
Muhammad Arif
@ArifRetd • 102,882 subscribers
میری محبت میرا وطن ،جس کے لئے جان دینا اعزاز ہو گا RT does not mean endorsement.
Shorts
Videos
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Iran is doing extremely well. Worth listening war analysis.
Muhammad Arif227,015 views • 4 months ago

شوگر سیکٹر کو ختم ہو جانا چاہیے اور شوگر امپورٹ کرنی چاہیے وہ زیادہ سستی پڑے گی یہ رقبہ کاٹن کو دے دینا چاہیے جو پاکستان کی معیشت کے لیے بہترین ثابت ہوگا نہایت زبردست اور حقیقت پر مبنی ماہرین معاشیات کا تجزیہ۔ میری ذاتی رائے بھی یہی ھے ۔ اس شوگر مافیا نے ملکی معیشت کو یرغمال بنا لیا۔ ہر طرح کا منافع بھی لیتے ہیں، پھر سبسڈی بھی لیتے ہیں۔ درست پیداوار بھی نہیں بتاتے ۔ 🚨* آپ کی کیا رائے ہے؟
Muhammad Arif34,604 views • 20 days ago
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک عورت کی زبانی تلخ حقیقت مرد کو کبھی فری میں پیار نہیں ملتا۔ ؟
Muhammad Arif283,381 views • 11 months ago

اس خاتون کی بات ضرور سنیں۔ اپنے موبائل کے فرنٹ کیمرے پر کالی ٹیپ لگایئں۔
Muhammad Arif294,923 views • 1 year ago
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Let's smile 🤣🤣🤣 باپ اپنی اولاد کیلئے اپنی جوانی تک داؤ پر لگا دیتا ہے اور اولاد کے اچھے مستقبل کی خاطر نہ دن دیکھتا ہے اور نہ ہی رات، اور پھر جب باپ پر بڑھاپا غالب آتا ہے تو اولاد میں سے کسی ایک کو بھی یہ توفیق نہیں ہوتی کہ اپنے ضعیف والد کی عینک کا نمبر ہی تبدیل کروا دیں،😂
Muhammad Arif62,094 views • 2 months ago
