
Ibtisam Elahi Zaheer
@Allama_Ibtisam • 40,424 subscribers
Official Account Chairman QuranoSunnah Movement & Markaz Quran o Sunnah Lahore Public Speaker Columnist Religious Social and Political worker
Shorts
Videos
7:14
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام میں ہم جنسی پرستی کی سزا موت ہے۔ معاشرے کا کوئی بھی فرد چاہے مولوی ہو یا ڈاکٹر، انجینئر ہو یا پروفیسر اگر اس فعل شنیع کا ارتکاب کرے اسکو بلا تفریق قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ جسطرح ھم جنس پرستی ایک سنگین جرم ھے اسی طرح کسی شخص پر بلاثبوت بدفعلی کی تہمت لگانا بھی سنگین جرم ہے۔
Ibtisam Elahi Zaheer347,330 görüntüleme • 2 yıl önce

ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی اس وقت دنیا میں امت مسلمہ کے بڑے مخالفین ہیں۔ کوئی بھی زندہ ضمیر مسلمان ان تین برائی کے سرچشموں کا ساتھی نہیں ہو سکتا۔ قرآن و سنہ موومنٹ اور میرا منشور بالکل واضح ہے کہ مسلمانوں پر ظلم کرنے والے اور انسانیت کا استحصال کرنے والے یہ لوگ کسی قسم کی محبت یا کسی بھی درجے کی رواداری کے ہرگز حقدار نہیں ہیں۔ ہم ان شاء اللہ زندگی کے آخری سانس تک ابلاغِ حق کا فریضہ انجام دیتے رہیں گے اور مظلوم انسانوں کی حمایت میں اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔
Ibtisam Elahi Zaheer29,508 görüntüleme • 3 ay önce

اے باد صبا کچھ تو نے سنا مہمان جو آنے والے ہیں کلیاں نہ بچھانا راہوں میں ہم پلکیں بچھانے والے ہیں
Ibtisam Elahi Zaheer125,668 görüntüleme • 1 yıl önce

شرمناک بیان ایسے مولوی اسلام، اھل اسلام اور دینی جماعتوں کی بدنامی کا باعث ھیں
Ibtisam Elahi Zaheer143,863 görüntüleme • 3 yıl önce

جیو ٹی وی سیاق و سباق سے ھٹ کر تاندلیانوالہ کیس پر رپورٹنگ سے باز رھے۔ زرد صحافت کا سلسلہ نہ روکا گیا تو ہتک عزت کا دعوی کیا جائے گا۔ تاندلیانوالہ کیس کے بارے میں میرا موقف بڑا واضح ہے کہ معافی کا تعلق بدکاری یا اسکی کوشش کیساتھ نہیں بلکہ بچے کے والد سے تلخ کلامی اور لڑائی جھگڑے کیساتھ ہے۔ بدکاری کا مجرم سنگین سزا کا حقدار ھوتا ھے اسلام اور قانون میں معافی کی کوئی گنجائش نہیں۔
Ibtisam Elahi Zaheer92,954 görüntüleme • 2 yıl önce

قائداعظم یونیورسٹی میں ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کے نام سے سائنس کے فیسٹیول کا انعقاد انتہائی قابل مذمت ہے۔اس کے پس منظر میں الحاد اور مارکسزم کے علمبردار اور دین مخالف شخص پرویز ہود کا نام سرفہرست ہے۔ ماضی میں جب نیشنل فزکس سنٹر کا نام عبدالسلام قادیانی کے نام پر رکھنے کی جسارت کی گئی تو تب بھی پرویز ہود کا نام سامنے آیا تھا۔ ہمارا مؤقف بڑا واضح ہے کہ اگر عقیدہ ختم نبوتﷺ پر حرف آئےتو پھر ایسے سائنسدان کی ٹیڈی پیسے جتنی بھی حیثیت نہیں۔ چنانچہ متنازعہ کرداروں کو ملک پہ ہیرو کے طور مسلط کرنےکی کوششیں کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں۔ ہم غلام احمد قادیانی اور اسکی ذریت سے بری ہیں اور تاج وتخت ختم نبوت ﷺکی عظمت کے دفاع کیلئےاپنا تن من دھن نچھاور کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ان شاءاللہ QAU Official
Ibtisam Elahi Zaheer89,009 görüntüleme • 2 yıl önce

