Ather Salem®'s banner
Ather Salem®'s profile picture

Ather Salem®

@AthSal01 • 77,465 subscribers

Bahawal Pur, Pakistan 🇵🇰

Shorts

قرض کی قسط ادا نہ ہوئی۔۔ مگر زندگی کی تمام ادھوری اقساط ادا کرنے کے بعد قبر کا کلیئرنس سرٹیفکیٹ ۔۔ !! نام نہاد مائیکرو فنانس بینک نے نوجوان کی جان لے لی ۔۔ فاروق آباد کی رہائشی آمنہ بی بی اور اختر نے ایک مائیکرو فنانس بینک سے پچاس ہزار روپےقرض لیا ۔ بدقسمتی یہ ہوئی کہ یہ خاندان قرض کی قسط وقت پر ادا نہ کر سکاجس پر بینک کے ریکوری منیجر حسنین شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔ اسی نام نہاد بینک کی ایک ملازمہ سعدیہ نے بھی قسط نکلوانے کے لئے ہر حربہ استعمال کرلیا مگر قسط ادا نہ ہوئی ۔۔ وقوعہ کے روز آمنہ بی بی منت سماجت کرنے بینک پہنچی تو عملے نے اسے کمرے میں بند کر دیا اور دھمکی دے دی کہ قسط ادا ہوگی تو چھوڑ دیں گے ۔۔ گھنٹوں بعد اس کا شوہر اختر پہنچا مگر عملے نے بیوی کو رہا نہ کیا۔۔ آخر کار دلبرداشتہ ہو کر اختر گھر گیا اور ذہریلی گولیاں پکڑ لایا ۔۔ بینک کے اندر گھس گیا اور عملے کے سامنے ہی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔۔ اسے محلے داروں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی تمام اقساط ادا کر کے قبر میں چلا گیا۔۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین افراد کو گرفتار کیا ہے ، مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ۔۔ فی الحال چھٹیوں پر ہے ۔

154,329 Aufrufe

پاکستانی سوشل میڈیا پر شور کرتے ہیں کہ 78 سال سے نالائق حکمران مسلط ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ بہت سوچا پر جواب نہیں ملا، لیکن یہ ویڈیو دیکھ کر جواب مل گیا، کیونکہ پاکستان کی 90 فیصد قوم کے آئیڈیل ایک زہنی مریض ہے۔ جس کے منہ سے غلطی سے ایک پووووں کی آواز نکل گئی تھی، قوم کی اکثریت نے اس کو اپنا آئیڈیل بنا لیا، لگے رہو پووووں پووووں میں یہی تم لوگوں کا مقدر ہے۔

65,247 Aufrufe

مکہ مکرمہ کی مسجد میں غیر اخلاقی حرکت کرنے کے جرم میں سزائے موت پانے والے نذرالاسلام اور سیتی اختر کی میتیں سعودی عرب سے واپس ان کے وطن بنگلہ دیش پہنچا دی گئیں۔

82,225 Aufrufe

🚨🇵🇰 بریکنگ پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی حمایت میں تائیوان کی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی۔ جواب میں بھارت نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کی، لیکن پاکستان ویسے بھی بھارتی فضائی حدود استعمال نہیں کرتا، اس لیے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا😁

26,349 Aufrufe

سننے میں آرہا ہے کہ کچھ سور کے بچے اسلام آباد کا رخ کرنا چاہ رہے ہیں، انتظامیہ کو الرٹ رہنا ہوگا کیونکہ جنگلی تو پھر جنگلی ہی ہوتے ہیں نہ..

91,503 Aufrufe

محبت بازی لے گئی۔۔۔گھر والے دیکھتے رہ گئے!! لاہور ہائیکورٹ میں لو میرج کرنے والا جوڑا عدالت میں پیش، خاتون کا شوہر کے حق میں بیان، خاتون نے شوہر کے ساتھ جانے کی خواہش کا اظہار کیا، جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی نے جوڑے کو حفاظتی حصار میں لے لیا۔ خاتون کے رشتے دار بھی جوڑے کے پیچھے پیچھے، تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے جوڑے کو رشتے داروں سے محفوظ رکھتے ہوئے روانہ کر دیا۔

