
Asmavia Chaudhary🇵🇰
@AsmaviaChaudhry • 23,562 subscribers
Sahiwal | Social Media Creator | Lifestyle • Emotions • Positive Vibes 🇵🇰 | Views are personal.
Shorts
Videos
4:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 اللہ رحم کرے زمانہ غرق ہونے پر آ گیا ہے ہم بنگالی عورتوں کو روتی تھیں پاکستانی عورتیں کون سا کسی سے کم ہیں لڑکی نے اپنے عاشق کو گھر بلایا اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے لگی تھی کہ اوپر سے لڑکی کا بھائی اور باپ اگیا جس نے لڑکی کے عاشق کو پکڑا اور خوب چھترول کی۔۔؟؟ لکھ لعنت ایسی گندی اولاد پر اللہ تعالی بیٹی دے تو نیک دے ورنہ بے انسان ایسی گندی اولاد سے بے اولاد ہی اچھا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰896,938 views • 2 months ago
2:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 یہ لڑکی پشتو زبان میں بول رہی ہے۔ وہ ایک نشے کی عادی لڑکی ہے جو آئس (Ice کرسٹل میتھامفیٹامین کے نشے کی وجہ سے تباہ حال ہے۔ یہ یوسف خان یوٹیوبر سے کہتی ہے میرا انٹرویو کرو آئس بہت خطرناک نشہ ہے۔ یہ لوگوں کو مکمل برباد کر دیتا ہے۔ وہ بتائے گی کہ یہ نشہ کہاں سے ملتا ہے، لوگوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے۔ ایک ٹک ٹاکر نے اسے اس نشے میں پھنسایا۔ اب اس کی حالت بہت خراب ہے — وہ ایک وقت میں **دس دس انجکشن** لگاتی تھی۔ وہ خود کہتی ہے کہ "میں مرنے والی ہوں، لیکن لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں" تاکہ دوسروں کو بچایا جا سکے۔ یہ لڑکی اپنی بربادی کی کہانی سنا کر لوگوں کو آئس کے نشے سے بچانے کی اپیل کر رہی ہے اور یوسف جان سے انٹرویو کا مطالبہ کر رہی ہے۔ بہت افسوسناک اور حقیقت پسندانہ ویڈیو ہے۔ 😔
Asmavia Chaudhary🇵🇰281,165 views • 1 month ago

ویل ڈن پنجاب پولیس واہ جی واہ! پنجاب پولیس نے تو تفتیش کا نیا اور انوکھا طریقہ متعارف کرا دیا ہے۔ اب نہ فرانزک کی ضرورت، نہ لمبی تحقیقات کی پریشانی! ایسی "اسپیشل ٹیم" سامنے آ جائے تو بڑے سے بڑا مجرم بھی چند منٹوں میں سارے راز اگل دے۔ لگتا ہے اب جرم کی دنیا کے بادشاہوں کے لیے بھی بچ نکلنا آسان نہیں رہا۔۔!!
Asmavia Chaudhary🇵🇰59,731 views • 9 days ago

یہ پاکستان کی انپڑھ عوام کے لیے بہت اچھا میسج ہے اس سے زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں کیونکہ ایسی ویڈیو بہت کم ملتی ہیں اور اس میں دو چیزیں بتائی گئی ہیں ایک گیس اور تیزابیت کا درد دوسرا دل کا درد ڈاکٹر نے بہت اچھے طریقے سے نشاندہی کی ہے دیکھیں نہ دیکھیں یہ اپ کے شعور اور ذہن کا مسئلہ ہے میرا کام تھا ویڈیو لگانا میں نے لگا دی ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰35,393 views • 5 days ago
1:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مختاریہ کم ود گیا جے سارے پاکستان کی دوشیزہئیں اس پیر نے اپنے قابو میں کر لی ہیں
Asmavia Chaudhary🇵🇰19,045 views • 7 days ago
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 اب فیصلہ اپ کریں؟؟🤔 یہ ٹک ٹاک بے حیائی کو کیسے پروان چڑھا رہے ہیں🙃 اب یہ بچہ چھوٹا ہے اس کے سامنے یہ میاں بیوی چما چمی اور رومانس کر رہے ہیں کل یہی بچہ بڑا ہو کر اپنی ماں باپ کے بیڈ روم میں چاتیاں🫣 مارا کرے گا کہ میرے ماں باپ کیا کر رہے ہیں😁 کیا یہ بغیرتی نہیں تو اور کیا ہے یہ بےغیرت لعنتی بدکردار لوگ اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے کیوں اپنے بچوں کو فحاشی عریانی کی طرف لے کر جا رہے ہیں
Asmavia Chaudhary🇵🇰143,426 views • 2 months ago
