ملک سے غداری کرکے بڑکیں مارنے والا اب ٹوائلٹ... میں گرتا پھرتا ہے سمجھنے والوں کیلیے اس میں بہت نشانیاں ہیں پھر بھی سمجھ نا آئے بستر پر لیٹے ہوئے اٹامک لونڈے کو دیکھ لیں ڈالر پلاٹ جزیرے ادھر ہی رہ جانے😑show more

Stranger
82,217 views • 7 months ago
#امت_کا_سالار_عاصم_منیر یہ تو تھوڑی نارمل ویڈیو ہے اپ کو... اس سے بھی زیادہ سیمی نوڈ ویڈیوز اب اپ کو سوشل میڈیا پر اسانی سے دکھ جاتی ہیں پاکستانی ٹک ٹاکرز کے اب اس کو اپ ماڈرنزم کہہ لیں یا کچھ اور باہر پاکستان میں پچھلے چار سال میں اس فیلڈ میں بہت ترقی کر رہے ہیں اور پوری سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکیاں ٹرینڈ کر رہی ہیں لوگوں نے اب ٹک ٹاک اور انسٹاگرام کو ڈیجیٹل چکلے کا خطاب دے دیا اپ متفق ہیں اس بات سے ہم پاکستانیوں کی رائے کے مطابق 99 فیصد لڑکیاں جسم فروشی کے دھندے سے ملوث ہیں جو اپ کو سوشل میڈیا پر نظر ا رہی ہےshow more

Khurram Khan
98,148 views • 1 month ago
"یہ دماغ ہیں ' کپاس یا سوتر نہی "... ذہین دماغوں کو جب آپ "کپاس' پنک سالٹ اور سوتر" سمجھ کر باہر ایکسپورٹ کرنے میں فخر محسوس کریں گے تو پھر پیچھے ایسے بچے کچھے دماغ ہی دیکھنے کو ملیں گے جو باقی دماغوں پر حکومت کریں گے ' اس برین ڈرین کے گوبر کو بھی گجریلا ثابت کریں گے اور اس پر فخر محسوس کریں گے - ویسے تو ان کا لٹریچر اور ریسرچ سے کوئی لینا دینا نہی پر پھر بھی ریفرینس کیلئے میں "برین گین " کی آفیشل ڈیفینیشن یہاں تصویر میں لگا رہا ہوں -پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ذہین دماغوں کو " ایکسپورٹ " اور ان کے ملک سے جانے کی وجہ سے ہونے والے "برین ڈرین" کو "برین گین" کہا جاتا ہے - دنیا کی کوئی بھی کتاب اٹھالیں ' آپ کو "برین ڈرین" کی یہ ڈیفینیشن اور کہی نہی ملے گی بلکہ ہر جگہ یہ لکھا ملے گا کہ "جس ملک سے لوگ جاتے ہیں وہاں "برین ڈرین " ہوتا ہے اور جس ملک کی طرف وہ جاتے ہیں وہاں " برین گین " ہوتا ہے - لیکن چونکہ آرمی چیف صاحب ملک کے اس برین ڈرین کو "برین گین " کہ چکے ہیں سو اب کتاب میں "بلغم " بھی لکھا ہو تو یہ ذہنی غلام اس کو "جیلی " اور مقیت شہد " ثابت کرتے رہیں گے - ملک سے ذہین دماغوں کی اس ایکسپورٹ میں پاکستان ویسے ہی بہت خود کفیل ہو چکا ہے کیوں یہ پچھلے تین سال میں ہماری سب سے بڑی تجارت ہے کیوں کہ ان سالوں میں اس ملک سے سالانہ آٹھ لاکھ لوگ باہر "ایکسپورٹ " ہویے ہیں جو پچھلے ستر سالوں کی شرح کے مقابلے میں آٹھ گنا ہے - یہ لمحۂ فکریہ نہی بلکہ لمحۂ جہالت ' لمحۂ ذلالت ہے -show more

Dr Waqas Nawaz
40,326 views • 8 months ago
بریکنگ نیوز آپ نے یلدا حکیم کے منہ سے... پاکستان کے خلاف ہمیشہ شعلے نکلتے ہی دیکھیں ہیں، آج پھول جھڑتے بھی دیکھ لیں.. یلدا پریشان ہے کہ پاکستان کو کیا ہو گیا ہے؟ ارمچی میں یہ طالبان سے اپنی شرائط پر مذاکرات کر رہے ہیں اور اسلام آباد میں یہ مشرق وسطیٰ میں لگی آگ بجھانے کے لئے ثالثی... مزہ نہ آئے تے پیسے واپسshow more

