Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

کیسا با برکت دور تھا اور کیسا زوال آمادہ وقت ہے۔نعتیں کیا تھیں گویا ایک سیل جذب تھا جو کہیں اندر ہی بہا چلا جاتا تھا۔نعت سنتے تو کہیں کھو جاتے اور تصور ہی تصور میں کئی جہانوں کی سیر کر آتے۔نعت پکے اور پورے شاعر لکھتے اور لگتا...

305,001 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля S Ahmed
S Ahmed1 год назад

میں نے ابھی بھی پہلی نعت پوری سنی ہے اور سکون محسوس ہوا ہے اور دوسرے کلپ کو ایک سیکنڈ بھی سن نا سکا۔

Фото профиля PTI Passion
PTI Passion1 год назад

جس معاشرے میں زندگی کا ہر شعبہ اور ادارہ گراوٹ کا شکار ہو تو پھر ایسے نتائج ہی نکلتے ہیں۔اللہ انہیں ہدایت دے نعتوں کا کیا حال کرکے رکھ دیا ہے۔

Фото профиля Faisal Tahir
Faisal Tahir1 год назад

آجکل لوگ عقل سے عاری ہیں۔ تب کی نعت میں الفاظ کے چناؤ میں بھی احتیاط برتی جاتی تھی۔ کہ کہیں کوئی ایسا الفاظ نہ استعمال نہ کیا جاۓ تو رحمت العالمین کے شایان شان نہ ہو۔ آج کل جو منہ میں آتا ہے عشق کے نام پر لکھ دیتے ہیں۔ جہاں آواز اونچی نہ رکھنے کا حکم ہے۔ وہاں کم الفاظ نہیں دیکھتے کیا بول اور لکھ رہے ہیں

Фото профиля SyedaSherazi
SyedaSherazi1 год назад

پرانی نعت کے انداز میں تقدس اور احترام اور محفلِ نعت میں وجد آ جاتا تھا اب تو تماشہ بنا دیا گیا ہے

Фото профиля Saadia
Saadia1 год назад

آج بھی مظفر وارثی مرحوم اور جنید جمشید مرحوم کی نعتیں سنیں تو اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی محبت محسوس ھوتی ھے ❤️

Фото профиля salman shareef
salman shareef1 год назад

پہلے نعت پڑھی جاتی تھی دلی محبت کے ساتھ جسکی تاثیر پڑھنے والا اور سننے والا دونوں محسوس کرتے تھے۔ اب نعت پڑھی جاتی ہے واہ واہ کروانے کے لیے اور پیسے اکھٹے کرنے کے لیے۔ آج کل نام نہاد نعت خانوں اور گانا گانے والوں میں کوئی فرق نہیں۔ میوزک تو اب نعت کا حصہ بن گیا ہے۔ نعوذ بااللہ

Фото профиля syed zaada ©
syed zaada ©1 год назад

بہت شاندار نعت پڑھی اور لکھی جاتی تھیں یہ اویس قادری کی نعت کہ بعد ے یہ سلسلہ شروع ہوا اور آج اسکی بہت بگڑی شکل سامنے آرہی ہے

Фото профиля shahid
shahid1 год назад

نعت کو مذاق بنا کے رکھ دیا ہے ان پروفیشنل اداکاروں نے۔میرے بس میں ہو تو یہی لوگ اصل میں پہ توہین رسالت کا مقدمہ درج کیے جانے لائق ہیں۔ بدبخت

Фото профиля Adnan Rasool Mughal
Adnan Rasool Mughal1 год назад

ہم اس دور سے تعلق رکھتے ہیں جب نعت خواں خود بھی صاحب عمل ہوتے تھے حیاء دار ہوتے تھے ۔ اور سب سے بڑا کمال نعتیہ اشعار اعلی ترین الفاظ پر مبنی ہوتے۔ وحید ظفر ، سہروردی ، مظفر وارثی

