
Ather Salem®
@AthSal01 • 77,465 subscribers
Bahawal Pur, Pakistan 🇵🇰
Shorts
Videos

ایک غیر ملکی خاتون سیاح جو پاکستان ریلوے میں سفر کررہی ہیں، انکی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے..! سیکیورٹی یقیناً ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ سیاحوں کی عزتِ نفس، ذاتی احترام اور ذہنی آسودگی کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی اہم ہے غیر ملکی سیاح ہمارے ملک کے مہمان ہیں۔ ان کا اچھا تجربہ پاکستان کے مثبت تشخص، سیاحت کے فروغ اور عالمی سطح پر ہمارے ملک کے بارے میں اچھا تاثر قائم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
Ather Salem®2,713,554 次观看 • 23 天前

ابھیشیک شرما نے ایک Over میں 26 رنز لے کر بھرکس نکال دیا تھا، لیکن غیرت نہیں جاگی، غصہ نہیں آیا، الٹا جاکر ابھیشیک کی ٹھٹیا اٹھائی ۔زمباے پلیئر کے خلاف ایک بال ڈاٹ کرکے باتیں سنانے لگا کہ میں تو بہت بڑا باؤلر ہو لیکن زمباوے والے نے ایسی بے عزتی کی کہ زندگی بھر یاد رکھے گا ۔۔
Ather Salem®148,511 次观看 • 2 天前
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 لاہور میں خواتین اور بچوں کی حفاظت پر سوالیہ نشان..! 📍 لوکیشن، حدود تھانہ ملت پارک، لاہور متاثرہ خاندان کے مطابق، اس شخص نے ان کی زندگی عذاب بنا رکھی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کھڑکی سے اندر جھانک رہا ہے اور نازیبا حرکتیں کر رہا ہے۔ اگر دروازہ کھلا ہوتا تو کیا وہ گھر میں داخل ہو جاتا؟ گھر میں بچے بھی بعض اوقات اکیلے ہوتے ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق، کیمرے کی موجودگی کا علم ہونے کے باوجود وہ شخص دوبارہ جان بوجھ کر واپس آیا۔ ایسے واقعات کی روک تھام اور بچوں کی حفاظت کون یقینی بنائے گا؟
Ather Salem®585,640 次观看 • 11 天前

محمد بن مرسل یاد ہے کسی کو؟؟؟ ستمبر 2023 میں اسے سزائے موت دی گئی تھی اور اس پر پورا عرب سوگوار تھا، یہ کیس بہت وائرل ہوا تھا اور ابھی اسلئے یاد آیا کہ لوگ سعودی قانون پر لعن طعن کر رہے ہیں، شوق سے کریں مگر یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ سزائے موت دینے میں سعودی عرب آج بھی تیسرے نمبر پر ہے پہلے پر چین, پانچویں نمبر پر امریکہ بھی براجمان ہے۔ بس سعودی کیسز وائرل ہوجاتے ہیں باقی ممالک چھپا لیتے ہیں ایسی خبریں۔۔۔۔
Ather Salem®663,459 次观看 • 15 天前
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہر بار مرد ظالم نہیں ہوتا کچھ عورتیں بھی مکار ہوتی ہیں پنوعاقل کے نوجوان عبدالرحمان قاضی کی کہانی نے نیا رخ اختیار کرلیا..! سابقہ اہلیہ نے خود کو مظلوم ثابت کرکے شوہر پر الزام لگاتے ہوئے اور ایسی عورتیں سوشل میڈیا پر مظلوم بن کر ہمدردیاں حاصل کرتی ہیں غیر مردوں کی..! اپنے شوہر کو ذہنی مریض بنانے کے بعد افسوس
Ather Salem®289,978 次观看 • 9 天前

یہ ہیں پھوڈ ویلاگر۔ ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر گئے وہاں پیزا منگوایا برگر منگوائے رج کے کھایا، اور اس پر ویلوگ بنایا کہ بہت اچھا Taste ہے بہت صفائی ہے بہت اعلی سروس ہے۔ جو پیزا بچ گیا اس کو گھر کے لیے پیک کروا لیا۔ مینیجر نے بل مانگا تو جواب دیا کہ ہم فوڈ ویلوگر پیں پیسے دیتے نہیں پیسے لیتے ہیں۔ ہم نے آپ کے ریسٹورینٹ کی پرموشن کی ہے۔ مینیجر نے جواب دیا نا ہم نے آپ کو بلایا نا ہی آپ سے کہا کہ پرموشن کریں لہذا بل کڈو.. اس پراس ویلوگر نے پیک کیا گیا پیزا کھولا اور اس پر گھٹیا ہونے اور فضول ذائقہ ہونے کا ویلوگ بناکر اپلوڈ کردیا۔
Ather Salem®226,119 次观看 • 7 天前