عمران شاہین
133,143 views • 5 months ago
پولیس والوں کو گھیر لو پیچھے سے بھی عوام... آ چکی ہے مسجدوں میں اعلان کروا دئیے ہیں انہیں گھیر لو اب ۔ سعد رضوی صرف یہ بیان ہی کافی ہے اس فسادی کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرنے لیے سرعام ریاستی اہلکاروں کو گھیر کر قتل کرنے بات تمام چینل پر چلائی جانی چائیے Attaullah Tararshow more

Kippsam Malik
50,009 views • 11 months ago
ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد... سے ان کی بہنوں کی ملاقات روک دینا اور پھر سردیوں کے موسم میں رات کے اس پہر احتجاج کرتی خواتین پر ٹھنڈا پانی پھینکنا، یہ اختیار نہیں بلکہ غیر انسانی سلوک کی بدترین شکل ہے، جس شخص کو آپ خود قید میں رکھے ہوئے ہیں، اس سے اس قدر خوف کیوں؟ حالانکہ آپ تو خیراتی دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم کرکے پورا آئینی ڈھانچہ ہی زمین بوس کرچکے ہیں۔show more

Waseem Malik
49,341 views • 10 months ago
ویلنٹائن ڈے پر یہ لاہور ہے ! یہاں ضمیر... نہیں بکتے، ضمیر مر جاتے ہیں اور ان کی میتوں پر بھنگڑا ڈالا جاتا ہے۔ خدا کی بستی میں اب صرف بستی رہ گئی ہے، خدا اس بستی کے لوگوں کی زندگی میں نہیں رہا ۔" شرم و حیا کی بات مت کیجئے، وہ تو اب صرف لغت میں ایک گالی بن کر رہ گئی ہے۔ جب پیٹ بھرا ہو اور ذہن خالی، تو پھر انسان کو اپنی بے حسی پر رونا نہیں آتا، بلکہ اسے ڈھول کی تھاپ پر جھومنا آتا ہے۔ ادھر کوئی سلاخیں گن رہا ہے، ادھر کوئی کمر کی لچک ناپ رہا ہے۔ یہ تضاد نہیں صاحب، یہ ہماری قوم کا وہ ناسور ہے جس کا آپریشن اب کسی جراح کے بس میں نہیں۔ ہم وہ تماشائی ہیں جو اپنے ہی گھر کو لگی آگ پر ہاتھ تاپتے ہیں اور کہتے ہیں: "واہ! کیا سین ہے!"show more

Rebel Flame 🔥
11,116 views • 7 months ago
یہ شمالی وزیرستان کا میرعلی ہے، جہاں سے آج... پھر دھواں اٹھ رہا ہے۔ کرم میں جنگ اب بھی جاری ہے، اور سوات میں سفیروں پر حملے کو تین دن بھی نہیں گزرے۔ ان لوگوں سے ، جو پاکستان کی فوج اور پنجابی اشرافیہ کی حکومت کی تعریف کرتے ہیں اور موجودہ نظام پر یقین رکھتے ہیں, سے ایک سادہ سوال ہے: "کیا ریاست اس طرح چلتی ہے؟ پنجابی اور فوجی اشرافیہ یہ کیا کھیل کھیل رہی ہے؟" آئیے 11 اکتوبر کو ان سے حساب لیں اور اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے ختم کریں۔ #Kurram #يوولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct #MirAli #NorthWaziristan #SupremeCourtOfPakistanshow more

Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت)
15,149 views • 2 years ago
غیر مسلموں کی خوشنودی کی خاطر مسلمانوں (TLP) کے... سرعام قتل عام کے بعد معاملہ FIR سے آگے نکل چکا ہے اب اللہ کی جانب سے فرد جرم عائد کرکے فوری سزا دیجائیگی انشاللہ ! کوئی بھی نہیں بچے گا موت کے خوف سے ظلم کو دیکھ کر گھروں میں بیٹھنے والے گھروں میں ہی مارے جائنگے ۔۔۔ اللہ عدل و انصاف اور صلہ رحمی کا حکم دیتا ہے تم "ہارڈ اسٹیٹ" بنا کر معاذ اللہ اسکو چیلنج کرو ؟ یہ کیسے ممکن ہے ؟ قرب قیامت میں منافقین اور علماء سوء کی جتنی نشانیاں اس سرزمین پر پوری ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں مجھے یقین ہے کہ اگر یہ حال رہا تو قیامت کا "ایپی سینٹر" بھی پاکستان ہی بنے گا ۔۔۔۔۔. Imran Riaz Khanshow more

