
Rana Ashraf
@AshrafRana02 • 2,671 subscribers
Islamabad based journalist. Executive Producer of Program Madde Muqabil at Neo News. Crime and Courts Reporter.
Shorts
Videos

اسلام آباد: نیو بلیو ایریا کے بعد مارگلہ روڈ پر بھی موت کا رقص شروع! 🏍 موٹرسائیکل سوار کو مبینہ طور پر مارگلہ کی سڑکوں پرسرِعام ون ویلنگ کرتب کرتے دیکھا جا سکتا ہیں آخر Safe City کے کیمرے کہاں ہیں؟ اسلام آباد ٹریفک پولیس کہاں ہے؟اس کے خلاف کاروائی کون کرے گا ؟ Islamabad Police
Rana Ashraf360,163 views • 4 days ago

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کی حدود میں نوجوان کو مبینہ اغواءکر کےحبسِ بے جا میں رکھ کر شدید تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! وفاقی دارالحکومت میں جرائم پیشہ عناصر کا راج، شہریوں کو مبینہ طور پر اٹھانے اور تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، Islamabad Police
Rana Ashraf431,204 views • 5 days ago
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈاکٹر کی لاپروائی سے جان چلی گئی تو کل یہی الزام لگے گا! اسلام آباد کے نیو بلیو ایریا کی سڑکوں پر مبینہ طور پر ایک موٹرسائیکل سوار خطرناک ون ویلنگ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ایسا خطرناک کرتب صرف موٹرسائیکل سوار ہی نہیں بلکہ سڑک پرشہریوں کی زندگیوں کو بھی شدید خطرے میں ڈال Islamabad Police
Rana Ashraf143,976 views • 7 days ago

2022 سے قبل لاہور میں مختلف علاقوں میں ڈانس پارٹیاں عام تھیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے کریک ڈاؤن کے بعد کئی آرگنائزرز دبئی، اسلام آباد اور کراچی منتقل ہو گئے، تاہم دبئی کی حالیہ صورتحال کے بعد لاہور میں یہ سرگرمیاں دوبارہ بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں۔ DIG Operations Lahore
Rana Ashraf464,208 views • 2 months ago
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد میں ایک نوجوان کو اغوا کے بعد کے ہی میں قتل کیا جا چکا ہے جبکہ دوسرا نوجوان تھانہ آبپارہ کی حدود سے اغوا ہو کر کچے کے ڈاکوؤں کے پاس پہنچ گیا درجنوں پولیس ناکے کروڑوں روپے مالیت کےسیف ستی کیمرے اور تھوک کے حساب سے پولیس افسران کی فوج کیپٹل کو محفوظ نہ بنا سکی
Rana Ashraf31,312 views • 3 months ago
No more content to load