
Alamgir Zeb
@AlamgirZeb132 • 5,950 subscribers
love you pakistan love pak army love pmln
Shorts
Videos

اس لئے کہتے ہیں اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اظہر محمود کی زندگی کا سب سے بڑا دن کل تک اس بندے سے کوئی بات نہیں کرتا تھا اس کی حالت ایک ملنگ جیسے تھی اپنی بیوی کے چھوڑ کر جانے کے دکھ میں سب کچھ ہار گیا تھا اور ایسی قسمت بدلی آج وہ ملنگ انسان افسر بن گیا یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے
Alamgir Zeb112,920 görüntüleme • 2 ay önce

جب انسان کی قسمت ساتھ دے تو کوئی بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا خود دیکھ لیں اس کی قسمت نے کیسے اس کا ساتھ دیا
Alamgir Zeb54,458 görüntüleme • 1 ay önce

وقت بدل چکا ہے نوجوانوں کو دیا ہوا شعور اب واپس لٹایا جا رہا ہے
Alamgir Zeb180,183 görüntüleme • 11 ay önce

اف میرے اللّه آج یہ ویڈیو دیکھ کر میرے آنسو نکل گیے مزدور کی بھی کیا زندگی ہوتی ہے 💔🥹
Alamgir Zeb21,754 görüntüleme • 29 gün önce

انڈیا میں ایک بچے نے پوسٹر پے I love Muhammad ♥ لکھا تو بھارت سرکار نے اس مسلمان بچے کو گرفتار کر دیا اور مودی جہنمی نے کہا اگر کوئی بھی یہ الفاظ لکھے گا اسے گرفتار کیا جاۓ آج ہندوستان کا ہر مسلمان باھر نکل آیا ہے اور پوسٹر پے لکھوا کر آیا ہے I love Muhammad ♥️ مودی تو گیا
Alamgir Zeb117,621 görüntüleme • 10 ay önce

یار ویسے حد ہے کوئی یوتھیا بال کٹوا کر جعلی نوٹ تھاما گیا 😂😂
Alamgir Zeb14,825 görüntüleme • 25 gün önce

2 غنڈے ایک شہری سے بائیک چھین رہے تھے اور جس کا بائیک تھا وہ چھوڑ کر چلا گیا لیکن ایک اور دلیر شہری یہ واردات دیکھ رہا تھا اور اس نے جان کی پروا کیے بغیر بائیک چھینے والوں کو بھگا دیا اس ویڈیو کو وائرل کرے تا کہ ان لٹیروں کو پکڑا جاۓ کل کسی اور کو نقصان نہ دے سکے
Alamgir Zeb10,341 görüntüleme • 16 gün önce