
عماد احمد Amad Ahmed
@Amad_ahmed_ • 1,211 subscribers
journalist @abnnewspk
Videos

شیر افضل مروت کی میرے، میرے بچوں کے لئے خدمات کو میں کبھی بھی نہیں بھلا سکتا، انہوں نے ہر لیول پر سپورٹ کیا، بالکل علی محمد خان نے صحیح کہا ہے پٹیشن فورا سے پہلے واپس لینی چاہئے، اس وقت وقت کی ضرورت اتفاق ہے، ایک شخص نے مشکل حالات میں پی ٹی آئی کو ایک توانا آواز بن کے سپورٹ کیا، اب آزمائش کا وقت ہے، ہم میں سے سب آزمائشوں سے گزر رہے ہیں، شیر افضل صاحب کو میں بڑے احتراماً یہ کہوں گا کہ یہ پٹیشن جنتی جلدی ہو واپس لیں، شہریار خان آفریدی Shehryar Afridi Sher Afzal Khan Marwat
عماد احمد Amad Ahmed57,111 views • 4 months ago

بھارت الٹا ہوجائے سیدھا ہوجائے،کرکٹ میچ جیت جائےجو مرضی کرلے،ان کےساتھ جو معرکہ حق میں ہو چکا ہےتاقیامت اس کے داغ ان سے نہیں مٹیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف🚨🚨🚨 یہ مودی کی ذہنیت ہے،اتنا گھٹیاپن ماضی میں کبھی نہیں دیکھا گیاکہ ہاتھ ملانےکےبھی آپ روادار نہ ہوں،خواجہ آصف Khawaja M. Asif
Amad Ahmed32,243 views • 1 year ago
No more content to load