Amir H. Qureshi's banner
Amir H. Qureshi's profile picture

Amir H. Qureshi

@AmirHQureshi44,976 subscribers

PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.

Shorts

I loved the way Mr. Safdar Awan received and treated his Queen 👸 💞

94,007 Aufrufe

This is super amazing 😲

This is super amazing 😲

84,673 Aufrufe

یہ حالت ہے کراچی کی- پولیس اور حکمران پارٹی نے اپنی جیبیں بھرنے کیلئے اپنی آنکھیں دانستہ طور پر بند کر رکھی ہیں-

36,720 Aufrufe

JF-17 تھنڈر سے گائیڈڈ بم پھینکے جانے کا منظر-

212,592 Aufrufe

خود پڑھے تو چلا آئے, ریاست بہت پریشان ہے-😆

122,417 Aufrufe

واہ ماشاء الله 👌💚💐 لاہور لاہور تھا لاہور لاہور ہے لاہور لاہور رہیگا

14,889 Aufrufe

اگر آپکے ہسپتال کے سٹریچرز کے پہیئے کم ہیں یا ٹوٹ گئے ہیں تو ان سٹریچرز کو پھینک کر ضائع نہ کریں بلکہ انہیں استعمال کرنے کیلئے بندے کراچی سے بلوا کر بھرتی کر لیں- انہیں ایسے سٹریچرز چلانے میں برسوں کا تجربہ اور مہارت ہو چکی ہے- (شرمیلا فاروقی کا مناظرہ یاد آ گیا) جیئے بھٹّو - کھاو تے پھٹّو #موئن_جو_کراچی

110,098 Aufrufe

عرس کی اس پرنور محفل سے آپ سب بھی فیضیاب ہو جائیں- یہ ویڈیو بہت مشکل سے پوسٹ کی ہے- اگر آپ اسے ریپوسٹ کرنے کی کوشش کریں گے تو شیطان آپکو بھی روکے گا-

130,458 Aufrufe

آج میں رنگ روڈ سے آیا ہوں بائی دا وے...!!! ماشاء الله, کیا آپ لوگوں کا شہر ہے, کیا حسین شہر ہے 💚 الله پورے پاکستان کو لاہور جیسا بنائے ❤ (فہد مصطفیٰ)

88,886 Aufrufe

ایران نے اپنی پہلی ریل کھیپ افغانستان کے صوبہ ہرات پہنچا دی جس میں تیل کے ساتھ ساتھ تعمیراتی اور صنعتی سامان بھی شامل ہے- یہ پیشرفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی بڑھ رہی ہے- تجزیہ کاروں کے مطابق ایران کا افغانستان کے ساتھ براہِ راست ریلوے تعاون پاکستان کے لیئے ایک نیا سفارتی چیلنج بن سکتا ہے کیونکہ یہ راہداری وسطی ایشیا تک ایک نیا تجارتی راستہ کھول دے گی جس میں پاکستان شامل نہیں- ہرات ریلوے اسٹیشن پر افغان حکام نے ایران کے تعاون کو “تاریخی قدم” قرار دیا ہے جبکہ پاکستانی ماہرینِ معیشت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام خطے میں تیل اور تجارت کی جغرافیائی سیاست کو نئی سمت دے سکتا ہے- دفاعی ماہرین کے مطابق ایران، افغانستان، اور وسطی ایشیائی ممالک کے درمیان بننے والی یہ لائن مستقبل میں پاکستان کے لیئے معاشی دباؤ کا باعث بن سکتی ہے خاص طور پر جب پاک افغان تعلقات پہلے ہی کشیدگی کا شکار ہیں- (منافقوں کے بیچ گھرا ہوا پاکستان)

69,760 Aufrufe

چور چور کے نعرے لگانے والے لوگ اور انکا یہ ذہن بنانے والی قوتیں پاکستان کی دشمن ہیں ورنہ لاہور کی طرح پورا پاکستان نواز شریف کے ویژن کی لپیٹ میں آ چکا ہوتا- ❤

142,202 Aufrufe

سی سی ڈی کی توجہ چاہتا ہوں- آپ فرخ کھوکھر ولد تاجی کھوکھر سے تو واقف ہونگے ہی- کیا اسے نسلیں چھیڑنے کی اجازت ہے؟

81,500 Aufrufe

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ضلع راجن پور, تحصیل جام پور, رانی بازار, الجنت دہی بھلے والے کی ہے- مبیّنہ طور پر دوکان کے مالک نے لڑکے کو اسقدر بیدردی سے مارا کہ یہ مر گیا- یہ لڑکا اپنے گھر کو اکیلا چلاتا تھا جبکہ اس کا باپ ایک معذور اور بزرگ آدمی ہے- اس واقعے کی انکوائری اور پولیس رپورٹ ضروری ہے- Punjab Police Official Rajanpur Police District Information Officer Rajanpur Rajanpur Police Official Rajanpur Police

Sensitive content

88,456 Aufrufe

خطرے ناک لاہور آ کر-

خطرے ناک لاہور آ کر-

30,572 Aufrufe

الحمدلللہ 🤲 آج دوسری سالگرہ ہے, خوش بختی کے اس دن کی جس کے بعد پاکستان دوبارہ ترقی کے راستے پر گامزن ہوا- پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤

46,860 Aufrufe

ان سالوں کو عید کی نماز کی زائد تکبیرات تک پتہ نہیں تھیں کہ ہاتھ کانوں تک لیجا کر چھوڑنے ہیں- یہ سیدھے رکوع میں ہی چلے گئے 😆😆😆

63,392 Aufrufe

جو کبھی خوف و دہشت کی علامت تھا اور لوگوں کی موت و زندگی کے فیصلے کیا کرتا تھا- جس کے ایک اشارے پر کراچی ساکت ہو جاتا تھا-

46,040 Aufrufe

جی پی او انڈرپاس - لاہور 💚 ماشاء الله #پنجاب_نوں_عزت_مریم_دلائے_گی 🌿🍂🍃

35,543 Aufrufe

کسی سے کچھ کہے بغیر بس ویڈیوز لگاتے چلو- ہم نہ بھی بولیں, یہ ویڈیوز بولیں گی, بالکل ویسے جیسے کراچی کی ویڈیوز بول رہی ہیں-

27,674 Aufrufe

جرمن 🇩🇪 حکومت نے بھی بھارتی اقدام اور آپریشن سندور کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا- انڈین وزیر خارجہ دنیا بھر میں جگہ جگہ ذلیل ہوتا پھر رہا ہے-

35,319 Aufrufe

Videos