
Asif Kareem Khetran
@AsifKareemTweet • 56,175 subscribers
Freelancer Journalist|Social Media Activists| |Social Worker | #LoveIsHumanity | #Koh_e_Sulaiman
Shorts
Videos

کوہِ سلیمان… قدرت کے بے شمار عجائبات اپنے اندر سموئے ہوئے ایک ایسا پہاڑی سلسلہ ہے، جہاں قدم قدم پر کوئی نہ کوئی نیا منظر حیران کر دیتا ہے یہ منظر نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ حیران کن بھی ہے۔ واقعی، کوہِ سلیمان کو جتنا دیکھیں، قدرت کی کاریگری اتنی ہی زیادہ حیران کرتی ہے
Asif Kareem Khetran123,254 views • 24 days ago

یہ کوئی بزرگ خاتون نہیں بلکہ 21 سالہ آسماء سٹوڈنٹ ہے جس کا تعلق کوئٹہ کے قمرانی روڈ سے ہے جو گزشتہ دنوں مامواور کزن کے ساتھ 5 افراد نے کیری ڈبہ میں زبردستی ڈال کر ان کو نکاح کا کہا لیکن انکار پر ان سے زیادتی قتل کرنے کی کوشش کی گئی جو اس وقت انصاف منتظر ہے
Asif Kareem Khetran151,147 views • 1 month ago

کوئٹہ تکتو پہاڑ میں قدرتی چشمہ نہ ہونے کی وجہ سے پہاڑ کے حیوانات کے لیے ضیا نامی نوجوان نے پانی کا خوم بنایا اب اس پہاڑ کے سارے حیوانات اپنا پیاس بجھانے آتے ہیں ضیاء نوجوان حیوانات پر خاص خیال رکھتے ہیں وزیراعلی بلوچستان Sarfraz Bugti سے گزارش ہے کہ اس نوجوان کی مدد کرے
Asif Kareem Khetran71,004 views • 25 days ago
2:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خان صاحب آپ نے یہی دن بھی دیکھنے تھے نئی آڈیو لیک شرم ناک گفتگو !
Asif Kareem Khetran250,717 views • 3 years ago