جنسی آزادیوں کے حامی ایک عالم پر بلاثبوت بدفعلی کا الزام لگاکر بدنام کرنا چاھتے ھیں میں نہ تو جج ھوں اور نہ پولیس کا افسر میرا کام تجزیہ اور تحقیق کرنا اور نتیجےکو عوام کے سامنے رکھنا ھے۔ معاملہ قانونی طریقے سے پولیس اور عدالت کے ذریعے ھی آگے بڑھا ھے لبرل طبقہ خود اپنے موقف اور غلط نظریات کے ابلاغ کی کامل آزادی چاھتا ھے اور ھمیں اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتا کہ ھم یہ کہ سکیں کہ مولوی گنہگار ھے تو سزا دو اور بے گناہ ھے تو آزاد کرو
Ibtisam Elahi Zaheer63,814 görüntüleme • 2 yıl önce

مرزا جہلمی ایک عرصے سے صحابہ کرامؓ ، اسلاف امت اور دوسرے مسالک کے بارے میں لغو کلامی اور بدزبانی کرنے میں مصروف ہے لیکن قانون نافذ کرمنے والے ادارے اسکو روکتے اور ٹوکتے نہیں۔ ہم حکام بالا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مرزا کو گرفتار کرکے اسے قرار واقعی سزا دی جائے
Ibtisam Elahi Zaheer49,679 görüntüleme • 3 yıl önce

ملک کے کلیدی عہدوں پر قادیانیوں کو آنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
Ibtisam Elahi Zaheer49,351 görüntüleme • 3 yıl önce

سیدنا علی المرتضیٰ اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جو مشاجرات رہے اور جنگ ھوئی، اس کی بنیاد اجتہادی اختلاف تھا جس میں حضرت علیؓ کا اجتہاد صائب تھا جبکہ حضرت امیر معاویہؓ کا اجتہاد کمزور تھا لیکن یہ اختلاف اہل ایمان اور اہل اسلام کے درمیان ہی تھا اور حضرت امیر معاویہؓ اور انکی جماعت بھی اسلام اور ایمان پر ہی کاربند تھی۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے نبی کریم ﷺ کا فرمان ذکر کیا ہے کہ آپ ﷺ نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو "سردار" قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اللہ ان کے ذریعے مسلمانوں کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان صلح کروائے گا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں جماعتیں مسلمان اور مومن تھیں، یہی وجہ ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کبھی اپنے مخالفین کو کافر یا منافق نہیں کہا، کیونکہ اجتہادی اختلاف اُمت میں قیامت تک کسی بھی وقت ہوسکتا ہے اور ان اختلافات سے دینی اخوت ختم نہیں ہوتی۔
Ibtisam Elahi Zaheer19,730 görüntüleme • 11 ay önce

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ناموس اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی
Ibtisam Elahi Zaheer14,710 görüntüleme • 1 yıl önce

مولانا فضل الرحمان صاحب کی رہائش گاہ پر تمام مکاتب فکر کے قائدین کا اہم اجلاس #FreePalestine
Ibtisam Elahi Zaheer15,346 görüntüleme • 1 yıl önce

اسلام میں عورت کی حکمرانی کل بھی حرام تھی‘ آج بھی حرام ہے اور تاقیامت حرام ہی رہے گی۔
Ibtisam Elahi Zaheer24,036 görüntüleme • 2 yıl önce

ملک میں انتخابی عمل کو انصاف اور اعتدال کے ساتھ چلانا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے۔ انتخاب میں دھاندلی نہیں ہونی چاہیے۔ انتخابات شفاف ہونے چاہئیں۔ انتخابات میں کسی بھی ادارے کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ میئر کراچی کے حالیہ انتخابات میں حافظ Naeem ur Rehman صاحب کی فتح کو جس انداز میں شکست میں تبدیل کیا گیا اس پر افسوس ھوا۔ اللہ تعالی پاکستان کو امن و سکون کا گہوارہ بنائے اور اس کو سیاسی استحکام عطا کرے آمین #KarachiMayor
Ibtisam Elahi Zaheer26,889 görüntüleme • 3 yıl önce