Похожие видео

ملک میں جو خود کو ووٹ کو عزت دو کا سب سے بڑا چیمپئن سمجھتا ہے، اس کی حکومت ہے۔ پنجاب میں ان کی بیٹی کی حکومت ہے۔ آج صبح پنجاب میں ہمارا اپوزیشن لیڈر بات کر رہا تھا کہ اس وقت بھی میرے گھر کے سامنے پولیس کھڑی ہے۔ پنجاب میں اگر آپ کا تعلق اپوزیشن سے ہے تو آپ اپنے گھر میں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے۔اس وقت نہ کوئی قانون ہے اور نہ ہی آئین، صرف ظلم اور جبر ہے۔ اور جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو جہاد لازم ہو جاتا ہے۔ جہاد صرف تلوار اٹھانے کا نام نہیں، جدوجہد سے بھی کیا جاتا ہے، اور یہی جدوجہد ہم پر اس وقت لازم ہے۔عمران خان اس وقت جرأت اور ہمت کے ساتھ اپنا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ جب 1992 کا ورلڈ کپ ہو رہا تھا تو وہ ایک کمزور ٹیم تھی، لیکن اللہ نے عمران خان کو عزت دینی تھی۔ پھر جب شوکت خانم ہسپتال بن رہا تھا تو میں خود اس مہم کا حصہ تھا۔ ہم نے پوسٹر لگائے، چندہ اکٹھا کیا۔ ہمیں بھی یہ ناممکن نظر آتا تھا، لیکن اللہ نے عمران خان کے خواب کو پورا کیا۔

Asad Qaiser

15,982 просмотров • 8 месяцев назад

گزشتہ سال جنوری میں اس تقریر کے بعد ایک دوست کی کال موصول ہوئی اس میں ایک طرح کی دھمکی اور ایک طرح کا اشارہ تھا۔ کہا گیا کہ تم جو کر رہے ہو تمہیں اندازہ نہیں ہے یہ لوگ بہت طاقتور ہیں وقت ایک جیسا نہیں رہتا مستقبل میں معاملہ فہمی ہو گئی تو یہ تمہارا ٹکٹ کھا جائیگا تمہارا سیاسی مستقبل ختم کر دینگے تم کولیٹرل ڈیمج بن جاوگے تم ابھی نوجوان ہو زندگی پڑی ہے، جب باقی سب اتنا نہیں بول رہے تو تم کیوں بول رہے ہو چپ رو تنقید کرنی ہے تو سیاسی لوگوں پر کرو ان پر نہیں کرو، ماضی میں بھی لوگ کئی کئی سال تک غائب کر دئیے گئیے تمہارے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ان کا سوچو۔ میں نے جواب دیا کہ اگر تو جو کچھ ہو رہا ہے وہ سیاسی لوگ کر رہے ہیں تو میں پھر تنقید انہیں پر کروگا مگر جب سب کچھ فوجی افسران کر رہے ہیں تو پھر کیسے ان کا ذکر نہ کیا جائے یا تو وہ کہہ دیں کہ ملک میں مارشل لا ہے یا پھر ایسے کام نہ کریں۔ پھر ایسی ہی دوسری کال جب آئی جب مجھے گھر سے اغوا کر لیا گیا تھا لاندھی میں ڈرٹی ہیری کا نام لینے پر۔ پھر جیل میں بھی ایسا ہی پیغام ملا اور اب بھی ایسے ہی پیغام عموما آتے رہتے ہیں۔ میرا ایک ہی جواب ہے جو پہلے تھا اور ویسے بھی مجھ جیسے لوگوں کو جو مقام عمران خان نے دیا وہ کونسا ہم اپنی وراثت میں لکھوا کر لائے تھے۔ طاقتور تو صرف اللہ کی ذات ہے جو دینا ہے اس نے دینا ہے انسان کے ہاتھ صرف خسارہ ہے اور موت ہر ایک کو آنی ہے۔ کالی ویگو نا منظور #صرف_مزاحمت #ReleaseImranKhan

Arsalan Taj

60,036 просмотров • 2 лет назад