
Stranger
@AsaddRattay • 46,661 subscribers
Geopolitics, History, Current Affairs with sarcasm, Proud Muslim, Rule of law
Shorts
Videos

جو ہیلی کاپٹر پاکستان آرمی نہتے کشمیریوں کی ریکی کے لیے استعمال کررہی تھی گر کر تباہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں موجود تمام فوجی جل کر مر گئے۔ میں سوچ رہا ہوں اب یہ اللہ کو کیا کہیں گے کہ یہ مرتے وقت کیا کر رہے تھے؟ وہاں تو کوئی آئینی عدالت بھی نہیں نہ ہی جج مجوکہ😑
Stranger73,615 Aufrufe • vor 16 Tagen

اگر ترکش پر امن احتجاج کی بین بجاتے اگلے مہینے اردگان کا دسواں عرس ہوتا 😑 Just saying
Stranger69,891 Aufrufe • vor 17 Tagen

انڈین فوجی پہاڑوں پر بارڈر پر دالیں کھانے کی وڈیوز اپ لوڈ کیا کرتے تھے روتے تھے ہمیں کھانا اچھا نہیں دیا جاتا ہم ان کا بہت مزاق اڑایا کرتے تھے فخر کرتے کہ ہمارا کوئی فوجی ایسے نہیں روتا۔ ارے بھیا ہمارا فوجی روئے گا کیوں، قرضے لیکر پچیس کڑوڑ کی تعلیم جابز ہوسپٹلز پر لگانے کی بجائے انہیں ہی تو پالا جاتا۔ اور قرضہ سود سمیت اتارے قوم😂 ہمارے فوجیوں کو وہ سہولتیں حاصل ہیں جو یورپ میں پارلیمنٹیرین کو نہیں حاصل 😑
Stranger90,457 Aufrufe • vor 24 Tagen

غریدہ فاروقی کےفیشن کو بھی آج خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے واحیات نیوز😑😂
Stranger260,006 Aufrufe • vor 2 Monaten

اب آفس میں اکاؤنٹیبلٹی آگئی ہے۔ سیکٹری آف وار کانگریس مین: اگر کلاسیفائڈ انفارمیشن کے بارے کچھ اور ثابت ہوا کیا تم خود کو اکاؤنٹیبلٹی کیلیے پیش کرو گے ۔ سیکٹری: آ او آ کانگریس مین۔ ہاں یا نہ؟ سیکٹری: سب کچھ ٹرمپ کے کہنے پر کیا گیا 😂 اگر اکاؤنٹیبلٹی ہوئی بھی تو سب کچھ ٹرمپ پر ہی آنا ہے اسرائلی پیڈ لوگ بچ جانے۔
Stranger203,272 Aufrufe • vor 2 Monaten

انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑 پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔ اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔ یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔
Stranger171,512 Aufrufe • vor 2 Monaten

رینجرز کے کتوں نے ہمارے لوگوں پر حملہ، خنزیر دگڑ دلوں نے وہ کیا جو مودی بھی نہیں کرتا سو تک لوگوں کی شہادت کی اطلاع ہے۔ بلاول بھٹو تم کوفی ہو تم وہ لوگ ہو جو ماں بیچتے ہو۔ گھروں میں بچوں پر سیدھے فائر مارے گئے میری بہن کہتی رہی چار سالہ بچہ ہے مختلف بیانات اور جشم دید گواہ ۔۔
Stranger40,576 Aufrufe • vor 19 Tagen

سہیل آفریدی مینا خان خٹک کے بارے مراد سعید نے کیا اچھا جواب دیا۔ آپ ایسے سمجھیں قائد نے پاکستان بنایا ، پاکستان میں ایدھی ، عبدالقدیر خان اور عمران خان جیسی شخصیت ہیں وہیں زرداری نواز شریف جیسی بھی اب آپ قائد کو الزام تو نہی دے سکتے۔۔👏 اگر شرم ہو تو انسان ٹیبل پر پڑے گلاس میں ناک ڈبو کر مرجائے😑
Stranger84,397 Aufrufe • vor 1 Monat

فاطمہ جناح کی ڈیڈ باڈی کوغسل دینے والوں نے کہا انکے جسم پر زخم تھے پیٹ میں سوراخ تھا جہاں سے خون بہہ رہاتھا 😥 لیکن آرمی نے خبر چلوائی فاطمہ جناح کو ایک دم دل کا دورہ پڑا اور اسی وقت فوت ہوگئیں فاطمہ جناح کا چہرہ بھی کسی کو نہ دیکھنے دیا گیا۔ قائد ، لیاقت علی ، فاطمہ جناح گنوا لیے مطالعہ پاکستان میں بکواس پڑھ کر سب بھول گئے اب خان کے ساتھ ایسا مت ہونے دو پاکستانیوں 🙏🏼
Stranger99,025 Aufrufe • vor 2 Monaten