Ather Salem®'s banner
Ather Salem®'s profile picture

Ather Salem®

@AthSal0166,741 subscribers

Bahawalpur, Pakistan 🇵🇰

Shorts

نشہ کرنے والوں کے لیے اسلام میں سخت احکامات اب تو خدا کے واسطے نشہ کرنے والوں کے گھر والوں سے گزارش ہے اپنے بچوں کو بچا لو خود سے صدقہ جاریہ سمجھ کر اس ویڈیو کو بہت زیادہ شیئر کریں تاکہ لوگوں کو نشے کے نقصان کا پتہ چلے

30,364 görüntüleme

فیصل آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد فواد عارف کے حکم پر معروف جوتا ساز کمپنی "سروس شوز" کی سلیمی چوک چین ون روڈ برانچ کے مینجر کو گرفتار کر لیا گیا۔ شہری محمد شبیر سرور (عرف بگی) کی درخواست پر عدالتی بیلف محمد حسیب نے برانچ مینجر کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ناقص اور غیر معیاری جوتوں کی فروخت سے متعلق شکایت درست ثابت ہونے پر کمپنی کے خلاف ڈگری جاری کی گئی۔

25,611 görüntüleme

شاید اسکا سوفٹویر اپڈیٹ مانگنے کیلئے تڑپ رہا ہے..! 🤔

81,223 görüntüleme

افغان طالبان نے ہمیں اپروچ کیا اور پاکستان میں اپنے لیے کام کرنے کا کہا، افغانستان میں ہمارے خاندانوں کو یرغمال بنا لیا گیا تھا، ہم انکی ماننے پر مجبور تھے، پاکستان نے اسی وجہ سے ہماری تعلیم پر پابندی لگا کر ہمیں واپس افغانستان بھجوایا۔۔ ایک افغانی طالب علم کی ویڈیو وائرل

16,188 görüntüleme

بس یہی ڈر ہوتا ہے ریلوے اسٹیشن پر! ایک مسافر جلدی میں ٹرین سے اتر کر پیشاب کرنے لگا... اتنے میں ڈرائیور نے زور سے ہارن بجا دیا..! مسافر نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو ٹرین آہستہ آہستہ چل پڑی..!

37,894 görüntüleme

ابھی میں نے ٹر گئے یار محبتاں والے گانا شروع ہی کیا تھا لیکن پھر چھوڑ دیا 🤦🤦 ویلی قوم پھر بھی ایک ٹکے کا صبر نہیں ہے..

115,295 görüntüleme

بہاولپور عباسیہ ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ بیکری مالک راؤ تصور پر قاتلانہ حملہ نامعلوم ملزمان فائرنگ کر کے موقع سے فرار پولیس نے ملزمان کو ٹریس کرنے کی کوشش میں ان ایکشن

217,318 görüntüleme

یہی وہ انمول پنکی تھی جو کل تک اداروں کو دھمکیاں لگا رہی تھی.. خود کو ایک برینڈ سمجھ بیٹھی تھی، یہ تو اسکی قسمت اچھی کہ کراچی میں ہے ورنہ پنجاب میں ہوتی تو سی سی ڈی برینڈ ویلیو زیرو کردیتے ابھی تک..!

219,146 görüntüleme

مسئلہ یہ نہیں کہ ہم جاہل ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہم جہالت پر فخر اور اس پر قائم ہیں۔۔

303,154 görüntüleme

جس وقت پاکستان ریلوے آپریشن کا سب سے بڑا مسلہ کوچز کی شدید کمی کے علاوہ ناقص اور ڈمی کوچز ہیں۔انتہائی جدید ٹیکنالوجی اور جدیت الیکٹرونکس آلات سے انتہائی قابل ماہرین ریلوے انتہائی ترقی یاقتہ ملک پاکستان کی جدید سپر سونک ٹرین کو چیک کرتے ہوئے🤦 یہ ڈیجیٹل ہتھوڑا ہے ۔ ایک ضرب لگانے سے پوری ٹرین اور انجن کی فٹنس کا پتا چل جاتا ہے

61,525 görüntüleme

ماں کے ساتھ بدتمیزی تو کوئی بیٹا بھی برداشت نہیں کرے گا، بھارت میں ماں کو ہاسپٹل سٹاف کی جانب سے تھپڑ مارنے پر بیٹے نے ہاسپٹل سٹاف کی دھلائی کر ڈالی

207,746 görüntüleme

یہ کل کا واقعہ ہے، پتہ نہیں ہمیں معاشرے کو کیا ہوگیا ہے، اگر یہ پنجاب کا واقعہ ہے تو سی سی ڈی اس کو قبر سے بھی نکال لائے گی، اور اس بدبخت کیلئے کوئی گنجائش موجود نہیں ہونی چاہیئے