Muhammed Faisal
58,155 views • 11 months ago
مولانا صاحب کا فرمان ہے کہ جب تک دشمنوں... کے برابر طاقت حاصل نا کرلیں تب تک ان سے جنگ مت کریں۔ کوئی اس انسان کو 313 کے لشکر کے بارے میں بتائے۔ اب اگر میں پھر کوئی بات کروں گا تو مُلّے مجرا کرتے ہوئے میری پوسٹ پر آجائیں گے گالیاں نکالنے۔ یاد رکھو جو بھی تمہیں بولے قرآن خود سے مت پڑھو اور ہم سے سمجھ کر پڑھو۔ وہ دین کی دکان چلاتا ہے۔show more

Mansoor | Mr. Hide - Rebirth
42,852 views • 5 months ago
"خون کی فطرت میں جم جانا ہے ' دھلنا... نہی " آج سٹوڈنٹس میں سکالر شپ کی تقسیم کی اس تقریب میں چشم تخیل کی طاقت سے میں بھی موجود تھا - جب مریم نواز صاحبہ Maryam Nawaz Sharif نے یہ والا بھاشن شروع کیا تو میں نے ہاتھ کھڑا کیا اور پوچھا کہ " میڈم ! طلباء کو بھی شوق نہیں ہے کہ وہ یونیورسٹی کی جگہ ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جائیں لیکن جب ان کا ووٹ چوری کرنے والا جیل کی بجاے سی ایم ہاؤس پہنچ جاتا ہے ' اس چوری کو روکنے کیلئے زمہ دار الیکشن کمیشن خود ہی سہولت کار بن جاتا ہے ' اس چوری پر بازپرس کرنے والی عدلیہ خود بیکار بن جاتی ہے ' اس چوری کو آشکار کرنے والا میڈیا خود ساہوکار بن جاتا ہے ' اس پر آواز اٹھانے والا صحافی ' سٹوڈنٹ اور ایکٹوسٹ مغوی اور پاسبان ہی اس کا اغواکار بن جاتا ہے ' --- تو پھر طلباء کو اپنے حق کی اس چوری پر جواب مانگنے کیلئے خود ہی یونیورسٹی چھوڑ کر ڈی چوک میں بھی بیٹھنا پڑتا ہے- آپ کا بیٹا جنید اس لئے آرام سے گریجویٹ کرگیا کیوں کہ وہ سارق (چور ) کا بیٹا تھا ' مسروق کا نہیں---اگر طلباء یونیورسٹی میں اچھے لگتے ہیں ڈی چوک پر نہیں ' تو طلباء کے حق کی چوری کرنے والے جیل میں اچھے لگتے ہیں ' سی ایم ہاؤس میں نہیں " - یہ سٹوڈنٹس وہاں موجود پنجاب پولیس کے جلادوں کے ہاتھ مجبور ہونگے ورنہ بہت سے نوجوان ذہنوں میں یہ بھاشن سن کر یہی سوال ابھرے ہونگے جو میں نے پوچھے - اس ملک کی قسمت چیک کریں کہ پہلے جن لوگوں کا حق کھایا جاتا ہے اور پھر انہی کے سامنے کھڑا ہو کر بھاشن بھی دیا جاتا ہے - سی ایم صاحبہ کے لہجے میں جو اعتماد ہے وہ ایسے ہی نہیں آتا - ڈھٹائی اور بےشرمی کی نجانے کتنی بوتلیں لگوانی پڑتی ہیں ' معصوموں کے خون کے کتنے پیالے پینے پڑتے ہیں ' تب جاکر لہجے میں یہ والا اعتماد آتا ہے کہ آپ مسروق (جس کی چوری ہوئی ہو ) کے سامنے اس کو منع کریں کہ پڑھائی پر توجہ دو اور اپنے سامان مسروقہ کی برآمدگی کا مطالبہ نہ کرو - پچھلی کچھ تقریروں میں جتنا گند اور غلاظت مریم نے اسلام آباد احتجاج کے شرکا کے خلاف اگلا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ "پٹھان " ہونا اس ملک میں جرم ہی بن گیا ہے اور کی پی کے ڈیورنڈ لائن کے اسطرف واقع ہے - اس ملک کی دوتہائی سے زائد آبادی تیس سال سے نیچے کے نوجوان ہیں جس میں سے اکثریت جس کو سپورٹ کرتی ہے آپ اس کو "دہشت گرد اور انتشاری" کہتی ہیں - آج وہ بیشک آپ کے پریشر اور آپ کے زہر کے خوف سے آپ کے سامنے تالیاں بجائیں ' لیکن یہی وہ یوتھ ہے جو آپ کو اور آپ کے سہولت کاروں کو اپنے حق انتخاب اور آج ملک میں جاری فسطائیئت کا زمہ دار سمجھتی ہے - آپ کیلئے اس یوتھ کی یہ تالیاں منہ پر ہویے اسی رنگ روغن کی طرح ہیں جو پانی کا ایک چھینٹا پڑتے ہی جب اترتا ہے تو اندر سے زہر سے بھرا ہوا نفرت انگیز چہرہ سامنے آتا ہے - اس تقریر میں نہ چاہتے ہویے بھی مریم کے منہ سے یہ نکل ہی گیا کہ "اسلام آباد میں نہتے لوگ ..." . پھر خود کو ٹوکا اور بولا "نہتے پولیس والے " اگر ایک- کے 47 اور سنایپرگنوں سے لیس وہ پولیس والے ' رینجرز اور فوجی نہتے تھے تو پھر مریم کی نظر میں اسلحہ سے لیس اسی پولیس افسر کو کہا جائیگا جو نیوکلیر بمب کی ڈیوائس اور آر ڈی ایس کی جیکٹ ساتھ لے کر گھوم رہا ہو - خون میں قدرت نے ایک خاصیت رکھی ہے - یہ جب بہتا ہے تو جم جاتا ہے اور اس کے نشان نہیں جاتے کیوں کہ اس کی فطرت میں جمنا ہے ' دھلنا نہیں - اس حکومت اور اس کی سہولت کار ریاست کے چہرے پر بھی یہ خون اب جم گیا ہے جو بچوں کو یوں لارا لپا لگانے اور "میں پنجاب کی ماں " والی کہانیاں سنانے سے نہیں دھلے گا اور بار بار پوچھتا رہیگا کہ #گولی_کیوں_چلائی ؟ #IslamabadMassacre --------------------------------------------------------- Moeed Pirzada Imran Afzal Rajashow more

