
Anas Gondal
@AnasGondal19 • 35,719 subscribers
Journalist | Correspondent @BOLNETWORK
Shorts
Videos

ستم ظریفی یہ ہے کہ وزیرتعلیم پنجاب ایک استاد کے لیے 20 ہزار کی تنخواہ اور وزیراعلی کے لیے 11 ارب کے طیارے کو بیک وقت ڈیفنڈ کررہے ہیں اگر وزیراعلی کے لیے امریکی صدر والی سہولیات ہیں تو پنجاب کے استاد کے لیے امریکی ٹیچرز والی تنخواہ اور سہولیات کیوں نہیں؟سوال کرنے پر الجھ پڑے۔۔۔
Anas Gondal64,632 Aufrufe • vor 1 Monat

خان صاحب کیا مجھے ٹکٹ مل جائے گی آپ وعدہ کرتے ہیں،قاسم علی شاہ جی آپ کو بلکل مل جائے گی، عمران خان
Anas Gondal618,625 Aufrufe • vor 3 Jahren

سہیل آفریدی عوام میں جاتا ہے اس میں کیا غلط ہے وہ تو دس سال سے سیاست کر رہا ہے،مڈل کلاس سیاست دان ہے، آپ سے تجربہ بھی زیادہ ہے سہیل آفریدی کا نام لیتے ہیں مریم کا کیوں نہیں؟ سیاسی مداخلت کے الزامات تو لگاتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے کسی ایک بندے کا نام کیوں نہیں لیتے اقرار الحسن سے سوال
Anas Gondal80,952 Aufrufe • vor 7 Monaten

میاں عامر محمود صاحب سے میرا سوال آپ نے سیاستدانوں کی خامیوں کی بات کی بیوروکریسی کی بات کی،،جنہوں نے 4 مرتبہ ملک میں مارشل لاء لگایا آئین توڑا جو اداروں کو کنٹرول کرتے جو صحافیوں کی آواز بند کرتے ہیں ان کی بھی بات کریں،، اس چیز کی گارنٹی دے سکتے ہیں کل کو آپ جیل نہیں جائیں گے۔
Anas Gondal97,683 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar