
Anayza Fatime
@AnayzaFatima • 1,348 subscribers
بلھا کی جاناں میں کون….
Shorts
Videos

جہلم میں ایک ڈرائیور ٹریفک پولیس کے ٹیسٹ میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے،
Anayza Fatime173,014 views • 4 months ago
1:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تمام کاروباری حضرات ان خواتین کو دیکھ لیں یہ دکان پہ آتی ہیں دس چیزیں لیتی ہیں ایک کے پیسے دیتی ہیں باقی واپس کر دیتی ہیں باقی خواتین کا جو بس چلتا ہے وہ چوری کر لیتی ہیں میری دکان سے بھی بوتلیں چوری کی مجھے پتہ چل گیا میں نے ان کے تھیلے سے بولتیں نکالی اب آپ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا
Anayza Fatime112,134 views • 3 months ago

عرس مبارک کے دوران رقاصاؤں پر نازیبا جملے کسنے والے اوباشوں کے گرد گھیرا تنگ۔۔ پیر صاحب نے ڈنڈا اٹھا کر چند ایسے بدتمیز نوجوانوں کو پنڈال سے نکال دیا۔۔ خاکسار نے نوٹ کیا ہے کہ ایسے منچلے ہر جگہ ہی ایسی گری ہوئی حرکتیں کرتے ہیں۔۔ تقدس کا بھی خیال نہیں رکھتے۔۔۔
Anayza Fatime105,475 views • 4 months ago

یہ ایک واقعہ رونما ہوا ہے کلیم شہید کلونی نمبر دو کا واقعہ ہے یہ جو لڑکیاں مانگنے والی گروہ ہے ان کا یہ گھر کے باہر جو لاک گیٹ کے اندر لگا ہوتا ہے ان کے پاس کچھ چابیاں ہیں یہ لوگوں کے گھروں میں چابیاں لگاتی ہیں اور گھروں کے اندر جا کے واردات کرتی فیصل اباد کا واقعہ ہے
Anayza Fatime53,934 views • 4 months ago

پاکستان کی بہترین خارجہ پالیسی کا ذکر سنیں بھارتی تجزیہ کار سے
Anayza Fatime38,606 views • 4 months ago

افسر رحم دل ہو ایماندار ہو انصاف پسند ہو عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر ملتا ہے
Anayza Fatime24,244 views • 3 months ago

آپ کی یہ ایک منٹ کی ویڈیو آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔ آپ خود دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شئر کریں ۔
Anayza Fatime20,712 views • 4 months ago