Dr Waqas Nawaz
12,319 views • 1 year ago
سانحہ ڈی چوک 26 نومبر سے لاپتہ ہونے والے... ،محمد راشد ولد شبیر، جو صادقہ آباد کی ایک کالونی کے رہائشی تھے، 26 نومبر کے بعد سے لاپتہ تھے ۔ ان کے گھر والوں کو ایک نا معلوم نمبر سے کال موصول ہوتی ہے، اور پولیس کی طرف سے بتایا جاتا ہے کہ ان کے لخت جگر کی موت ایک کار حادثے میں ہو گئی ہے۔ جب وُرثاء ہسپتال پوہنچتے ہیں، تو میت سَرد خانے سے نکال کے دیکھائی جاتی ہے۔ میت پر گولی کے واضح نشان تھے، جیسے کے وڈیو میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ اس قدر ظلم و جبر، زیادتی، لاشیں تک چُھپا دی گئی؟ حق کے لیے نکلنے والوں کو سِر عام مار کر ان کی لاشوں سے بھی ان کے اہل خانہ کو محروم کر دینا، یہ نا کبھی سُنا تھا نا ہوا ہے ہماری معاشرہ اس قدر تنزلی اور degradation کا شکار ہو چکا ہے۔ 26 نومبر کے بعد سے، ہمارے بہت سے کارکن مسنگ ہیں ہمیں اور ان کے بارے میں بہت سیریس خدشات ہیں۔ سَرد خانے میں اور لاشیں ہونے کی بھی خبریں ہیں۔ حکومت کو اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے ملک کو کس نہج پہ پوہنچا دیا گیا ہے؟ یاد رکھیے وقت سدا ایک سا نہیں رہتا اج اگر یہ ہمارے ورکرز ہیں تو کل اپ کے بھی ہو سکتے ہیں۔show more

