
Alamgir Zeb
@AlamgirZeb132 • 6,482 subscribers
love you pakistan love pak army love pmln
Shorts
Videos

صبح صبح بیٹی اسکول جانے سے پہلے اپنے باپ کے پاس گئی اور کہا مجھے پیسے دو باپ نے پریشانی کے عالم میں بہت مشکل سے جواب نہیں میں دیا ساتھ پریشان بھی ہو گیا لیکن ساتھ کھڑے دوست سے برداشت نہ ہوا اور اس نے اس کی بیٹی کو پیسے دیے اللّه پاک کسی بیٹی کے باپ کا جیب کبھی خالی نہ رکھ 🥹💔
Alamgir Zeb246,081 görüntüleme • 15 gün önce
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں ایک جوتے پالش کرنے والا بچہ ایک کار کے پاس ا کر رک گیا اور اس کو دیکھنے لگا کار کا مالک اندر ہوٹل سے نظارہ دیکھ رہا تھا اور مالک سے رہا نہ گیا اور فورن اس بچے کے پاس پہنچ گیا اور اپنی گاڑی کھول کا اس کو عزت سے اندر بٹھایا کسی کا دل خوش کرنا بھی صدقہ ہے
Alamgir Zeb143,056 görüntüleme • 14 gün önce

بکریوں کا اپنے مالک پر بھروسہ لیکن ہم مسلمان ہو کر اپنے رب سے دور ہو چکے ہیں افسوس
Alamgir Zeb31,108 görüntüleme • 4 gün önce

یہ وڈیو اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے یوتھیوں کے لیے موت ہے🔥 کور کمانڈر پشاور کی دیر میں پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات،اور پولیس کے جوانوں کا پُرجوش عزم واضح اعلان ہے ریاستی ادارے ایک پیج پر ہیں،اور دشمن کے خلاف متحد ہیں🫡🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💪
Alamgir Zeb15,946 görüntüleme • 4 gün önce

ایک تڑپتی ماں کی ایک سال بعد اپنے گمشدہ معصوم بچے سے ملاقات پنجاب سیف سٹی کی انتھک محنت کے بعد ماں اور بیٹا اپس میں مل گیے یہ معصوم بچہ ایک سال پہلے اپنے گھر کا راستہ بھول گیا اور ایک راہگیر کو ملا جس نے چائلڈ پروٹیکتشن کے حوالے کیا ایک سال ماں کیسے بچے کے لئے تڑپی ہو گی ♥️🥹
Alamgir Zeb25,280 görüntüleme • 18 gün önce

اس لئے کہتے ہیں اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اظہر محمود کی زندگی کا سب سے بڑا دن کل تک اس بندے سے کوئی بات نہیں کرتا تھا اس کی حالت ایک ملنگ جیسے تھی اپنی بیوی کے چھوڑ کر جانے کے دکھ میں سب کچھ ہار گیا تھا اور ایسی قسمت بدلی آج وہ ملنگ انسان افسر بن گیا یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے
Alamgir Zeb112,959 görüntüleme • 3 ay önce

مزمل سہروردی کا چھکا گیند گواچ گئی جے اطہر کاظمی کے ساتھ جو کیا ہے نہ مزمل سہروردی نے اسے کہتے ہیں چھتر پولا لتر پریڈ 😂😂 خان کہتا تھا زندگی میں مجھے کچھ چاہے ہی نہیں پھر فرح گوگی کے ذریے ہاتھ صاف کرتا رہا گھڑیاں بچتا رہا کیا ضرورت تھی یہ چوریاں کرنے کی ویسے کمال کر دیا آج
Alamgir Zeb18,457 görüntüleme • 21 gün önce