Asim shahzad satti's banner
Asim shahzad satti's profile picture

Asim shahzad satti

@AsimSatti006,154 subscribers

بھائی شہید جمہوریت انیس شہزاد ستی شہید 26نومبر 2024 ڈی چوک اسلام آباد

Shorts

زرنوش نسیم اور جبران نسیم کو پاکستانی انٹیلیجنس نے بے گناہ شہید کر دیا تھا آج تک حکومت یہ بھی نہ بتا سکی کہ آخر جبران اور زرنوش کا جرم کیا تھا عید کے موقعے پر بے باس باپ 💔

51,830 次观看

آج قومی کانفرنس میں Ahmad Farhad شاعر احمد فراد نے میرے بھائی انیس ستی شہید کی قربانی کا ذکر کیا، جو ہمارے لیے عزم، حوصلے اور نظریے کی علامت ہے۔ انیس ستی شہید کی قربانی کے بعد بھی ہم نے پارٹی سے بارہا پُرامن احتجاج اور مؤثر کالز کا مطالبہ کیا کیوں کے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ یہ عدالتیں ہمیں انصاف نہیں دیں گی فیصلہ سڑکوں پر اور عوام نے کرنا ہے ہم، شہید انیس ستی کے بھائی، آج بھی اپنے نظریے پر قائم ہیں اور ہر قربانی، ہر آزمائش اور ہر مشکل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اللہ ہمیں بھی اپنے بھائی جیسی شہادت والی موت نصیب فرمائے یہ ہمارا عہد ہے کہ ہم ڈٹے رہیں گے، متحد رہیں گے، اور پُرامن مگر مضبوط جدوجہد کے ساتھ اپنے مقصد کی تکمیل تک آگے بڑھتے رہیں گے مزاحمت واحد حل

26,580 次观看

یہ وہ لمحہ ہے جب شہید انیس ستی اپ نے قائد عمران خان کی کال پر ڈی چوک پہنچے اور سنائپر کی فائر سے وہ شہید ہو گئے

32,306 次观看

Videos

Coming soon 🔜
0:26

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AsimSatti00's profile picture

Coming soon 🔜

Asim shahzad satti

78,694 次观看 • 5 个月前

没有更多内容可加载