی اصل تاریخ کا علم نہیں ہو سکا۔

23,863 Aufrufe

Today, when my 10 years old son was asked to present something from my Poetic work on the stage,He rendered this one. یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اٹھا لو

31,008 Aufrufe

ایک بار پھر آئین کی فتح پر یوگنڈا کی فوج کو خراج عقیدت۔ جب جی چاہے اس سے آ کر کھیلنے لگتی ہے یہ آئین تو جیسے ایک کھلونا فوج کا ہے

27,606 Aufrufe

آج راولپنڈی کچہری پیش کیے گئے پی ٹی آئی ورکرز۔

47,628 Aufrufe

A thought provoking message from Imran Riaz bhai.

27,074 Aufrufe

Waqar Satti 🎖️🇵🇰 یہ اس بربریت کی ویڈیوز ہیں جو دن کے اجالے میں میں نے خود بنائی تم نے جس خون کو مقتل میں چھپانا چاہا آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے

Sensitive content

Waqar Satti 🎖️🇵🇰 یہ اس بربریت کی ویڈیوز ہیں جو دن کے اجالے میں میں نے خود بنائی تم نے جس خون کو مقتل میں چھپانا چاہا آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے

27,873 Aufrufe

Videos

AhmadFarhadReal's profile picture

یہ رہا سہیل صاحب کا پورا کلپ اب اسے مکمل سن کر بھی گزارشات وہی ہیں۔ سہیل صاحب نے پاپولیرٹی والی بات بالکل سیاسی تناظر میں اور عمران خان کو ہٹ کرنے کے لیے کی جس سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن انہیں حق ہے کہ وہ شریف خاندان اور قابض رجیم سے اپنی وفاداری کا ثبوت دیں۔ بیشک یہ بات سہیل صاحب نے پاکستان میں ایک نان پاپولر مسلط رجیم کو خوش کرنے کے لیے کہی لیکن پاپولیرٹی سے متعلق ان کی بات درست ہے کہ پاپولر انسان ضروری نہیں کہ درست ہو۔ امام حسین علیہ السلام اور یزید کے پاپولیرٹی میں برابر ہونے والی بات وجہ اختلاف بنی اور لوگوں نے اس پر اعتراض کیا کہ آپ موجودہ فسطائی نظام کو بیشک سپورٹ کریں لیکن مثال دیتے ہوئے کم از کم اپنا ریکارڈ درست رکھیں کہ یزید کی پاپولیرٹی کا یہ مقام ہے کہ جو انتہائی قلیل طبقہ اسے مانتا ہے وہ بھی اس بات کا سر عام اقرار نہیں کر سکتا۔ سہیل صاحب ایک مزاحیہ اداکار ہیں اور انہیں مزاح کے ساتھ اپنی سیاسی وفاداری و وابستگی کا بھی حق ہے لیکن چول مارنے کی نہیں۔ سہیل صاحب کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلنا کسی صورت درست اور جائز نہیں۔ اس سارے معاملے میں عمر چیمہ اور دیگر ٹاوٹ صحافیوں کی پھرتیوں نے سہیل احمد کے واقعے کو الٹا مزید سنگین بنایا

Ahmad Farhad

174,610 Aufrufe • vor 2 Monaten

AhmadFarhadReal's profile picture

جو لوگ تھوڑی سی بھی کرکٹ سمجھتے ہیں یا انہوں نے کبھی کرکٹ کھیلی ہے ان کے لیے آج طلعت حسین صاحب کے صاحبزادے شامیل حسین کی پہلی انٹرنیشنل اننگ دیکھنے کی چیز ہے۔ لسٹ اے کا شور مچانے والوں نے اسے ایک کمزور ٹیم کے خلاف کریز پر کھڑے دیکھا ہو گا۔دو رنز پر بوکھلا کر ٹلوں کی طرح سیدھا ہاتھ میں آسان کیچ دیا جو خوش قسمتی سیےچھوٹ گیا۔ایک بال مس کرنے کے بعد پھر انتہائی فضول شاٹ کھیلتے ہوئے پھر دائرے کے اندر کیچ دے دیا۔شامیل ایک اچھا کرکٹر ہو گا لیکن اس سے کئی گنا زیادہ بہتر کھلاڑی موجود ہیں۔ اول تو وہ بہت سے اچھے بلے بازوں کا حق مار کر باپ کی پرچی پر ٹیم میں آیا ہے دوسرا وہ ابھی انٹرنیشنل کرکٹ کے بالکل بھی قابل نہیں ہے۔لیکن شاید طلعت حسین کو بہت جلدی تھی اسے انٹرنیشنل کھیلتے دیکھنے کی۔ اسے ایک کمزور ترین ٹیم کے خلاف لایا ہی اس لیے گیا تھا تا کہ یہاں سکور بنا کر ٹیم میں جگہ پکی کر لے۔ابھی جس دن یہ کسی بڑی ٹیم کے سامنے یا آسٹریلیا یا انگلینڈ کی پچز پر کھیلنے آیا اس دن دیکھیے گا۔

Ahmad Farhad

175,374 Aufrufe • vor 2 Monaten