92,719 Aufrufe

😁🤦‍♂️ ایک نوجوان وکیل نے اپنی کولیگ لڑکی سے شادی کی ۔ بوقتِ نکاح طے یہ پایا کہ گھر کا کرایہ خاتون دے گی جبکہ باقی اخراجات شوہر نامدار کے ذمے سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا ۔ ۔ ۔ 25 برس بعد شوہر کا انتقال ہو گیا ، تو انکشاف ہوا کہ گھر شوہر کا ذاتی تھا اور وہ تواتر سے ہر ماہ نا صرف اپنی بیوی سے کرایہ لیتا رہا بلکہ ہر سال کرایہ بڑھاتا بھی تھا ۔

Sensitive content

108,171 Aufrufe

سرگودھا فضل رانجھا کے قاتل کو مقابلے میں پار کر دیا گیا.. کل صبح کانسٹیبل فضل رانجھا کے قاتل کاشف عرف کاشی کو مقابلے میں پار کیا گیا...

99,203 Aufrufe

پوری ٹریفک رانگ سائیڈ پہ جا رہی ہے۔ اک واحد موٹرسائیکل ہے جو صحیح سمت میں جا رہا تھا۔ کیا خیال ہے؟

55,011 Aufrufe

چھوکرا منڈی کے مناظر....! 📍لوکیشن کوئی بتا سکتا ہے کہ کہاں ہے؟

70,028 Aufrufe

کون کہتا ہے کہ پاکستانی تخلیقی نہیں ہیں 😊 یونیورسٹی آف کمالیہ کے باصلاحیت طالب علم نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ایسا منفرد بیگ تیار کیا ہے جسے ضرورت کے وقت کوٹ میں تبدیل کرکے پہنا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ استعمال کہاں ہوگا؟ 🤔 لیکن اچھی کاوش ہے 👌

32,597 Aufrufe

رپورٹس کے مطابق، چین کی فوج بھارتی سرحد پر 7 مقامات کی نشاندہی کر رہی ہے، جہاں چین جلد قبضہ کر سکتا ہے۔مگر چین کو گھبرانا چاہیئے کیونکہ کوئی بڑی بات نہیں انڈیا بھی تیار ہے نئی مووی بنا کر واپس لے گا 😂

22,446 Aufrufe

مسئلہ یہ نہیں کہ ہم جاہل ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہم جہالت پر فخر اور اس پر قائم ہیں۔۔

303,222 Aufrufe

بہاولپور عباسیہ ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ بیکری مالک راؤ تصور پر قاتلانہ حملہ نامعلوم ملزمان فائرنگ کر کے موقع سے فرار پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرنے کی کوشش میں ان ایکشن

217,318 Aufrufe

یہی وہ انمول پنکی تھی جو کل تک اداروں کو دھمکیاں لگا رہی تھی.. خود کو ایک برینڈ سمجھ بیٹھی تھی، یہ تو اسکی قسمت اچھی کہ کراچی میں ہے ورنہ پنجاب میں ہوتی تو سی سی ڈی برینڈ ویلیو زیرو کردیتے ابھی تک..!

219,256 Aufrufe

نارووال کے 7 کزن اپنے ہی محلے کے انسانی سمگلر کے بہکاوے میں آ کر گھر سے یورپ جانے کے لئے غیر قانونی طریقے سے" ڈنکی " لگائی..! ایران لے جا کر ایجنٹ نے یرغمال بنا لیا اور غیر انسانی تشدد کی ویڈیوز بنا کر گھر والوں سے لاکھوں روپے بٹورنے لگے اہل خانہ شدید پریشان..!

62,291 Aufrufe

نام چیک کریں مخدوم سید افتخار حسن گیلانی سجادہ نشین موصوف خود وہیل چئیر پر بیٹھے چلنے پھرنے سے قاصر ہے اور مریدین کو شفاء کے تعویز دیتا اور صحت و تندرستی کی ضمانت دیتا ہے جب تک عوام جہالت اور گمراہی کے اندھیرے میں ڈوبی رہے گی تب تک ایسے ڈھونگی حکمرانی کرتے رہیں گے

64,953 Aufrufe

ابھی میں نے ٹر گئے یار محبتاں والے گانا شروع ہی کیا تھا لیکن پھر چھوڑ دیا 🤦🤦 ویلی قوم پھر بھی ایک ٹکے کا صبر نہیں ہے..

