Loading video...
Video Failed to Load
سیدنا علی المرتضیٰ اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے درمیان جو مشاجرات رہے اور جنگ ھوئی، اس کی بنیاد اجتہادی اختلاف تھا جس میں حضرت علیؓ کا اجتہاد صائب تھا جبکہ حضرت امیر معاویہؓ کا اجتہاد کمزور تھا لیکن یہ اختلاف اہل ایمان اور اہل اسلام کے... show more
19,730 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

تم کیسے منافق ہو، لوگوں کو پاگل سمجھا ہوا ہے-روشن حقیقتوں کے مقابل کھوکھلی تاویلیں اور تمھاری ایجاد کردہ "مشاجراتِ صحابہ" جیسی اصطلاحات بنا کر لوگوں کو مرعوب کرتے ہو۔حجر بن عدیؓ، عمار یاسرؓ اور نہ جانے کتنے صحابہ کو قتل کروایا، علیؑ کے خلاف بغاوت کی۔خلافت کو ملوکیت میں بدلا۔

کنجروں کا خاندان معاویہ

جن کو حدیث میں باغی گروہ کہا گیا ۔ جناب آپ ان کو معصوم ثابت کر رہے ہیں ؟ خلیفہ وقت کے خلاف خروج اجتہادی غلطی تھی؟ صحابہ کرام کا قتل اجتہادی غلطی تھی؟

آپ یزید کا حسین کے شہید کرنے پر یزید پر لعنت بھیجتے ہیں کہ نہیں ؟

علیؑ سے جنگ کرنا رسول اللہﷺسے جنگ کرنے ہے۔ علیؑ قران کی رو سے نفسِ رسول ہیں۔کچھ اور نہ مانو مگر یہ تو مانتے ہو کہ اسلام کے پہلے دن سے پورے دورِ رسالت میں قدم قدم ساتھ تھے۔اُن کے مقابل فتح مکہ کے بعد مجبورا" اسلام لانے والے طلقاء سے کر رہے ہو،یہ اہل بیت کا بغض جہنم میں لے جائے گا

دادا کی رسول ﷺ سےجنگ ، باپ کی علی سے جنگ ،بیٹے کی حسین سے جنگ اس گروہ کو صحابی کہنا ہی اصل گستاخی ہے

مولوی اہلحدیث کی صدارت کے لیے یہ سب کر رہا ہے۔ اجتہاد وغیرہ اسلام میں ہے نہیں اور اگر فرض کریں ہو بھی تو مولا علی کے مقابلے میں معاویہ اجتہاد کے لائق نہیں اور تیسری بات اگر یہ مان بھی لیا جاے تو پھر معاویہ اگر خلیفہ راشد کے خلاف جنگ کر کے جنتی ہے تو پھر کسی صحابی پر تنقید کفرنہی

مولوی تم لوگوں کا اصل مسلہ ہی یہی ہے معاویہ کو زبر دستی صحابہ بنانے میں ساری زندگی گزر جانی ہے ۔

حدیث عمار یاسر بھی بیان فرما دیں ؟ رسول پاک نے جو ارشاد فرمایا اس کو بھی تو بیان کریں نا !!! حق علی کے ساتھ اور علی حق کے ساتھ ہے ، آپ کے اجتہاد اجتہاد کہنے سے حقیقت نہیں بدلے گی ، بخاری اور مسلم لکھنے والے آپ سے زیادہ بڑے معلم اور محدث تھے

Discover, Buy, and Sell Trending Solana Memecoins Gas-Free