سوشل میڈیا اور خبروں میں اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جو انسانی عقل کو دنگ کر دیتے ہیں، اور ایسا ہی ایک ہولناک واقعہ حال ہی میں کراچی کے علاقے صدر میں پیش آیا۔ کوئی چار دن پہلے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے دیکھنے والوں کے رونگٹے کھڑے کر دیے۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک گھر میں 70 سالہ بزرگ شیخ محمد سہیل کو انتہائی بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ جب پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو منظر انتہائی عجیب اور خوفناک تھا؛ مقتول کی سر کٹی لاش ساتھ والے اسٹور روم سے ملی جس کے ہاتھ بھی کلائیوں سے کٹے ہوئے تھے، جبکہ چوکیدار یا پڑوسیوں کی اطلاع پر جب پولیس گھر کے اندر داخل ہوئی تو مبینہ قاتل خاتون، جس کا نام رباب عرف سونیا عرف اسماء بتایا جاتا ہے، باقاعدہ کپڑے تبدیل کر کے بیڈ پر انتہائی سکون سے سو رہی تھی۔ پولیس نے جب اسے جگایا تو اس نے ایسے ظاہر کیا جیسے اسے کچھ معلوم ہی نہ ہو، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ گرفتاری کے وقت بھی اس کے چہرے پر پشیمانی کے بجائے ایک پراسرار مسکراہٹ تھی۔ اس لرزہ خیز قتل کی ایف آئی آر مقتول کے شادی شدہ بیٹے شیخ محمد شاہد نے درج کروائی، جس کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں سے اطلاع ملنے پر جب وہ والد کے گھر پہنچا تو یہ خاتون وہاں موجود تھی اور اسٹور سے والد کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے خاتون کو حراست میں لے کر جب مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا تو تفتیش کے لیے اس کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا۔ اب پولیس انویسٹیگیشن کے دوران اس کیس میں انتہائی ہوش ربا اور حیران کن انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس تفتیش کے مطابق، مقتول شیخ محمد سہیل اور گرفتار خاتون رباب کی شادی سال 2013 میں ہوئی تھی اور یہ دونوں میاں بیوی تھے۔ انکشاف ہوا ہے کہ یہ خاتون اور اس کا شوہر دونوں گزشتہ سات سال سے 'آئس' جیسے خطرناک اور مہلک نشے کے عادی تھے اور نشے کی حالت میں ان کے درمیان اکثر و بیشتر شدید لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔ ملزمہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے درمیان جھگڑے اس حد تک بڑھ جاتے تھے کہ کئی کئی دن تک بات چیت بند رہتی تھی اور اسی ذہنی تناؤ اور نشے کی لت نے بالاخر اس ہولناک انجام تک پہنچایا۔ لیکن اس پورے واقعے کا سب سے لرزہ خیز اور گہرا پہلو اس خاتون کا رویہ ہے۔ بظاہر اس کے چہرے کو دیکھ کر لوگوں کو لگ رہا ہے کہ وہ بہت خوش ہے اور اسے اپنے کیے پر کوئی پچھتاوا نہیں، مگر اس کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپے ہوئے درد اور ذہنی کیفیت کو دیکھو تو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی اس ہنسی میں اپنا اصل درد چھپا رہی ہے۔ بعض اوقات انسان جب ذہنی طور پر پوری طرح ٹوٹ جاتا ہے، یا منشیات کے اثر کی وجہ سے اس کا حقیقت سے تعلق کٹ جاتا ہے، تو وہ اپنے صدمے، خوف اور پشیمانی کو چھپانے کے لیے اس طرح مسکرانے لگتا ہے۔ یہ ہنسی کوئی خوشی نہیں، بلکہ ایک اندھیری دلدل میں دھنسے ہوئے انسان کی وہ اندرونی چیخ ہے جسے دنیا سمجھنے سے قاصر ہے۔ یہ واقعہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ منشیات انسان کو کس حد تک اندھا اور ذہنی طور پر مفلوج بنا دیتی ہے کہ وہ رشتوں کا تقدس اور انسانیت دونوں بھول جاتا ہے۔
Ather Salem®345,916 次观看 • 12 天前
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بڑا نقصان ، سی سی ڈی راولپنڈی کا دلیر جوان اپنے گاؤں میں زمینی تنازعہ پر بھائی سمیت قتل ۔۔۔۔۔۔بتایا جارہا ہے کہ سی سی ڈی راولپنڈی میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل تحسین شاہ بھائی سمیت چھانگلہ گلی میں فائیرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ فائیرنگ کا یہ واقعہ سرکاری افسران پٹواری اور علاقہ معززین کی موجودگی میں پیش آٰیا جب دونوں فریقین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور دوسرے فریق نے فائر کھول دیا ، زد میں آکر ہیڈ کانسٹیبل تحسین شاہ موقع پر جاں بحق، بھائی خضر شاہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اطلاعات ہیں کہ یہ جھگڑا کزنوں کے درمیان تھا اور فائرنگ ۔ل کرنے والے ملزم منظور شاہ کو متعلقہ پولیس نے تھوڑی ہی دیر میں جائے وقوعہ سے ہی گرفتار کرلیا ، مق۔تولین بھائیوں کی لا۔شیں پوسٹ۔مارٹم کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دی گئیں جبکہ مزید کارروائی جاری ہے ، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ کیس سی سی ڈی کے حوالے کیا جائے گا
Ather Salem®80,113 次观看 • 5 天前

