
Ather Salem®
@AthSal01 • 62,740 subscribers
Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

مجھے ڈر ھے کہ ایسی کرامتیں دکھانے کے چکر میں کسی دن مرشد پاک نے اپنا '' روزی کا اڈہ '' تباہ کروا لینا ھے.. 🤭 😂😂
Ather Salem®1,412,405 просмотров • 19 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

موترم مفتی قوی کیلئے حالات انتہائی کشیدہ ۔😉😏 اتنی خطرناک حالات میں جوس بھی ساتھ لے گیا😂😂
Ather Salem®99,236 просмотров • 3 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ساہیوال میں دینی مدرسے کے مولوی کے متعلق مبینہ اسکینڈل، وائرل ویڈیوز کے بعد پولیس کی کارروائی، 3 مبینہ ملزمان گرفتار تھانہ کمیر کے علاقے میں واقع ایک دینی مدرسے کے م ل و ی کے متعلق مبینہ زی ادتی، بلیک میلنگ اور نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق تین مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ وائرل ویڈیوز اور دیگر الزامات کی حقیقت بھی تفتیش کا حصہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں، جبکہ ملزمان کے خلاف حتمی فیصلہ عدالت کرے گی۔
Ather Salem®145,462 просмотров • 7 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈین اکاؤنٹ ایکس پر شور کررہے ہوتے ہیں کہ انکی تہذیب کئی سالہ پرانی ہے شاید پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ.. ملاحظہ فرمائیں ایک پانچ ہزار سالہ تاریخ کی تہذیب کے ایک فیسٹیول کی جھلک...! یہ تو اس عورت کو Sexually Harass کررہے ہیں ،اسکو کتنی کوفت آرہی ہے چہرے سے عیاں ہے..
Ather Salem®2,764,449 просмотров • 3 месяцев назад

مارکیٹ میں بہت سے صحافی پیدا ہوئے ہیں پر اس جیسا صحافی ملنا بہت مشکل ہے..!
Ather Salem®78,147 просмотров • 7 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

امی جو اندر کر رہی ہیں وہ زرا جلدی ختم لر لیں تو باہر بیٹی کے ساتھ یہ سب نہ ہو..!
Ather Salem®63,586 просмотров • 5 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور ریلوے اسٹیشن پر فلمی منظر! لاہور ریلوے اسٹیشن پر ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا، جب دو مسافر ٹرین چھوٹنے سے چند لمحے قبل دوڑتے ہوئے آئے اور گارڈ کے کیبن میں جا گھسے۔ یہ منظر دیکھ کر بے اختیار فلم "بھاگ ارجن بھاگ" یاد آ گئی۔ دیکھنے والوں کو یوں لگا جیسے کسی فلم کی شوٹنگ چل رہی ہو۔ نوٹ: چلتی یا روانہ ہوتی ٹرین میں دوڑ کر سوار ہونا انتہائی خطرناک عمل ہے۔ براہِ کرم ہمیشہ بروقت اسٹیشن پہنچیں اور اپنی حفاظت کو ترجیح دیں
Ather Salem®36,189 просмотров • 3 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خوشیاں لمحوں میں غم میں بدل گئیں! 💔 بھارت میں تین دوست شادی پر جاتے ہوئے تفریح کے لیے جھیل میں نہانے اترے، لیکن گہرائی کا اندازہ نہ ہونے اور تیراکی نہ آنے کی وجہ سے بڑا حادثہ پیش آگیا۔ ویڈیو بناتے بناتے موت کے منہ میں چلے گئے۔ یوں اپنی موت کی خود ویڈیو بنالی 💔
Ather Salem®806,969 просмотров • 3 месяцев назад