Sher Afzal Khan Marwat
31,934 views • 1 year ago
کرنل تنویر صاحب لندن پاکستان ہائی کمیشن میں ہوتے... ہیں یہ کہہ رہے ہیں اسلام میں اطاعت کا حکم ہے ملٹری لیڈرشپ کا اور سویلین لیڈرشپ کی اطاعت ہونی چاہیے ۔ سر ہم نے تو 75 سال اطاعت کی ہے مگر جب عوام نے سوال اٹھانے شروع کیے تو آپ کی طرف سے ظلم شروع ہو گیا اور 25 کروڑ عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا ان کے لیڈر پر جھوٹے 230 مقدمے جو تاریخ میں کسی پر نہیں ہوئے ہوں گے وہ ہوئے مائیں بہنیں گھسیٹی گئیں تو لوگوں نے پھر بھی سوال کیے کیا اب بھی ملٹری لیڈرشپ کی ہی اطاعت بنتی ہے یا پھر اس دور کو بدل جانا چاہیے ؟؟ پھر اب سویلینز کی اطاعت بھی اتنی ہی لازم ہے جتنی کبھی ملٹری کی ہوتی تھی ؟؟؟show more

Sara Mir
98,793 views • 1 year ago
گلگت بلتستان میں آج کل شدید سردیوں کی وجہ... سے مارخور کے بچے نیچے کی طرف آ رہے ہیں۔ انہیں اب آپ شاہراہِ قراقرم پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے کہ مارخور کے خوبصورت بچے گاڑی کے بالکل سامنے آ بیٹھے ہیں — ایسا دلکش اور نایاب منظر دنیا میں بہت کم جگہوں پر دیکھنے کو ملتا ہے۔ Only in Gilgit Baltistan — where wildlife meets the road. 🏔️🦌show more

Gilgit Baltistan Tourism.
93,181 views • 9 months ago
امریکہ کا کُل قرضہ 38.5 ٹریلین ہے اور اگر... ٹرمپ وینزوئیلا کے بعد ایران میں بھی کٹھ پُتلی حکومت قائم کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو ستر پرسینٹ تیل کا مالک بن جائے گا لیکن اُس ستر پرسینٹ تیل کی ویلیو تقریبا 15ٹریلین ڈالر بنے گی اور وہ تیل ریفائنری ہوکر مارکیٹ میں پہچنے تک چار پانچ ٹرینیں قرضہ اور بڑھ جائے گا تو مسئلہ تیل کی دولت نہیں بلکہ تیل پر حکمرانی ہے جسے وہ چائنہ کے پاس نہیں جانے دینا چاہتا آپ موجودہ دور کی کسی بھی جنگ کو دیکھ لیں وہ صرف چائنہ اور اُسکی قیادت میں بننے والے بلاک برکس کے گرد گھومتی نظر آئے گی ایک بات تو ثابت ہے اگر چائنہ ایران نا بچا سکا تو اُسکا برکس والا خواب شاید خواب ہی رہ جائےshow more

𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
88,666 views • 8 months ago
اس میں بہت بڑی سازش کی بو ارہی ہے۔۔... پاکستان سے دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد سعودی عرب نے کئی سالوں کے بعد اس پاس کے ملکوں پر حملے کرنے شروع کر دیے ہیں۔۔ پہلے یمن پر حملے کیے۔ اب عراق پر کر رہے ہیں۔۔ ظاہر ہے کہ ایران اپنے حمایتیوں کو بچانے کے لیے سعودی عرب پر حملے کرے گا۔۔ پھر سعودی عرب دفاعی معاہدے کی تحت پاکستان کو بلائے گا۔۔۔ پھر پاکستان براہ راست ایران اور ایران نواز فوجوں کے خلاف کھڑا ہو جائے گا۔۔۔ امریکہ اور اسرائیل یہ اور بھارت یہی چاہتے تھے۔ پاکستان کس حد تک اپنے اپ کو اس پھندے میں سے بچا سکتا ہے اب یہ ہماری قیادت پر منحصر ہے۔ اگر ہم مسلمانوں کی اپس کی خانہ جنگی میں الجھ گئے تو مسلم دنیا کے ساتھ پاکستان کا بھی بہت برا ہوگا۔۔show more

