Asmavia Chaudhary🇵🇰's banner
Asmavia Chaudhary🇵🇰's profile picture

Asmavia Chaudhary🇵🇰

@AsmaviaChaudhry • 30,587 subscribers

Politics | Social Activism | Research Social Media Activist ✍️ Poetry • Literature • social welfare🇵🇰

Shorts

اب یہ دیکھ لیں مجھے لگتا ہے یہ میاں بیوی ہیں اپنی زندگی کو انجوائے کرتے ہوئے جا رہے ہیں اور ساتھ میں بغیرت لوگ حسد کی نظر سے دیکھ رہے ہیں یہ المیہ ہے ہمارے مسلمان ہونے کا اور پاکستانی ہونے کا یہ کیسا بغیرت معاشرہ ہو گیا ہے حسد اور بغض سے باہر ہی نہیں اتے ان کی زندگی ہے انہیں ان کی زندگی جینے دو

44,858 Aufrufe

استغفر اللہ 🙏 🚨 بیٹی کا رشتہ صرف رشتے داری نہیں، کردار اور اخلاق دیکھ کر کریں۔ یہ میرا چچا، ماموں، پھوپھو یا خالہ کا بیٹا ہے، یہ کافی نہیں۔ اصل معیار اس کا اخلاق، کردار، مزاج اور انسانیت ہونی چاہیے۔ ایک معصوم بیٹی کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ سوچیں، اس کی ماں، باپ اور پورے خاندان پر کیا گزری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہر بہن بیٹی کی حفاظت فرمائے امین 🤲

Sensitive content

53,783 Aufrufe

استغفر اللہ 🙏 ریاست کے اندر ریاست بن گئی ہے چوری کے الزام میں ایک شخص کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں ڈنڈا لیے ہوئے ہے اس کی پٹائی کر رہا ہے

48,826 Aufrufe

اسٹریلیا کی شہر میلبورن میں میچ کے دوران کھیلتے ہوئے لائٹ ٹاور گر گیا

148,595 Aufrufe

ماں باپ کو چاہیے رشتے دیکھتے وقت وزن کا بھی خیال کیا کریں مرد بیچارے ہمیشہ سولی پہ چڑھے رہتے ہیں

56,920 Aufrufe

استغفر اللہ استغفر اللہ جو پردیس میں رہتے ہیں غصہ نہیں کرنا اکثر لوگ دیکھے ہیں جو اپنی بیویوں سے ایسے مجرے کرواتے ہیں پھر عرب لوگوں کے سامنے انہیں پیش کرتے ہیں چند لوگوں نے اپنی بیویوں کو کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے یہ سب کچھ نہیں ہونا چاہیے اس سے ہمارے ملک کی بدنامی ہو اور یہ بد کردار عورتیں ہمارے ملک کو ہمارے مذہب کو بدنام کر رہی ہیں

105,029 Aufrufe

جو اپنے اپ کو بڑے منجے ہوئے سوشل ایکٹیوسٹ کہتے ہیں✍️ یا پھنے خان پاٹے خان سمجھتے ہیں🤭 یا جنہوں نے نیڈو دودھ نہیں پیا 😁 وہ دانشور سامنے ائیں کیا انہوں نے یہ پنکھا دیکھا ہے یا اس کے نیچے بیٹھ کے ہوا کھائی ہے🤔

41,658 Aufrufe

پیزا برگر شوار میں اور نیڈو دودھ پینے والوں کو کیا پتہ کہ ذمیندارا کیا ہوتا ہے اور سردی کتنی پڑ رہی ہے😂😁

59,854 Aufrufe

خدایا اپنے بچوں پر نظر رکھیں کچھ لوگ تنقید کرتے ہیں کہ ایسی ویڈیو مت لگایا کرو بھائی اپنی اولادوں کو سنبھالو بغیرتی ختم ہونے کی بجائے بڑھتی جا رہی ہے بے جا لاڈ وپیار اور پیسہ آزادی بچوں کو بے راہ فحشای کی طرف لے جاتی ہے ۔ #vidioreelviral

