
Asmavia Chaudhary🇵🇰
@AsmaviaChaudhry • 29,931 subscribers
Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰
Shorts
Videos

🚨 سندھ پولیس زندہ باد! 👮♂️🇵🇰 کورنگی 5 سوک سینٹر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ پیش آیا، جہاں سندھ پولیس نے بروقت اور بہادرانہ کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ملزم عوامی ہجوم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کر رہی ہے، جبکہ فرار ہونے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ سندھ پولیس کے بہادر جوان جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر لمحہ میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ 🤲🇵🇰 #Korangi #Karachi #PoliceEncounter #SindhPolice
Asmavia Chaudhary🇵🇰503,512 Aufrufe • vor 1 Monat

راولپنڈی میں باپردہ خاتون کی دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج اس ملک میں شدید سماجی اور معاشی بدحالی کو نمایاں کرتی ہے۔۔ یہ خاتون نہیں بلکہ ملک کا قانون لُٹ رہا ہے یہ جوباپردہ مظلوم عورت کو لات ماری گئی ہے یہ قانون کی عزت پر ماری گئی ہے اب جب قانون بے بس ہے تو عوام قانون پر فاتحہ پڑھ لے
Asmavia Chaudhary🇵🇰559,783 Aufrufe • vor 2 Monaten

استغفر اللہ 🙏 کیسی بے حسی ہے! ماں اور بیوی خون میں لت پت تڑپتی رہیں اور وہ درد بانٹنے یا مرہم رکھنے کے بجائے موبائل نکال کر تماشا بناتا رہا؟ یہ صرف گھر کا جھگڑا نہیں تھا، خون کے رشتوں کا امتحان تھا، مگر اس نے چند لمحات کی سنسنی کے لیے اپنی انسانیت اور غیرت کا سودا کر دیا۔ کیمرے کی سکرین پر منظر ریکارڈ کرنا آسان ہوتا ہے، لیکن بیٹے اور شوہر کا سچا کردار نبھانا بے حد مشکل۔ افسوس، رشتوں کا تقدس کس موڑ پر آ گیا!
Asmavia Chaudhary🇵🇰78,730 Aufrufe • vor 1 Monat

استغفر اللہ 🙏 ماں بہن بیٹی کی عزت کہیں بھی محفوظ نہیں ہے یہ دیکھیں بنگلہ دیش 🇧🇩 میں ایک شخص نے بس میں سوار ہو رہی تھی بس کے کنڈکٹر نے اس عورت کے ساتھ غلط حرکت کی تو پاس کھڑے ایک نوجوان نے دیکھ لیا اور اس بس کنڈکٹر کی خوب دلائی کی مجھے لگتا ہے اس شخص کو ایک ایسا سبق ملا ہے جو کافی عرصے تک یاد رہے گا عورت کی عزت پر ہاتھ ڈالنے والوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرنا چاہیے
Asmavia Chaudhary🇵🇰53,207 Aufrufe • vor 1 Monat
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چارسدہ، خیبرپختونخوا میں جلال نامی ایک بے بس اور غریب شخص کے ساتھ مبینہ طور پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا اس کے سر کے بال اور مونچھیں زبردستی مونڈ دی گئیں، اسے گلیوں اور راستے میں گھسیٹا گیا اور مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ یہ صرف ایک شخص پر ظلم نہیں، بلکہ قانون کی رٹ پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اگر طاقتور کو قانون کا خوف ہوتا اور کمزور کو انصاف کے لیے رشوت یا سفارش کا سہارا نہ لینا پڑتا، تو کسی کو یہ جرأت نہ ہوتی کہ وہ ایک بے بس انسان کی اس طرح تذلیل اور بربریت کرے۔ متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ واقعے کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کریں۔ ⚖️
Asmavia Chaudhary🇵🇰50,501 Aufrufe • vor 1 Monat
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ بھائی دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ بچی اپنے ڈرائیور کے ساتھ ہے اور وہ اس کے ساتھ کافی بے تکلف نظر آ رہا ہے۔ تاہم، صرف ویڈیو یا تصاویر کی بنیاد پر کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا درست نہیں۔ ممکن ہے وہ اس کا والد، قریبی رشتہ دار یا خاندان کا کوئی فرد ہو۔ مکمل حقائق سامنے آنے سے پہلے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰53,378 Aufrufe • vor 1 Monat
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 اب فیصلہ اپ کریں؟؟🤔 یہ ٹک ٹاک بے حیائی کو کیسے پروان چڑھا رہے ہیں🙃 اب یہ بچہ چھوٹا ہے اس کے سامنے یہ میاں بیوی چما چمی اور رومانس کر رہے ہیں کل یہی بچہ بڑا ہو کر اپنی ماں باپ کے بیڈ روم میں چاتیاں🫣 مارا کرے گا کہ میرے ماں باپ کیا کر رہے ہیں😁 کیا یہ بغیرتی نہیں تو اور کیا ہے یہ بےغیرت لعنتی بدکردار لوگ اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے کیوں اپنے بچوں کو فحاشی عریانی کی طرف لے کر جا رہے ہیں
Asmavia Chaudhary🇵🇰143,426 Aufrufe • vor 5 Monaten
0:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کوئی ایم این اے ایم پی اے ہے یا کوئی جنرل کرنل ہے جو شراب پی کے گنگنا رہا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰133,052 Aufrufe • vor 5 Monaten

کمال است انجینئر مرزا محمد علی نے تو کمال کر دیا ہے مصنوعی مبلغ کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰37,815 Aufrufe • vor 1 Monat