Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

نقاب پوش افراد اور پولیس گھر میں گھس کر سعید لودھی کو گرفتار کرکے لے گئے پولیس کی بدمعاشی عروج پر، یہ ہے نقاب پوشوں کا نظام اور مریم نواز کی اچھی پولیس

13,066 görüntüleme • 21 gün önce •via X (Twitter)

16 Yorum

Afshan gull profil fotoğrafı
Afshan gull21 gün önce

Jub sab KO pata hai ab ye pagal kutton ki tarah hamla awar honge tou Gharon main rehne ki zorort Kia hai

Muhammad profil fotoğrafı
Muhammad20 gün önce

یہ اس لیے لوگوں کے گھروں میں گھس رہے ہیں کہ پنجابی بزدل اور بے غیرت بنے ہوئے ہیں

Sana e Ali profil fotoğrafı
Sana e Ali21 gün önce

Gulu butt

woman profil fotoğrafı
woman21 gün önce

شفیع جان کے بیان پر سینہ کوبی کرنے والے صحافیوں کی یہاں آواز نہیں نکلے گی ۔

Xhezi profil fotoğrafı
Xhezi21 gün önce

ان کو گولی مارو بہن چودو کو کتی کے بچے

mg profil fotoğrafı
mg20 gün önce

Is br 26 Nov sa acha bndobst kiya gya ha tu tnsn na la

Muhammad profil fotoğrafı
Muhammad20 gün önce

سب لوگ یہ بتاؤ سندھ بلوچستان خیبر پختون خواہ میں لوگوں کے گھروں میں پولیس کیوں نہیں گھستی

Shãkïl Âhmëd profil fotoğrafı
Shãkïl Âhmëd21 gün önce

افسوسناک ،شرمناک

Ibrahim profil fotoğrafı
Ibrahim21 gün önce

En sab ko pata hai ehtijaj hai griftari hogi tu ye sab apne gharun par kiun hain

Khan Daud profil fotoğrafı
Khan Daud20 gün önce

Gullo butt,s in uniform

Zia Tariq profil fotoğrafı
Zia Tariq20 gün önce

Inko goli maro khanzeeron ko...

Ali Raza profil fotoğrafı
Ali Raza21 gün önce

یہ صاحب کون ہیں

Afzal Khan profil fotoğrafı
Afzal Khan20 gün önce

ہاں تو کیا ہو گیا قانون اپنا کام کر رہا ہے، جب ایم کیو ایم والوں کو اٹھایا جاتا تھا تب ٹھیک تھا تو اب بھی ٹھیک ہے۔

Sufi Raza profil fotoğrafı
Sufi Raza21 gün önce

Ye wo kali koti k putar dogar ko dekhay

💖prvaiz malik❤ profil fotoğrafı
💖prvaiz malik❤20 gün önce

اگر ان کو کسی نے ٹھوکا ہوتا تو یہ کسی کے گھر میں نہیں گھستے

804 profil fotoğrafı
80421 gün önce

Asim laws in Pakistan

Benzer Videolar

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 görüntüleme • 4 ay önce

🚨متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لندن میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے گھر پر دو نقاب پوش افراد نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 17 ستمبر بروز جمعرات کی شب لندن وقت کے مطابق 8 بجکر 11 منٹ پر دو نقاب پوش افراد ایک کار میں مل ہل کے علاقے میں واقع ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پہنچے اور گھر کی باہر کی گرل کو پھلانگ کر اندر آئے اور چند سیکینڈ میں باہر گئے۔دونوں نقاب پوش افراد 8 بجکر 20 منٹ پر گرل پھلانگ کر دوبارہ داخل ہوئے جبکہ تیسرا فرد گاڑی کے اندر موجود تھا۔ دونوں نقاب پوش افراد نے اندر داخل ہوکر داخلی گیٹ کے سائیڈ شیشے کو توڑ کر گھر کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ جیسے ہی سیکوریٹی الارم بجا تو دونوں نقاب پوش افراد گرل پھلانگ کر گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے۔ اس واقعے سے فوری طور پر میٹرو پولیٹن پولیس کو آگاہ کیاگیا۔ میٹرو پولیٹن پولیس نے جناب الطاف حسین کے گھر پہنچ کر ان سے واقعے کی تفصیلات معلوم کیں، گھر کے متاثرہ جگہ کا معائنہ کیا اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی دیکھی۔ پولیس نے تفصیلات حاصل کرنے کے بعد واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور ایم کیو ایم یوکے کے ذمہ داران و کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ ایم کیو ایم کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ بانی و قائد جناب الطاف حسین اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہیں۔ Metropolitan Police

MQM

13,292 görüntüleme • 15 gün önce