
Amir H. Qureshi
@AmirHQureshi • 44,976 subscribers
PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.
Shorts
Videos

شاباش پنجاب پولیس- 👏 کوئیک رسپانس فورس نے ڈاکوؤں کو ڈکیتی کے بعد دوکان سے واپس نکلنے کی مہلت ہی نہیں دی-
Amir H. Qureshi505,741 görüntüleme • 22 gün önce

خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم مینا خان آفریدی کو پشاور ائیرپورٹ پر جرمنی جانے سے روک دیا گیا- اب وزیر موصوف کسی جرمن یونیورسٹی کا نام لیکر انکے ساتھ خیبر پختونخواہ کے کسی مشترکہ ورکنگ مفاہمتی یادداشت کی تقریب میں شرکت کا بہانہ گڑھ رہے ہیں جو کہ سراسر جھوٹ ہے- وزیر موصوف جنوری 2024 میں ایل ایل بی کا امتحان دیتے وقت نقل کرتے پکڑے گئے تھے- بعد ازاں جب حکومتی وزیر بنے تو سب سے پہلا ایکشن اس ممتحن کے خلاف لیا جس نے انہیں امتحان میں نقل کرتے ہوۓ پکڑا تھا- اس بیچارے کی زندگی اجیرن بنائی اور وہ کئی مہینوں تک اپنی صفائیاں دیتا رہا- ایک ایسا شخص کہہ رہا ہے کہ وہ کسی جرمن یونیورسٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشتیں سائن کرنے جا رہا ہے- 🤣🤣 الله کی شان ہے-
Amir H. Qureshi19,859 görüntüleme • 2 gün önce

کوئی غربت کا مطلب پوچھے تو بتا دیجیئے گا کہ "جب ایک LPG کا سلینڈر جان سے زیادہ قیمتی ہو جائے"- 😥
Amir H. Qureshi349,792 görüntüleme • 9 ay önce

کراچی اور لاہور کے درمیان انفراسٹرکچر کا فرق سندھ حکومت کے علاوہ ساری دنیا کو دکھائی دیتا ہے-
Amir H. Qureshi25,869 görüntüleme • 18 gün önce

میرے لیئے مومنہ اقبال نامی ٹی وی اداکارہ کی کوئی حثیت نہیں کہ میں اسکے بارے میں کچھ بھی لکھوں- ذاتی تعلقات اور پھر بگاڑ اور پھر کیس بننا فریقین کا ذاتی معاملہ ہے- وہ قانون کے مطابق حل ہو جائے گا- میرے لیئے اہم ہے پاکستان, پھر پاکستان مسلم لیگ ن, پھر صوبہ پنجاب اور پھر ہمارے پارلیمانی اداروں کا معیار اور وقار- بدکردار اور گھناونا ماضی رکھنے والے لوگ کیسے سسٹم کو دھوکہ دیکر پارلیمان کا حصّہ بن جاتے ہیں, یہ بات افسوسناک ہے- بہرحال یہ میری پارٹی PML-N کی خوش قسمتی ہے کہ حقائق لیڈرشپ کے سامنے آ گئے اور پارٹی معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے گندے انڈے کو نکال باہر کرنے کا موقع بھی مل گیا-
Amir H. Qureshi23,252 görüntüleme • 17 gün önce

چودہ سال تک شعور پھانکنے کے نتائج کا اسلام آباد مانیومنٹ پہ مظاہرہ- 😂😂
Amir H. Qureshi84,800 görüntüleme • 2 ay önce

معاشی ترقی بہت ضروری ہے لیکن مضبوط دفاعی افواج کے بغیر ترقی محض ایک پانی کا بلبلہ ثابت ہوتی ہے-
Amir H. Qureshi127,696 görüntüleme • 5 ay önce

خیبر پختونخواہ میں سرکاری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر باپ اور بیٹے طیش میں آ گئے- اسلحہ سمیت گاڑی سے اتر آے- دوسری پارٹی کو زدوکوب کیا, گالیاں دیں اور فائر تک کھول دیا- صوبے کا یہ شر پسند مائنڈ سیٹ پورے معاشرے کیلئے تو نقصان دہ ہے ہی لیکن یہ اپنے ہی ہاتھوں خیبر پختونخواہ کو برباد کر کے رکھ دیگا-
Amir H. Qureshi350,403 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ حیوانیت اور ظلم قطعی ناقابل برداشت ہے- مبیّنہ طور پر یہ کماہاں لاہور کا بدمعاش آفتاب میو مزدور کے سامنے اپنی حیوانیت دکھاتے ہوئے- مزدور نے مزدوری کا تقاضا کیا کر دیا وہی مہنگا پڑ گیا- اس نے مزدور آصف اور تنویر کو غیر انسانی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا- اس بربریت کا فوری نوٹس لیا جائے- Punjab Police Official SSP Operations Lahore Capital City Police Lahore
Amir H. Qureshi211,196 görüntüleme • 10 ay önce

فرزانہ علی کے عمران اسمٰعیل سے پوڈکاسٹ میں انتہائی سادگی اور متانت سے پوچھے گئے دو سوالات:- 1- آپکے گانے میں ایک جملہ تھا "نیکسٹ اسٹاپ اڈیالہ", یہ کس کیلئے سوچا تھا؟ 2- کیا آپ لوگ اپنی وش لسٹ بناتے وقت پاکستان کے زمینی حقائق کو بھول گئے تھے جو کہتے رہے کہ یہ سب چھوڑ ہیں اور انسے کوئی بات نہیں کرینگے اور پکڑ پکڑ کر جیلوں میں ڈالتے رہے اور اب کہہ رہے ہیں کہ سب سے مذاکرات ہونے چاہئیں؟ عمران اسمٰعیل: جی ہاں, میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے غلطیاں کیں-
Amir H. Qureshi109,409 görüntüleme • 6 ay önce