355,359 görüntüleme

خدا کوئلے کی کان میں ایسے ہیرے بھی پیدا کردیتا ہے 💖 اس لڑکے کے سر کی ٹوپی کے ایک دھاگے پر 1000 اویسی قربان۔۔۔۔

34,802 görüntüleme

قوی امید ہے کہ جوانوں کا کیڑا مر گیا ہوگا 👍

12,120 görüntüleme

صابن دانی پیر صاحب کے ابھی دودھ کے دانت بھی گرے مگر پیر بننے کی ٹریننگ مکمّل کرچکے ہیں، اور جاہل مریدین کو تو دیکھیں 🤦🤦

313,304 görüntüleme

سی سی ڈی کےلیے ایک اور ٹیسٹ کیس ہوٹل میں کھانا کھانے کےلیے آنے والے ساجد اور اس کے ساتھیوں نے بغیر اجازت ہوٹل میں کام کرنے والی لڑکی کی چھپ کر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ۔عوام کا سی سی ڈی سے ان کے چہروں سے ٹریس کرکے پکڑنے کا مطالبہ

71,108 görüntüleme

ڈرامہ ”جڑواں" سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ ریحام رفیق کو عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا..! انہوں نے اپنے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک بولڈ ڈانس کی ویڈیو شئیر کی, جس پر مداحوں کو ان کے نامناسب ڈانس اور چہرے کے تاثرات غیر اخلاقی لگے۔

Sensitive content

347,945 görüntüleme

اتنی احتیاط کے باوجود کیوں ہوجاتے ہیں؟ ملاحظہ فرمائیں ان کی احتیاط..! ان دونوں گاڑیوں کے خلاف ڈائریکٹ FIR کرنی چاہیے اور ان کو سزا ملنی چاہیے, ان کے لائسینس کینسل کرنے چاہئیں، سوال ان کا نہیں ان کے ساتھ جو معصوم لوگ بیٹھے ہیں کم سے کم سے کم سو سے ڈیڑھ سو زندگیوں کا سوال ہے..!

195,235 görüntüleme

یہ بھی ٹھیک ہے، کینیا میں ایک شخص نے بغیر کسی قانونی لائسنس کے خود کو وکیل ظاہر کرتے ہوئے 26 مقدمات جیت لیے۔ آخرکار گرفتار ہوا تو عدالت میں بھی کسی وکیل کی خدمات لینے کے بجائے اپنا مقدمہ خود لڑا، اور وہ مقدمہ بھی جیت گیا...!😂😂🎯

25,491 görüntüleme

کوئی شرم، کوئی حیا ❌ یہ آجکل پاکستانیوں کو ہوکیا گیا ہے، کوئی شرم لحاظ نہیں کررہے ،کسی کی ماں بہن کا بھی خیال نہیں ہے.. اسکو سی سی ڈی والے سدھار سکتے ہیں 👍

251,538 görüntüleme

Videos

AthSal01's profile picture

سائنس کی دنیا میں چھ ستمبر 2026 وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان میں ایک ایسی مشین بنائی گئی ہے جس کا ابھی تک پاکستان میں تصور نہیں تھا، یہ مشین دعوت اسلامی کی طرف سے متعارف کروائی گئی ہے جو شاپنگ مالز وغیرہ میں نصب ہوگی اور آن لائن چندہ، صدقہ، زکوۃ، صدقات نافلہ وغیرہ اکٹھے کرے گی! اس مشین کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں رقم دینے کے لیے اکائی یونٹ خریدنا ہے، اور حیرت یہ ہے کہ ایک ہی یونٹ کی قیمت مختلف ملکوں کے اعتبار سے مختلف ہے۔ یعنی دس روپے کی پنسل ہے لیکن پاکستانی دس روپے دے کر خریدیں گے، بنگلہ دیشی وہی پنسل پندرہ روپے میں، بحرینی وہی پینسل 20000 روپے اور امریکا کے شہری وہی پینسل کم از کم تیس ہزار روپے میں خریدیں گے۔۔۔ ہر ملک کے لیے یونٹ کی الگ قیمت اسکرین پہ بھی شو ہو رہی ہے! دعوت اسلامی کے سائنس دان حضرات کو مبارک ہو، یقینا یہ مشین چندے کی دنیا میں ایک عظیم ایجاد کے طور پر یاد رکھی جائے گی! نوٹ: مرشد عطار کی سادگی پہ قربان کہ دونوں ہاتھوں سے کارڈ لگا رہے ہیں، اتنے سادہ اور نیک انسان کی ایسی سائنسی خدمات یقینا کسی کرامت سے کم نہیں ❤️

Ather Salem®

117,413 görüntüleme • 4 gün önce