
Ahmad Farhad
@AhmadFarhadReal • 106,246 subscribers
Poet | Lyricist | Media Consultant | Have been associated with BOL News, Hum News, Neo TV, Aap News, Aik News, ABN News, Capital Tv, 7 News & Discover Pakistan.
Shorts
Videos

سینٸیر رہنما جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عمر نزیز کشمیری کا نا معلوم مقام سے آڈیو پیغام۔
Ahmad Farhad238,424 просмотров • 1 месяц назад

یہ رہا سہیل صاحب کا پورا کلپ اب اسے مکمل سن کر بھی گزارشات وہی ہیں۔ سہیل صاحب نے پاپولیرٹی والی بات بالکل سیاسی تناظر میں اور عمران خان کو ہٹ کرنے کے لیے کی جس سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن انہیں حق ہے کہ وہ شریف خاندان اور قابض رجیم سے اپنی وفاداری کا ثبوت دیں۔ بیشک یہ بات سہیل صاحب نے پاکستان میں ایک نان پاپولر مسلط رجیم کو خوش کرنے کے لیے کہی لیکن پاپولیرٹی سے متعلق ان کی بات درست ہے کہ پاپولر انسان ضروری نہیں کہ درست ہو۔ امام حسین علیہ السلام اور یزید کے پاپولیرٹی میں برابر ہونے والی بات وجہ اختلاف بنی اور لوگوں نے اس پر اعتراض کیا کہ آپ موجودہ فسطائی نظام کو بیشک سپورٹ کریں لیکن مثال دیتے ہوئے کم از کم اپنا ریکارڈ درست رکھیں کہ یزید کی پاپولیرٹی کا یہ مقام ہے کہ جو انتہائی قلیل طبقہ اسے مانتا ہے وہ بھی اس بات کا سر عام اقرار نہیں کر سکتا۔ سہیل صاحب ایک مزاحیہ اداکار ہیں اور انہیں مزاح کے ساتھ اپنی سیاسی وفاداری و وابستگی کا بھی حق ہے لیکن چول مارنے کی نہیں۔ سہیل صاحب کے خلاف مذہبی کارڈ کھیلنا کسی صورت درست اور جائز نہیں۔ اس سارے معاملے میں عمر چیمہ اور دیگر ٹاوٹ صحافیوں کی پھرتیوں نے سہیل احمد کے واقعے کو الٹا مزید سنگین بنایا
Ahmad Farhad174,668 просмотров • 3 месяцев назад

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے آبائی شہر حویلی فارورڈ کہوٹہ میں ایک قافلے کا منظر۔
Ahmad Farhad72,506 просмотров • 1 месяц назад

ڈی چوک کے پاس مظاہرین پر سیدھی گولیاں۔پولی کلینک ہسپتال میں 10 سے بارہ زخمی ہیں۔بعض کی حالت انتہائی تشویشناک۔
Ahmad Farhad710,302 просмотров • 1 год назад

یہ صحرائے تھر نہیں اسلام آباد کے دل میں واقع چک شہزاد کے پچھلی طرف کا وہ علاقہ ہے جہاں ہزاروں درخت کاٹ کر ڈی ایچ اے بنایا جا رہا ہے۔اگلے چند برس میں اسلام آباد صرف کتابوں اور تصویروں میں ہی رہ جائے گا۔بیس تیس برس بعد کی نسل شاید ہی یقین کرے کہ اسلام آباد کبھی ایک ہرا بھرا شہر تھا۔ایک عجیب نحوست مسلط ہے۔
Ahmad Farhad253,006 просмотров • 6 месяцев назад

جو لوگ تھوڑی سی بھی کرکٹ سمجھتے ہیں یا انہوں نے کبھی کرکٹ کھیلی ہے ان کے لیے آج طلعت حسین صاحب کے صاحبزادے شامیل حسین کی پہلی انٹرنیشنل اننگ دیکھنے کی چیز ہے۔ لسٹ اے کا شور مچانے والوں نے اسے ایک کمزور ٹیم کے خلاف کریز پر کھڑے دیکھا ہو گا۔دو رنز پر بوکھلا کر ٹلوں کی طرح سیدھا ہاتھ میں آسان کیچ دیا جو خوش قسمتی سیےچھوٹ گیا۔ایک بال مس کرنے کے بعد پھر انتہائی فضول شاٹ کھیلتے ہوئے پھر دائرے کے اندر کیچ دے دیا۔شامیل ایک اچھا کرکٹر ہو گا لیکن اس سے کئی گنا زیادہ بہتر کھلاڑی موجود ہیں۔ اول تو وہ بہت سے اچھے بلے بازوں کا حق مار کر باپ کی پرچی پر ٹیم میں آیا ہے دوسرا وہ ابھی انٹرنیشنل کرکٹ کے بالکل بھی قابل نہیں ہے۔لیکن شاید طلعت حسین کو بہت جلدی تھی اسے انٹرنیشنل کھیلتے دیکھنے کی۔ اسے ایک کمزور ترین ٹیم کے خلاف لایا ہی اس لیے گیا تھا تا کہ یہاں سکور بنا کر ٹیم میں جگہ پکی کر لے۔ابھی جس دن یہ کسی بڑی ٹیم کے سامنے یا آسٹریلیا یا انگلینڈ کی پچز پر کھیلنے آیا اس دن دیکھیے گا۔
Ahmad Farhad175,391 просмотров • 4 месяцев назад

آخری کال چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے موت جیسی کسی زندگی کے تسلط میں جکڑے ہو کیوں تم سے کہتے ہیں زنجیر کے سلسلے آخری کال ہے ہم چراغوں نے سنگ مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک چند جو بجھ جائیں تو جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے جاں بکف ہم نکل آئے آنکھوں میں خوابوں کے جگنو لیے اب نہ دو سر بچانے کے یہ مشورے آخری کال ہے منزلیں سرفروشوں کی میراث ہیں بزدلوں کی نہیں توڑ دو دست آہن سے ظلمت کدے آخری کال ہے راستے اب لہو کے سمندر سے اٹ بھی اگر جائیں تو دوستو کم نہ ہو پائیں یہ حوصلے آخری کال ہے اک اندھیرے میں امید کے دیپ ہاتھوں میں تھامے ہوئے کہہ رہا ہے مسلسل کوئی آپ سے اخری کال ہے احمد فرہاد
Ahmad Farhad647,435 просмотров • 1 год назад

اگر عمر چیمہ میں رتی برابر بھی ضمیر نام کی کوئی چیز ہوتی تو اپنی ہی باتیں سن کر یہ صاحب خودکشی کر چکے ہوتے۔
Ahmad Farhad126,412 просмотров • 3 месяцев назад

مظاہرین نے انتہاٸی اہمیت کا حامل آزادپتن انٹری پواٸنٹ بند کر دیا۔
Ahmad Farhad50,285 просмотров • 1 месяц назад

راولاکوٹ احتجاج میں ملنے والے کچھ خصوصی مظاہرین جو بول اور سن نہیں سکتے۔
Ahmad Farhad36,816 просмотров • 1 месяц назад

Today he proved why he was the best choice for the post of IG in Azad Kashmir.
Ahmad Farhad37,333 просмотров • 1 месяц назад