
Asmavia Chaudhary🇵🇰
@AsmaviaChaudhry • 25,807 subscribers
Senior Vice President, Pakistan Muslim League (N) Social Media Sahiwal | Social Media Creator 🇵🇰
Shorts
Videos

راولپنڈی میں باپردہ خاتون کی دن دیہاڑے ڈکیتی کی فوٹیج اس ملک میں شدید سماجی اور معاشی بدحالی کو نمایاں کرتی ہے۔۔ یہ خاتون نہیں بلکہ ملک کا قانون لُٹ رہا ہے یہ جوباپردہ مظلوم عورت کو لات ماری گئی ہے یہ قانون کی عزت پر ماری گئی ہے اب جب قانون بے بس ہے تو عوام قانون پر فاتحہ پڑھ لے
Asmavia Chaudhary🇵🇰539,543 просмотров • 16 дней назад

استغفر اللہ 🙏 کیسی بے حسی ہے! ماں اور بیوی خون میں لت پت تڑپتی رہیں اور وہ درد بانٹنے یا مرہم رکھنے کے بجائے موبائل نکال کر تماشا بناتا رہا؟ یہ صرف گھر کا جھگڑا نہیں تھا، خون کے رشتوں کا امتحان تھا، مگر اس نے چند لمحات کی سنسنی کے لیے اپنی انسانیت اور غیرت کا سودا کر دیا۔ کیمرے کی سکرین پر منظر ریکارڈ کرنا آسان ہوتا ہے، لیکن بیٹے اور شوہر کا سچا کردار نبھانا بے حد مشکل۔ افسوس، رشتوں کا تقدس کس موڑ پر آ گیا!
Asmavia Chaudhary🇵🇰78,730 просмотров • 7 дней назад

کمال است انجینئر مرزا محمد علی نے تو کمال کر دیا ہے مصنوعی مبلغ کو ننگا کر کے رکھ دیا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰29,216 просмотров • 3 дней назад
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفراللہ! فیصل آباد میں انسانیت کو شرما دینے والا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک شخص پر اپنی ہی پوتی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مبینہ واقعے کی ویڈیو بطور ثبوت محفوظ کی اور پولیس کو تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے کہ معاشرے میں رشتوں کا احترام اور اعتماد شدید آزمائش سے گزر رہا ہے۔ ایسے واقعات نہ صرف دل کو دکھ دیتے ہیں بلکہ معاشرتی اقدار پر بھی سوالیہ نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ فیصل آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰92,151 просмотров • 10 дней назад

یہ بھائی دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ بچی اپنے ڈرائیور کے ساتھ ہے اور وہ اس کے ساتھ کافی بے تکلف نظر آ رہا ہے۔ تاہم، صرف ویڈیو یا تصاویر کی بنیاد پر کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا درست نہیں۔ ممکن ہے وہ اس کا والد، قریبی رشتہ دار یا خاندان کا کوئی فرد ہو۔ مکمل حقائق سامنے آنے سے پہلے کسی کے بارے میں رائے قائم کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰37,953 просмотров • 5 дней назад

استغفر اللہ 🙏 اللہ رحم کرے زمانہ غرق ہونے پر آ گیا ہے ہم بنگالی عورتوں کو روتی تھیں پاکستانی عورتیں کون سا کسی سے کم ہیں لڑکی نے اپنے عاشق کو گھر بلایا اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے لگی تھی کہ اوپر سے لڑکی کا بھائی اور باپ اگیا جس نے لڑکی کے عاشق کو پکڑا اور خوب چھترول کی۔۔؟؟ لکھ لعنت ایسی گندی اولاد پر اللہ تعالی بیٹی دے تو نیک دے ورنہ بے انسان ایسی گندی اولاد سے بے اولاد ہی اچھا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰899,290 просмотров • 4 месяцев назад

