Loading video...
Video Failed to Load
26 نومبر کو میرے بھائی کو شہید کیا گیا، آج میری گرفتاری کے لیے گھر کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔ اتنا ظلم کرو جتنا کل برداشت کر سکو۔ ٹیم انیس ستی شہید کا مقصد پُرامن جدوجہد اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے۔ 27 ستمبر... show more
28,909 views • 2 days ago •via X (Twitter)
9 Comments

Farzana Saeed2 days ago
اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے

Javeria2 days ago
شاباش ٹیم انیس ستی انیس ستی کی روح پرسکون ہوگی

Haider Ali2 days ago
سلامت رہیں ♥️🤲🏻

The Metaphysicist2 days ago
سدا سلامت رہیں آمین

haq Allah2 days ago
Kyaaaa hi nasli olad parwaan chrhayi hy ap k waldain ny! Salmat rahain ameen

Baryaaley Khan2 days ago
ایک طرف جھوٹے پارلیمنٹ سے ساری عمر استثنا والا بزدل ی غیرت عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والا جھوٹا فیلڈ مارشل اور دوسری طرف ایک بے انتہا بہادر عام پاکستانی ۔ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا

Mahwish Javaid 🇵🇰2 days ago
اللّہ پاک حفاظت کریں سلامت رکھے آمین 🤲

Sherlock Holmes2 days ago
Salute to your resistance and bravery

Muhammad Ali2 days ago
سلام آپ کے خاندان کو بھائی