کیمرہ مین باقاعدہ قاری صاحب کی نیکیوں کو کاؤنٹ اور شُوٹ کر رہا ہے، بہرحال قاری صاحب کی نیت پر ہم شک نہیں کرتے۔۔ لیکن ان بچوں کو، ان کی عُمریں، کُھردری چارپائیاں، دو دو بچوں کا ایک ساتھ سونا، اُوڑھنے والی چادریں یا کمبل، بچوں کے سلیپرز، اتنی سی جگہ پر اتنی زیادہ چارپائیاں۔۔۔۔ یہ اور کئی اور باتوں پر ضرور غور کریں تو آپ کو سمجھ آئے گی کہ یہ بچے بڑے ہو کر کیسے انسان ہوں گے اور جدید دُنیا کے ساتھ کیسے چلیں گے؟؟؟
Ather Salem®360,545 次观看 • 24 天前

کراچی جوہر واقعے کا دوسرا رخ بھی سامنے آگیا...! ایک جاہل رکشہ ڈرائیور نے بیچ سڑک پر اس خاتون پر نہ صرف تھپڑوں کی بارش کی بلکہ لات بھی ماری مگر وہ تاحال آزاد گھوم رہا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ لوگوں نے میری گاڑی کی چابی چھین لی، میرا موبائل فون چھین لیا، ہر اینگل سے میری ویڈیوز بنا رہے تھے، آوازیں کس رہے تھے کہ اس نے آئس پی ہوئی ہے نشہ کیا ہوا ہے۔ سیکڑوں لوگوں کی موجودگی میں مجھے سڑک پر ہراساں کیا گیا۔
Ather Salem®74,324 次观看 • 6 天前

کوئی وکیل دوست، پولیس والا یا جج بتائے یہ ویڈیو پر کس کے خلاف کیا قانونی کارروائی ہو سکتی ہے آپ سب سے پہلے ویڈیو دیکھیں اور سنیں..! ایک شخص نے قرضہ لیا, ایک ماہ سے قسط ادا نہیں کر رہا بنک کی لیڈیز ریکوری آفیسر مہینے کے آخری روز جب گارنٹر کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو گارنٹر جس کا فرض ہے کہ گارنٹی دی ہے, تو قسط بھی ادا کرے لیکن وہ قسط جمع کروانے اور خود ادا کرنے کی بجائے ڈیوٹی پر موجود خاتون ریکوری آفیسر کی مرضی کے بغیر اپنی ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے ویوز لینے کیلئے نہ صرف ویڈیو بنا رہا ہے, بلکہ اس پر بلا جواز سوالات کی بوچھاڑ کر رہا ہے, جو کہ کسی طور بھی نہ قانونی ہے نہ اخلاقی عمل ہے بلکہ یہ قابل گرفت اور غیر قانونی اقدام ہے اگر قرضہ لینے والا اور گارنٹی دینے والا قسط کی رقوم ادا کرنے کی بجائے سینہ زوری کریں گے تو ،،،،،،، کیا خیال ہے؟
Ather Salem®446,104 次观看 • 1 个月前
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے کسی نے اغواء نہیں کیا، لڑکی کا بیان...! سکھر کے علاقے پنوعاقل کے نوجوان عبدالرحمان قاضی نے اپنی بیوی نادیہ جو چار بچوں کی ماں ہے اسے طلاق دے کر جوان سالہ سالی فرح سے سیالکوٹ کی عدالت میں پسند کی شادی رچالی۔۔۔!! نوجوان اپنی سابقہ اہلیہ کے ظلم کے داستان کھول بیٹھا۔۔۔!🤦
Ather Salem®99,353 次观看 • 9 天前