جب دکان میں “سیل” لگ جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ صرف فرق یہ ہے کہ یہ سیل چوروں نے لگائی تھی
Asmavia Chaudhary🇵🇰14,634 просмотров • 2 дней назад
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کبھی کسی نے سانپ کا گوشت کھایا ہے تو بتائیں 🤔 اگر نہیں کھایا تو یہ ڈش تیار ہے بسم اللہ کریں 😂🫣
Asmavia Chaudhary🇵🇰14,426 просмотров • 3 дней назад
2:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفر اللہ 🙏 یہ لڑکی پشتو زبان میں بول رہی ہے۔ وہ ایک نشے کی عادی لڑکی ہے جو آئس (Ice کرسٹل میتھامفیٹامین کے نشے کی وجہ سے تباہ حال ہے۔ یہ یوسف خان یوٹیوبر سے کہتی ہے میرا انٹرویو کرو آئس بہت خطرناک نشہ ہے۔ یہ لوگوں کو مکمل برباد کر دیتا ہے۔ وہ بتائے گی کہ یہ نشہ کہاں سے ملتا ہے، لوگوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے۔ ایک ٹک ٹاکر نے اسے اس نشے میں پھنسایا۔ اب اس کی حالت بہت خراب ہے — وہ ایک وقت میں **دس دس انجکشن** لگاتی تھی۔ وہ خود کہتی ہے کہ "میں مرنے والی ہوں، لیکن لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں" تاکہ دوسروں کو بچایا جا سکے۔ یہ لڑکی اپنی بربادی کی کہانی سنا کر لوگوں کو آئس کے نشے سے بچانے کی اپیل کر رہی ہے اور یوسف جان سے انٹرویو کا مطالبہ کر رہی ہے۔ بہت افسوسناک اور حقیقت پسندانہ ویڈیو ہے۔ 😔
Asmavia Chaudhary🇵🇰283,893 просмотров • 2 месяцев назад

استغفر اللہ 🙏 😭 اس دکان دار کی نشان دہی کریں تاکہ اس درندے کو سزا ملے سکے جو بچے پر تشدد کر رہا ہے
Asmavia Chaudhary🇵🇰302,990 просмотров • 3 месяцев назад
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نئیی اوٹھاں والے ٹر جان گے پھر لب دی پھریں گی ہانی ایسے ہی سسی خوبصورت نہیں تھی اپ ان خوبصورت پریوں سے اندازہ لگا سکتے ہیں
Asmavia Chaudhary🇵🇰228,240 просмотров • 3 месяцев назад

گنے سے چینی کیسے بنتی ہے؟ چینی بنانے کا عمل گنے کی فصل سے شروع ہوتا ہے۔ سب سے پہلے کھیتوں سے گنے کو کاٹ کر شوگر ملوں میں پہنچایا جاتا ہے۔ وہاں گنے کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد بڑی مشینوں میں ڈال کر اس کا رس نکالا جاتا ہے۔ اس کے بعد گنے کے رس کو مختلف مراحل سے گزار کر صاف کیا جاتا ہے تاکہ اس میں موجود میل اور غیر ضروری اجزاء الگ ہو جائیں۔ پھر اس رس کو بڑے بڑے برتنوں میں گرم کیا جاتا ہے، جس سے یہ گاڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ جب رس مناسب حد تک گاڑھا ہو جاتا ہے تو اس میں چینی کے باریک دانے بننے لگتے ہیں۔ بعد ازاں ان دانوں کو مشینوں کے ذریعے الگ کیا جاتا ہے، خشک کیا جاتا ہے اور آخر میں پیکنگ کر کے بازاروں میں فروخت کے لیے بھیج دیا جاتا ہے۔ گنے سے چینی بننے کا یہ پورا عمل جدید ٹیکنالوجی اور محنت کا حسین امتزاج ہے، جو ہمیں روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی ایک اہم نعمت فراہم کرتا ہے۔
Asmavia Chaudhary🇵🇰17,035 просмотров • 9 дней назад
