Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
بس یہی کمی رہ گئی تھی
59,025 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)
33 Kommentare

@Aadiiroy2 اگرچہ اپ کو ابھی یہ مذاق لگ رہا ہے اور ان غریبوں کی تیاری بھی نہیں ہے لیکن اپ لوگوں کو شاید معلوم نہ ہو لیکن رحیم یار خان کے مظافاتی علاقوں میں تقریبا 200 سے زائد یوٹیوب کے ایسے چینل رپورٹ ہوئے ہیں جن کی سب کرپشن کے بعد ماہانہ ریوینیو لاکھوں میں ہے

یہ کون لوگ ہیں اور کیا چاہتے ہیں ۰۰۰۰۰

اوئے الو دے پٹھیو اگر غریب ہو تو محنت کرو کوئی کام کاج کرو اللہ تعالیٰ اس میں برکت ڈالے گا یہ خرافات سے تم اوپر تو نہیں لیکن زمین کے اندر ضرور چلے جاؤ گے 🧐

آپ اِن پر تنقید کرنے کی بجائے اِن کی مدد کیوں نہیں کرتیں؟

غریب لوگوں کو روزگار کا اور کوئی وسیلہ نہیں ملتا تو وہ مجبور ہو کر ایسا کرتے ہیں

@Aadiiroy2 بس اب سب کا حق بنتا ہے کہ ان کے لیے دعا کریں تاکہ یہ اتاں چلے جائیں 😁😁😁😁

یہ سارے لوگ اوپر جانا چاہتے ہیں ان کو ایران بھیج دو وہ ان کو اوپر پہنچا دیں گے 🧐🙏

ہماری غریب اور ان ایجوکیٹیٹڈ عوام شارٹ کٹ راستہ چنتی۔ہے غربت نے یہ حال کر دیا کہ غریب سپیشل(لڑکیاں) ہر غلط کام میں ملوث ہو رہی ہیں😭۔ایسی حکومت وقت پر لعنت ہے

چینل کا نام بتاو اس طرح کے کارٹون دیکھنے کا الگ مزہ ہے 😝

@Aadiiroy2 🙆🤭

ھاھاھاھاھاھاھا

ان لوگوں کو اللہ پر یقین نہیں ہے، یوٹیوب پر یقین ہے۔

بس یہی دیکھنا رہ گیا تھا 😂😂😂😂میں تو جارہا ہوں

Koi reh to ni gya

enko support krien. kisi gharib ka bhala ho jay ga ap ka kya Jana hai

Yee tho phir payout per larna shuro na kry apas mein

بہت خوب یہ مذاق نہیں. یہ پہلا قدم ہے.

@Taimoor74209 اے کچھ ویکھ کے اسی وی اتے جا سکدیاں۔خدا راہ ساڈا وی خیال رکھو ۔۔۔۔

کس چیز کو لائک کرو نام تو بتانا چاہئے

At least they have enough courage to show their real faces.

Should be liked

بے ضرر لوگ ہیں اس دھرتی کے بچے ہیں فنی ویڈیو بناتے ہیں کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتے ان کا مزاق اڑانے والے خود اپنے ذہن کا علاج کروائیں

دعا گو ہوں ، کہ یہ اچھا کونٹینٹ بناۓ ، اور وائرل ہو ،تا کہ ان کی غربت ختم ہو.

Channel

چینل تو بتایا نہیں جس کو لائک کرنا ہے اور سبسکرائب کرنا ہے

لیک کرو ظالمو کردے کیوں نئ او۔

Ooper chale gaye tou wapis nahi aao ge dear

تو تمھیں کیا تکلیف بی بی یوٹیوب تیری جاگیر تھوڑی ہے؟

Be ke mng lo

ان سے اللہ اچھا کام لے جو معاشرے میں اچھائی کا سبب بنے پاکستان میں فلمیں اور ڈرامے بھی تو بنتے ہیں کیا ان میں مرد و زن نہیں ہوتے کیا؟؟؟ فرق یے ہے کہ نا ان کے پاس ابھی اتنی سمجھ ہے کونٹینٹ بنانے کی اور نا ہی اتنے معیار کے کیمرے بس جو کر رہے ہیں اپنی سمجھ اور بسات کے مطابق کر رہے۔

انکی پوری ٹیم کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے لعنت

Pakistani Kardashians

🤣🤣🤣