115,295 Aufrufe

یہ کل کا واقعہ ہے، پتہ نہیں ہمیں معاشرے کو کیا ہوگیا ہے، اگر یہ پنجاب کا واقعہ ہے تو سی سی ڈی اس کو قبر سے بھی نکال لائے گی، اور اس بدبخت کیلئے کوئی گنجائش موجود نہیں ہونی چاہیئے

355,423 Aufrufe

ماں کے ساتھ بدتمیزی تو کوئی بیٹا بھی برداشت نہیں کرے گا، بھارت میں ماں کو ہاسپٹل سٹاف کی جانب سے تھپڑ مارنے پر بیٹے نے ہاسپٹل سٹاف کی دھلائی کر ڈالی

207,746 Aufrufe

Videos

AthSal01's profile picture

سوشل میڈیا اور خبروں میں اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جو انسانی عقل کو دنگ کر دیتے ہیں، اور ایسا ہی ایک ہولناک واقعہ حال ہی میں کراچی کے علاقے صدر میں پیش آیا۔ کوئی چار دن پہلے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے کر دیے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک گھر میں 70 سالہ بزرگ شیخ محمد سہیل کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو منظر انتہائی عجیب اور خوفناک تھا؛ مقتول کی سر کٹی لاش ساتھ والے اسٹور روم سے ملی جس کے ہاتھ بھی کلائیوں سے کٹے ہوئے تھے، جبکہ چوکیدار یا پڑوسیوں کی اطلاع پر جب پولیس گھر کے اندر داخل ہوئی تو مبینہ قاتل خاتون، جس کا نام رباب عرف سونیا عرف اسماء بتایا جاتا ہے، باقاعدہ کپڑے تبدیل کر کے بیڈ پر انتہائی سکون سے سو رہی تھی۔ پولیس نے جب اسے جگایا تو اس نے ایسے ظاہر کیا جیسے اسے کچھ معلوم ہی نہ ہو، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ گرفتاری کے وقت بھی اس کے چہرے پر پشیمانی کے بجائے ایک پراسرار مسکراہٹ تھی۔ اس لرزہ خیز قتل کی ایف آئی آر مقتول کے شادی شدہ بیٹے شیخ محمد شاہد نے درج کروائی، جس کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں سے اطلاع ملنے پر جب وہ والد کے گھر پہنچا تو یہ خاتون وہاں موجود تھی اور اسٹور سے والد کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر جب مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تو تفتیش کے لیے اس کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا۔ اب پولیس انویسٹیگیشن کے دوران اس کیس میں انتہائی ہوش ربا اور حیران کن انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس تفتیش کے مطابق، مقتول شیخ محمد سہیل اور گرفتار خاتون رباب کی شادی سال 2013 میں ہوئی تھی اور یہ دونوں میاں بیوی تھے۔ انکشاف ہوا ہے کہ یہ خاتون اور اس کا شوہر دونوں گزشتہ سات سال سے 'آئس' جیسے خطرناک اور مہلک نشے کے عادی تھے اور نشے کی حالت میں ان کے درمیان اکثر و بیشتر شدید لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔ ملزمہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے درمیان جھگڑے اس حد تک بڑھ جاتے تھے کہ کئی کئی دن تک بات چیت بند رہتی تھی اور اسی ذہنی تناؤ اور نشے کی لت نے بالاخر اس ہولناک انجام تک پہنچایا۔ لیکن اس پورے واقعے کا سب سے لرزہ خیز اور گہرا پہلو اس خاتون کا رویہ ہے۔ بظاہر اس کے چہرے کو دیکھ کر لوگوں کو لگ رہا ہے کہ وہ بہت خوش ہے اور اسے اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں، مگر اس کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے ہوئے درد اور ذہنی کیفیت کو دیکھو تو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس ہنسی میں اپنا اصل درد چھپا رہی ہے۔ بعض اوقات انسان جب ذہنی طور پر پوری طرح ٹوٹ جاتا ہے، یا منشیات کے اثر کی وجہ سے اس کا حقیقت سے تعلق کٹ جاتا ہے، تو وہ اپنے صدمے، خوف اور پشیمانی کو چھپانے کے لیے اس طرح مسکرانے لگتا ہے۔ یہ ہنسی کوئی خوشی نہیں، بلکہ ایک اندھیری دلدل میں دھنسے ہوئے انسان کی وہ اندرونی چیخ ہے جسے دنیا سمجھنے سے قاصر ہے۔ یہ واقعہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ منشیات انسان کو کس حد تک اندھا اور ذہنی طور پر مفلوج بنا دیتی ہے کہ وہ رشتوں کا تقدس اور انسانیت دونوں بھول جاتا ہے۔

Ather Salem®

345,916 Aufrufe • vor 12 Tagen