اللہ کے بندے۔۔۔
14,074 views • 2 months ago
کچھ عورتیں جسمانی لحاظ سے بہت تگڑی گبرو جوان... ہوتی ہیں دیکھنے والے اکثر بچے یا آج کل کے نوجوان دل ہی دل میں بہت کچھ سوچتے ہیں کہ یہ مل جائے تو یہ کر دوں وہ کر دوں لیکن حقیقت اس کے بر عکس ہے حقیقیت یہ ہے کہ ایسی عورتیں آج کے نوجوان کو اہنی ٹانگوں میں مسل کہ رکھ دیتی ہیں اور شادی کے دوسرے سال میں ہی اپنی بیوی کو ٹک ٹاک بنانے کی اجازت دے دیتے ہیں پھر یہ عورتیں ٹک ٹاک پر نئے دوست بناتی ہیں اور پیسہ بھی خوب بناتی ہیں۔۔show more

Nadia Malik
52,814 views • 2 months ago
آپ لوگ تو جانتے ہی ہیں کہ میرے سارے... کام میرا نوکر رامو کاکا ہی کرتا ہے۔ آج جب میں آفس جانے لگی تو رامو کاکا نے کہا: “میم صاحب! مجھے بھی بازار جانا ہے، شام کے لیے سبزی اور کچھ گروسری لینی ہے، راستے میں مجھے چھوڑ دیجیے گا۔” میں نے سوچا چلو اچھا ہے، راستے میں ایک ویڈیو بھی بنا لوں گی۔ ہم دونوں رکشے میں بیٹھ گئے اور میں نے رامو کاکا سے کہا کہ ویڈیو بنا دو۔ لیکن چلتے ہوئے رکشے میں ویڈیو ویسی نہیں بنی جیسی میں چاہتی تھی۔ رامو کاکا کہنے لگا: “میم صاحب! ویڈیو تو بہت اچھی بنی ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو اپنے X (Twitter) فالورز سے ہی پوچھ لیں۔” تو اب آپ لوگ ہی بتائیں، ویڈیو کیسی بنی ہے؟ 😊show more

Nadia Malik🍁
14,658 views • 3 months ago
پی ٹی آئی احتجاج کی وجہ سے پولیس نے... لاہور کے مختلف پولیس سٹیشنوں میں ہوٹلوں اور دکانوں پر کام کرنے والے پشتون مزدور گرفتار کر کے غیر قانونی قید میں رکھے ہوئے ہیں اور ان سے تضحیک آمیز سلوک کیا جا رہا ہے ان مزدوروں کا تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلے دہشتگردی کے نام پر، پھر افغان مہاجرین کے نام پر اور اب پی ٹی آئی کے نام پر پشتون اٹھائے جا رہے ہیں ریاست کی ایسی پالیسیاں ہی نفرت میں اضافے اور ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہیں۔show more

Qasim Khan Suri
303,164 views • 1 year ago
#سالار_اعظم_عاصم_منیر پاکستان نے اور کسی شعبے میں ترقی کی... ہو یا نہ کی ہو لیکن ان شی میلز کے شعبے میں پاکستان بہت ترقی کر گیا ہے پچھلے چار پانچ سالوں میں پاکستان کے شی میلز اس قدر موٹرن ہو گئے ہیں کہ اپ انسٹاگرام کھول لیں ٹویٹر کھول لیں فیس بک کھول لیں واٹس ایپ کے گروپ دیکھ لیں تو یہ باقاعدہ طور پر ننگے گھوم رہے ہیں اور اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ اسلام اباد لاہور اور کراچی جیسے بڑے شہروں میں یہ امیر برگر لڑکوں کو ہم جنس پرستی پر لگا کر ایڈز پھیلا رہے ہیں کچھ ہفتے پہلے مصطفی کمال وزیر صحت نے بھی ایک بیان دیا تھا کہ اسلام اباد میں ایڈز تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے. ان کو کنٹرول کرنا مجھے مشکل ہی نظر ا رہا ہے کیونکہ ان کے جو کسٹمر ہیں وہ سارے ہائی پروفائل افسران سیاستدان اور طاقتور حلقے ہیں بہرحال ترقی ہو رہی ہے کسی بھی شعبے میں ہو خوش ہونا چاہیے #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگاshow more

Khurram Khan
14,726 views • 29 days ago