
Amir Khan Chamkani ISF
@Amir_Chamkani • 19,208 subscribers
ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی کے خلاف بلا خوف و خطر ڈٹ جاۓ.
Shorts
Videos

عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں! یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭 یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔ خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔ ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭 #کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
Amir Khan Chamkani ISF686,994 views • 1 month ago

آج گرفتار ہونے والے ایک طالب علم کا بیان: طالب علم نے کلمہ پڑھ کر کہا: "لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ محمدٌ رسولُ اللّٰہ، میں اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ تھانے میں SHO نے مجھے مارا اور تشدد کیا، پھر مجھے ماں بہن کی گالیاں دیں اور کہا کہ اپنی ماں کا نام لے کر گالی دو۔ یہ تمام وہ نوجوانوں ہے جن کو آج صبح اغواء کر دیا گیا تھا ۔
Amir Khan Chamkani ISF45,108 views • 20 days ago

پشاور حیات آباد کے ایس ایچ او کامران سمیت باقی پولیس اہلکاروں کا خواتین طلباء پر تشدد طلباء اب مین جی ٹی روڈ کے طرف بڑھ رہے ہے ۔ پشاور پولیس نے پشاور کو پنجاب سمجھا ہوا ہے ۔ جب تک غنڈہ گرد پولیس ایس ایچ اوز کو معطل نہیں کیا جاتا کالج کی سرکاری سلطانہ کو معطل نہیں کیا جاتا یہ احتجاج جاری رہے گا ۔
Amir Khan Chamkani ISF19,139 views • 20 days ago

سہیل آفریدی تو معصوم ہے لیکن مینا خان آفریدی صاحب 😂
Amir Khan Chamkani ISF54,858 views • 3 months ago

🚨 ہنگامی الرٹ پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد یہاں صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔ پشاور پولیس سے درخواست ہے کہ فوری طور پر سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں۔ طلبہ کے مطابق سویلین کپڑوں میں ملبوس بعض افراد یہاں آتے ہیں، مبینہ طور پر طلبہ پر پستول تان کر انہیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ "آپ کو گولی مار دیں گے" اور پھر واپس چلے جاتے ہیں۔ طلبہ خود اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی تفصیلات بیان کر رہے ہیں۔ تازہ ترین صورتحال آپ سب طلبہ کی زبانی دیکھ سکتے ہیں۔ طلبہ اور تمام افراد کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔
Amir Khan Chamkani ISF15,194 views • 20 days ago

اسلامیہ کالج پشاور میں طلباء کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج کے خلاف کالج کے ایچ او ڈی کی جانب سے ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ایف آئی آر میں کسی فرد کا نام لکھنے کے بجائے "ISF Terrorists" لکھا گیا ہے، یعنی ایک باقاعدہ طلبہ تنظیم کو دہشت گرد قرار دیا گیا۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کی ایک بڑی طلبہ تنظیم ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، ہمارے پارلیمانی لیڈر اور وزیرِ تعلیم بھی اسی طلبہ تنظیم سے سیاسی سفر کا آغاز کر چکے ہیں۔ آج اپنی ہی حکومت میں ایک تعلیمی ادارے کا ذمہ دار شخص طلباء کو دبانے کے لیے سرعام انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کو دہشت گرد قرار دے رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایچ او ڈی صاحب کی جانب سے یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ وہ طاقت کے زور پر یہ سب کر رہے ہیں اور انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ہم اپنے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب اور مینا خان آفریدی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے آئی ایس ایف کے ان نوجوانوں کا ساتھ دیں، معاملے کا فوری نوٹس لیں اور طلباء کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کا ازالہ کریں۔
Amir Khan Chamkani ISF14,739 views • 28 days ago

یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک … ، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سیکنڑوں کیسیس، سیکنڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال .. ٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ، … قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، انڈہ گردی ، غنڈہ گردی ، امریکی دھمکیاں ، پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ، اور 90 فیصد میڈیا کی نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر سب خاک میں الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے کپتان جیل سے بیٹھ کر نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔ قوم کو سنا رہا ہے ۔ حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب عمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔ لکھ مؤرخ نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔ و تعز من تشاء و تزل من تشاء
Amir Khan Chamkani ISF102,438 views • 10 months ago

سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹویٹر پر ہم نے عمران ریاض سمیت تمام صحافیوں، انسانی حقوق کے علمبرداروں اور نوجوانوں سے اپیل کی تھی کہ ہمارے ضلع کرم، خصوصاً سنٹرل کرم چمکنی میں جو حالات ہیں، ان کے حوالے سے آواز اٹھائیں۔ ہم عمران ریاض صاحب Imran Riaz Khan کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری چمکنی، سنٹرل کرم کی آواز سنی، ہماری آواز بنے اور بروقت ہمارا ٹوئٹ ان تک پہنچ گیا۔ ہمیں امید ہے کہ اب باقی تمام صحافی حضرات، نوجوان اور باشعور شہری بھی ہماری چمکنی، سنٹرل کرم کے حالات کے حوالے سے ضرور آواز اٹھائیں گے۔ رہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عامر چمکنی
Amir Khan Chamkani ISF12,933 views • 1 month ago

صدیق جان نے دعویٰ کیا ہیں کہ لیڈرشپ کو ٹاسک دے دیا گیا کہ طلباء کو روکے
Amir Khan Chamkani ISF144,867 views • 2 years ago