53,032 Aufrufe

ماشاءاللہ اللہ پاک گھوڑے اور گھڑ سوار کو سلامت رکھے نظر بد سے بچائے شاباش جوانا تیری راتیں کوئی نہیں جمیا

41,145 Aufrufe

جب گھر میں ایسا فرد ہو تو کموڈ یا شیٹ مضبوط بناؤ؟؟ ورنہ حالات اپ کے سامنے ہیں؟؟

20,873 Aufrufe

جو باہر بیٹھے ملک دشمن یوٹیوبر ہیں ان کی ایسی حالت ہے

19,337 Aufrufe

جس کا کام اسی کو ساجے؟؟ کیا اپ لوگ اس طرح کر سکتے ہو 🤔

13,979 Aufrufe

یار میں تھواڈی دعوت کرنی سی تسی کس ٹائم ویلے ہوندے او🫣🙃

Sensitive content

یار میں تھواڈی دعوت کرنی سی تسی کس ٹائم ویلے ہوندے او🫣🙃

20,383 Aufrufe

کنواری لڑکیوں یا جوان لڑکی پر جن تو عاشق ہوتے دیکھے تھے یا سنا تھا اونٹ ایک کنواری دوشیزہ پر عاشق ہو گیا ہے یہ پہلی دفعہ دیکھا ہے اور اس کے چمی چاٹی بھی کر رہا ہے اب پھنے خان یہ مت کہنا کہ یہ اے ائی ویڈیو ہے

18,185 Aufrufe

کون کہتا ہے پاکستانی قوم محنتی نہیں ہے اگر یہ ائل ٹینکر کسی باہر کے ملک میں گرتا تو سارا پٹرول یا ڈیزل ضائع ہو جاتا لیکن ماشاءاللہ ہماری قوم دیکھو گھروں سے بالٹیاں لے کر ا گئی ہے کہ یہ تیل ضائع نہ ہو قوم کے کام ائے ویلڈن پاکستانی قوم 👏🫣😂😁🤣

20,778 Aufrufe

سمجھداروں کے لیے اشارہ کافی ہے بغیرت تو پھر بےغیرت ہوتے ہیں

12,371 Aufrufe

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ 17- ڈگری سینٹی گریڈ کی سخت سردی کی شدت اور تیز ہواؤں کی رفتار والے برفانی طوفان میں گھاس چرتا ہوا ایک ارنا بھینسا (ice bisen) موسم کی اس شدید ترین شدت کو برداشت کرسکتا ہیں اور گھاس کھاتے ہوئے بالکل مطمئن نظر آتا ہے خدا پاک ان کو طوفان کے اندر شدید موسمی حالات اور پہاڑوں کی بلندی میں بھی ان کو رزق سے نواز رہا ہیں۔۔انسانی عقل تصور تک نہیں کرسکتی اللہ اکبر کبیرا والحمد اللہ کثیرا

18,789 Aufrufe

چونکا دینے والا روسی انکشاف! RIA Novosti: کویت کے اوپر تین امریکی F-15 اسٹرائیک ایگل طیاروں کو مار گرایا جانا پیٹریاٹ سسٹمز کی وجہ سے نہیں تھا، بلکہ کویتی F-16 طیاروں کی فائرنگ کا نتیجہ تھا۔ یہ طیارے ایران سے واپس آ رہے تھے، ان کے ٹرانسپونڈر بند تھے، اور وہ اردن میں واقع ایک اڈے کی طرف جا رہے تھے۔

13,815 Aufrufe

Videos

ایسی بے غیرت گندی اولاد کا یہی علاج ہونا چاہیے اپ کی کیا رائے ہے
0:23

Sensitive content

This media may contain sensitive content.