
Ather Salem®
@AthSal01 • 65,523 subscribers
Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

جب سڑکوں پہ ایسے درندے دندناتے پھر رہے ہوں تو پھر کونسی آیت نور کونسی ایزل کونسی زینب ان کی درندگی سے محفوظ رہ پائے گی، مسلہ کی جڑ کہیں اور نہی بلکہ اس قوم کے خود اندر ہے اب وقت آگیا ہے کہ مردوں کی تربیت کی زمہ دار ان کی ماؤں کی تربیت کا انتظام کیا جائے، انہیں بتایا جاۓ کہ بچہ پالنا ایک اہم قومی زمہ داری ہے ۔
Ather Salem®193,982 views • 4 days ago

سرگودھا یونیورسٹی (University of Sargodha) میں پیش آنے والے اس واقعے نے سب کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ والدین اپنے بچوں کو پڑھنے کے لیے یونیورسٹی بھیجتے ہیں، بڑی امیدیں اور حسرتیں وابستہ کرتے ہیں کہ ان کے بچے ان کا اور خاندان کا نام روشن کریں گے۔ لیکن وہاں کچھ لڑکے اور لڑکیاں ایسی حرکتوں اور غلط کاموں میں مبتلا ہو جاتے ہیں جس سے نہ صرف ان کا اپنا مستقبل برباد ہوتا ہے بلکہ والدین کی عزت کا بھی جنازہ نکل جاتا ہے۔ یہ ویڈیو سرگودھا کا ایک تلخ سچ بیان کرتی ہے کہ کس طرح کچھ امیرزادے اور بگڑے ہوئے بچے گاڑیوں میں بیٹھ کر ایسی اخلاق باختہ اور شرمناک حرکتیں کرتے ہیں جس سے عزت کا falooda (فالودہ) نکل جاتا ہے۔
Ather Salem®232,248 views • 6 days ago

ہری پور آیت نور کے اغواہ و قتل سے قبل ملزم کے ساتھ جاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔
Ather Salem®235,443 views • 6 days ago
1:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لڑکا لڑکی ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے کافی سالوں سے ریلیشن شپ میں تھے لڑکی پشاور سے کراچی لڑکے کو ملنے ائی اور لڑکے کے ساتھ ایک رات گزاری لڑکے نے ساری ویڈیوز بنا کہ اپلوڈ کر دی اب محترمہ کہہ رہی ہے کہ اسنے مجھے ذلیل کیا ہے بندہ پوچھے تیری عقل گھاس چڑانے گئی تھی جو توں اتنی دور سے ا کر اسکے پاس لیٹ گئے کم بخت
Ather Salem®146,643 views • 4 days ago
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈین اکاؤنٹ ایکس پر شور کررہے ہوتے ہیں کہ انکی تہذیب کئی سالہ پرانی ہے شاید پانچ ہزار سال سے بھی زیادہ.. ملاحظہ فرمائیں ایک پانچ ہزار سالہ تاریخ کی تہذیب کے ایک فیسٹیول کی جھلک...! یہ تو اس عورت کو Sexually Harass کررہے ہیں ،اسکو کتنی کوفت آرہی ہے چہرے سے عیاں ہے..
Ather Salem®2,764,449 views • 4 months ago

بچے ان سے خاک سیکھیں گے۔ یہ دونوں اسکول کے ٹیچرز ہیں اور چائے پر جھگڑا ہو گیا ہے۔
Ather Salem®199,442 views • 13 days ago
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
5:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خوشیاں لمحوں میں غم میں بدل گئیں! 💔 بھارت میں تین دوست شادی پر جاتے ہوئے تفریح کے لیے جھیل میں نہانے اترے، لیکن گہرائی کا اندازہ نہ ہونے اور تیراکی نہ آنے کی وجہ سے بڑا حادثہ پیش آگیا۔ ویڈیو بناتے بناتے موت کے منہ میں چلے گئے۔ یوں اپنی موت کی خود ویڈیو بنالی 💔
Ather Salem®807,340 views • 4 months ago
0:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب فراڈیا خود ہی شکار بن گیا! شہری کو نامعلوم نمبر سے کال آئی سامنے والے نے خود کو باہر ملک میں رہنے والا ماموں ظاہر کر کے رقم مانگی، شہری نے جھوٹ موٹ کہا کہ پیسے ٹرانسفر کر دیے ہیں۔ لالچ میں آ کر اس نے مزید رقم مانگی پھر جب شہری نے کہا کہ انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو اس نے خود ہی شہری کو موبائل پیکج کروا دیا جبکہ شہری کو پتہ تو تھا کہ فراڈئیے ہیں ۔ 🔹 شہری کا مقصد بھی یہی تھا ان نوسر بازو کو آج نچوڑا جائے ۔ آخر شہری نے بتایا کہ میں نے کوئی پیسے بھی نہیں بھیجے تھے -یہ سنتے ہی فراڈیوں کی ہنسی چھوٹ گئی۔ سبق نامعلوم کالز اور رشتہ دار بن کر پیسے مانگنے والوں سے ہمیشہ ہوشیار رہیں ۔
Ather Salem®125,884 views • 24 days ago

کچھ رشتے خون سے نہیں، دل سے بنتے ہیں..! 🌸 انڈونیشیا سے ویڈیو کہ ایک ماں نے دوسری شادی کی تو اس کی ننھی بیٹی کو اس کے نئے والد کی طرف سے ملنے والا محبت بھرا وعدہ ہر دل کو چھو گیا۔ نئے والد نے بچی کو یقین دلایا کہ وہ ہمیشہ اس سے محبت کریں گے، اس کا خیال رکھیں گے اور اسے کبھی تنہا محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
Ather Salem®53,027 views • 9 days ago