تعلیمی میدان میں دنیا کہاں پہنچ گئی ہے۔ اور ہمارے ہاں سکول بیچنے پر زور دیا ہوا۔۔۔ شنگھائی میں AI سے لیس دنیا کا پہلا بلیک بورڈ ریاضی کی مساواتیں اب بلیک بورڈ پر زندہ ہو اٹھیں گی! شنگھائی میں منعقدہ "ورلڈ AI کانفرنس " میں ایک چینی کمپنی نے ایک ایسا شاندار اور جدید ترین AI بلیک بورڈ متعارف کروایا ہے جو ریاضی کی ہاتھ سے لکھی گئی پیچیدہ مساواتوں کو فوری طور پر لائیو گراف اور سادہ خاکوں کو انٹرایکٹو 3D ماڈلز میں تبدیل کر دیتا ہے۔
Ather Salem®42,508 просмотров • 5 дней назад

سلطان جلال الدین محمود غزنوی۔۔۔۔۔بھیس بدل کر اوچ شریف کی گلیوں میں گشت فرماتے ھوئے ۔۔۔۔تاریخ گواہ ہے کہ جیسے ہی کوئی بندہ دماغ سے تھوڑا کھسکتا ھے۔۔۔۔۔فوراً اوچ شریف کا رخ کرتا ھے۔۔۔۔ اور اوچ شریف کی غیور عوام اسے جگتیں مار مار کے منزل مقصود تک پہنچا دیتی ہیں۔۔۔۔۔ پھر وہ چند دن بعد ۔۔۔۔ ساغر صدیقی بن جاتا ھے یا ٹیپو سلطان بن کر خیالی تلوار لہرانے لگتا ھے یا پھر مجذوب بن کر ریڑھی سے فروٹ اٹھا لیتا ھے۔۔۔۔۔ یا ستھرا پنجاب کا ڈائریکٹر جنرل بن کر پوری کائنات کے شاپر گتے چن کر اپنے سر پر لاد کر عازم سفر ہوتا نظر آتا ھے۔۔۔۔
Ather Salem®46,917 просмотров • 6 дней назад

گیس لیکیج کو روکنے کے لیے ریگولیٹر کا وال بند کیا جاتا ہے، لیکن اس خاتون نے خوف اور گھبراہٹ میں سلینڈر کو وہیں چھوڑا، اور اپنی جان بچانے کے لیے باہر بھاگ گئیں۔ چونکہ گھر کے دروازے اور کھڑکیاں مکمل کھلی ہوئی تھیں، جس کی وجہ سے سلینڈر سے نکلنے والی گیس اندر بند ہو کر جمع نہیں ہو سکی، اور یہی وجہ ہے کہ بعد میں ہونے والے دھماکے کی شدت بہت کم رہی اور ایک بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا۔ یہ منظر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایسی ہنگامی صورتحال میں حواس قابو میں رکھنا کتنا ضروری ہے۔
Ather Salem®31,849 просмотров • 4 дней назад

پاکستانیوں کا ایک اور طریقہ فراڈ🤦🤦 ویڈیو میں نظر آنے والا یہ شخص پہاڑ پور کے بازاروں اور مارکیٹوں میں انڈے بیچنے کے بہانے آتا ہے، جس کے ساتھ دو سے تین لوگ اور بھی موجود ہوتے ہیں اچانک مرگی کا بہانہ کر کے انڈوں کا ٹوکرا گرا دیتا ہے، ساتھ والے ساتھی فوری نقصان کا بہانہ بنا کر لوگوں سے امداد لینا شروع کر دیتے ہیں..
Ather Salem®80,761 просмотров • 13 дней назад

مولانا فضل الرحمان کا بلڈ ٹیسٹ کروائیں اگر اس کے خون میں الکوحل نہ نکلے میں معافی مانگوں گا. 🔹2013 کے الیکشنز سے پہلے ایک ٹاک شو میں فیاض الحسن چوہان نے حافظ حمداللہ کو چیلنج کیا فضل الرحمن اپنا ٹیسٹ کروائے اگر اس کے خون میں الکوحل نہ ہو میں لائیو ناک رگڑوں گا. اور معافی مانگوں گا ۔۔
Ather Salem®75,349 просмотров • 15 дней назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.