Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ھے اس نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے
155,918 görüntüleme • 2 gün önce •via X (Twitter)
34 Yorum

اف اللہ ، وڈیو نے تو اے آئی نے بنائی ہے مگر یہ concept جس کسی کا تھا اسے میرے طرف سے سو میں سے سو نمبر دے دیجئے ، اللہ ایسے ذہنوں کو سلامت رکھے قائد اسی نسل کے سپرد پاکستان کر کے گئے ہیں وہ جانتے تھے ان کے وقت کے حکمران سامراج کی ہی ایک شکل تھی

مولا علی کے دور کی جھلک ہے اس ویڈیو کے اندر۔ اللہ عمران خان کی زندگی لمبی کرے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

جس نے والدہ تکلیف میں دیکھ کر اپنے قوم کو 3 کینسر کی ہسپتال گفٹ کر دی ، جس نے ہم جیسی پردیسیوں کو دیکھا کہ یہ کتنی مشکلوں میں ہے تو محمد بن سلمان سے بڑی عاجزی سے ریکوسٹ کیا کہ بہت سپیشل لوگ ہے ان کا خیال رکھو ۔۔۔ ابھی بہت کچھ کرنے والا تھا ۔۔۔ آخر میں 10 لاکھ روپے ہر بندے کو د۔

جو لاکھوں لوگ کی دوا دارو کی فکر کرتا تھا آج خود اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے ۔ جرم فقط وطن سے محبت ۔

جس نے بھی مسلم امہ اور انسانیت اور مسلمانوں کی بات کی اس کا کیا انجام ہوا باقی کا انجام دیکھ کے ہمیں عمران خان کی خاطر نکلنا پڑے گا اس عظیم انسان کو بچانا پڑے گا #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

بہت بہترین🫶🏼 یہی خان تو ہمیں پسند ہے💕

🫡🫡🫡🫡👍👍👍👏👏👏

Khan shb k bus Mai Jo tha woh unho na apni qoum k Lia kia bus ab Jan reh gaye hai woh bhi jail Mai apni qoum k Lia qurban kur rahe hai

ویڈیو بنانے والے میں بھی حد کر دی بہت ہی خوبصورت انداز میں سب کچھ بیان کر گیا 🥺

mery kaptan tenu Raab diya Rakha....koi Kuta bila tera kuch Nahi bigar sakta

Thanks 🙏💚❤️

Amazing 👏 🤩

Ahhhh 💔 Murshid 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏

Wow! Made me cry

Love you sir

BILQUL SUCH. 😪😪😪

Mashallah bht khob

Ma'sha'Allah ❣️❣️❣️

جاؤ من چھڑیا جے کیا بات اے میرے چوہدری عمران خان دی ❤️🇵🇰

Aesa tha Mera leader 🥰

اب حقیقت کو حقیقت کہے کون ؟؟

very Nice

Supereb.ksm say dakh jer rona agea.Aeay Allah eusay bhaer lay aey ameen

😞😞😞

بہت خوبصورت ویڈیو ہے۔ 🥺

🙏🙏🙏❤️❤️❤️🤲🤲🤲

خان صاحب پاکستانی عوام کے امید

Hye o murshad tere jesa koi nai

بہترین

سچ میں بہت زبردست ہے۔ رولا دیا اس وڈیو نے

😢😢

Rona agaya dekh k😭😭

💯✔️👀

wooo excellent. Marvelous job... well done, bro.
